ثانءاللہ امرتسری کی طرف ہمارے محررہ مکتوب کا ترجمہ
مواہب الرحمٰن
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
عندى واقعة ذالك المنون۔ ہے۔ گویا میں نے اپنی طرف سے ان اموات کا
واقعہ شائع کیا ہے۔
ترجمة ما كتبنا إلى ثناء الله ثناء اللہ مرتسری کی طرف ہمارے محررہ مکتوب ۱۰۹
الأمرتسرى ،
کا ترجمہ
إذ جَاء قاديَان وَطَلَب رَفْعَ جب وہ قادیان آیا اور مصنوعی تشنگی کے ساتھ
الشبهات بِعَطَشِ فَرِيٌّ، وكان اپنے شبہات کا ازالہ چاہا۔ وہ شوال ۱۳۲۰ھ
هذا عاشر شوال سنة ١٣٢٠ ه کی دسویں تاریخ تھی جب یہ
إذ جاء هذا الدجال
دجال ( قادیان) آیا۔
بلغني مكتوبك، وظهر مطلوبك مجھے تمہارا مکتوب ملا۔ اور تمہارے مقصد سے
إنك استدعيت أن أزيل شبهاتك آگاہی ہوئی تم نے استدعا کی ہے کہ میں
التي صُلْتَ بها على بعض أنبائی تمہارے ان شبہات کا ازالہ کروں جن سے تم نے
الغيبية فاعلم أنك إن كنت میری بعض پیشگوئیوں پر حملہ کیا ہے سو جان لے کہ
جئتني بصحة النية، وليس في اگر تم میرے پاس صحت نیت کے ساتھ آئے ہو
قلبك شيء من المفسدة
فلك أن تقبل بعض شروطی قبل
اور تمہارے دل میں فساد کا کوئی خیال نہیں تو تم پر یہ
لازم ہے کہ اس استفسار سے پہلے میری بعض شرائط هذا الاستفسار، ولا تخرج منها
کو قبول کرو۔ اور ان سے تجاوز نہ کرو بلکہ نیکوکاروں
بل تثبت عليها كالأخيار ۔ وإن
كنت لا تقبل تلك الشرائط کی طرح ان پر قائم ہو جاؤ۔ اگر تمہیں یہ شرائط قبول
فَدَ عُنِي وامض على وجهك نہیں تو مجھے میری حالت پر چھوڑ دو۔ اپنی ڈگر پر چلو 10
وخُذْ سبيلَ رَجْعِك ۔ فمن اور اپنی واپسی کی راہ لو۔ منجملہ ان شرائط کے ایک یہ
الشروط أن لا تباحثنی ہے کہ تم میرے ساتھ مباحثہ کرنے والوں کی طرح
كالمباحثين، بل اكتب ما حاك بحث نہیں کرو گے۔ بلکہ ہر شبہ جو تمہارے دل
في صدرك ثم ادفع إلى ما | میں خلش پیدا کرے اس کو لکھو اور طالبان ہدایت
كتبت كالمسترشدین، ولیگن کی طرح اپنے اُس تحریری شبہ کو میرے سامنے
لاؤ۔ اور تمہاری وہ تحریر سطر دو سطر ہو۔ اور جھگڑا
كتابك سطرا أو سطرين ولا
کرنے والوں کی مانند اس سے زائد نہ لکھو۔ پھر یہ
تزد عليه كالمتخاصمين ۔ ثم ہمارا فرض ہے کہ ہم تمہیں تفصیلی بیان کے ساتھ
علينا أن نجيبك ببيان مفصل جواب دیں خواہ یہ بیان تین گھنٹے تک چلے ۔ اگر
وإن كان إلى ثلاث ساعات ۔ فإن جواب سننے کے بعد بھی تمہارے دل میں کوئی شبہ
بقى في قلبك شيء بعد باقی رہے اور تمہیں میرے جواب میں کوئی قباحت
السماع، ورأيت فيه من شناعة، نظر آرہی ہو تو تمہیں اختیار ہوگا کہ اپنے باقی ماندہ
فلك أن تكتب الشبهة الباقية شبہ کو بھی پہلی دفعہ کی تحریر کی طرح لکھ دو۔ اور اس
كمثل ما كتبت في المرتبة طرح یہ سلسلہ یونہی جاری رہے تا آنکہ حق کھل کر
الأولى، وهلم جرا، حتی تجلو سامنے آجائے اور تم سامنے آجائے اور تمہاری تسلی : لی ہو جائے اور وہ امر
الحق وتجد السكينة، ويتبين ما جو تم پر مخفی تھا وہ کھل جائے ۔ اور یہ طریق میں نے
تمہیں ساکت ولا جواب کرنے یا کسی اور حیلے كان عليك يخفى ۔ وما فعلت
ذالك لتسكيتك وتبكيتك ولا
بہانے کے لئے اختیار نہیں کیا ۔ بلکہ حقیقت یہ ہے
کہ میں نے اللہ تعالیٰ سے حلفاً یہ عہد باندھا ہے جو
لحيلة أخرى، بل إني عاهدت الله نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اور وہ یہ کہ میں اپنی کتاب
تعالى بحلفة لا تُنسى، أن لا أباحث انجام آتھم کے بعد کسی معزز یا رذیل کے ساتھ
أحدا من كرام كان أو لئام، بعد مباحثہ نہیں کروں گا۔ اس لئے میں نہیں چاہتا کہ
كتابي "انجام"۔ فلا أريد أن أنكث اپنے اس واضح عہد کو توڑ دوں اور اپنے بزرگ و
عهدى الأجلى، وأعصى ربّی برتر رب کی نافرمانی کروں تم میری کتاب
الأعلى ۔ وقد قرأت كتابي فتقبل (انجام آتھم ) کو پڑھ چکے ہو پس اگر تم اہل تقویٰ
عذرى واسلك وفق شرطی اور عقل مندوں میں سے ہو تو میرے عذر کو قبول کرو
إن كنت من أهل التقوى وأولى اور میری (مذکورہ) شرط کے مطابق چلو تم نے
النهى ۔ وكتبت في رقعتك أن اپنے رقعہ میں لکھا ہے کہ حق کی تلاش نے تمہیں
طلب الحق استخرجك من اپنے گھر سے باہر نکالا ہے اور اسی طلب حق نے
كناسك، ورحلك عن أُناسك۔
تمہیں اپنے عزیزوں کو چھوڑ کر سفر پر آمادہ کیا ہے۔
فإن كان هذا هو الحق فلم تعاف اگر یہ بات سچ ہے تو پھر تم کیوں اس طریق کو نا پسند
طريقا يعصمني من نكث العهد کرتے ہو جو مجھے عہد شکنی اور وعدہ خلافی سے بچاتا ونقض الوعد، وفيه تُؤدة وبعد من خطرات الوبد، على أنه هو ہے حالانکہ اس میں متانت بھی ہے اور تلخی کے
أقرب بالأمن في هذا الزمن ۔ فإن خطرات سے بچاؤ بھی ہے۔ علاوہ ازیں موجودہ
النزاع يزيد ويشتعل عند زمانہ میں یہ امن کے قریب تر ہے۔ کیونکہ مقابلے
المقابلة بالمطالبة، وينجر الأمر كے وقت دلیل کے مطالبے سے جھگڑا بڑھ جاتا
من المباحثة إلى المجادلة، ومن ہے اور بھڑک اٹھتا ہے اور معاملہ بحث مباحثہ سے
المجادلة إلى الحكام، ومن جھگڑے تک جا پہنچتا ہے ۔ اور پھر جھگڑے سے
الحكام إلى الأثام ۔ فمن فطنة حکام تک جا پہنچتا ہے اور حکام سے سزا تک پہنچتا
المرء أن يجتنب طرق الأخطار، ہے لہذا انسان کی دانشمندی کا یہ تقاضا ہے کہ وہ
ولا يسعى متعمدا إلى النار وأى
حرج عليك في هذا الطريق
پر خطر راہوں سے مجتنب رہے۔ اور جانتے
بوجھتے آگ کی طرف نہ بھاگے ۔ جو طریق میں الذي اخترته؟ وأي ظلم
يصيبك من النهج الذي آثرته؟ نے اختیار کیا ہے اس میں تمہارا کیا حرج ہے؟ اور
وإني ما عُقْتُك من عرض جس راہ کو میں نے ترجیح دی ہے اُس سے تجھے کیا
الشبهات، ولا من رمی سهام نقصان ہو گا؟ میں نے تمہیں شبہات پیش کرنے
الاعتراضات، بيد أني اخترت سے اور اعتراضات کے تیر چلانے سے نہیں روکا۔
طريقا هو خير لي وخير لك لو البتہ میں نے ایسی راہ اختیار کی ہے جو میرے لئے
三
كنت من العاقلين ۔ ولا مانع لك اور تمہارے لئے بہتر ہے۔ کاش تم عقلمندوں میں
أن تكتب مائة مرة إن كنت من سے ہوتے ۔ تمہارے لئے کوئی روک نہیں ، اگر
المرتابين، وإنما اشترطت لك شک کی صورت میں تم سو مرتبہ بھی (اپنے شبہات )
الإيجاز في الترقيم لئلا نقع في لکھ کر بھیجو۔ اختصار کے ساتھ لکھنے کی شرط میں نے
بحث نتحاماه خوفا من تمہارے لئے صرف اس لئے لگائی ہے کہ ہم کسی
الحسيب العليم ثم من ایسی بحث میں نہ پڑ جائیں جس سے ہم علیم و
الواجبات أن لا تعترض علينا إلا حسيب خدا کے خوف کی وجہ سے اجتناب کر رہے
اعتراضا واحدًا من ہیں۔ پھر ایک ضروری شرط یہ ہے کہ تم اپنے
الاعتراضات، وشبهة من اعتراضات میں سے ایک اعتراض اور اپنے
الشبهات ۔ ثم إذا أدينا فريضة شبہات میں سے ایک شبہ ہمارے سامنے پیش
الجواب بالاستيعاب، فعليك کرو۔ پھر جب ہم بالاستیعاب اس اعتراض اور
أن تعرض شبهة أخرى وهذا هو شبہ کے جواب کا فریضہ ادا کر چکیں ۔ تب تمہیں
أقرب إلى الصواب ۔ فإن كنتَ چاہیے کہ دوسرا اعتراض اور شبہ پیش کرو ۔ اور یہی
خرجت من بلدتك على قدم طريق زیادہ مناسب ہے۔ اگر تم راست روی
السداد، وليس في قلبك نوع کے ساتھ اپنے شہر سے آئے ہو اور تمہارے دل
من الفساد، فلا يشق عليك ما میں کسی قسم کا فساد نہیں تو تم پر ہماری وہ تحریر جو ہم
كتبنا إليك وتقبله كعدل فارغ نے تمہیں لکھ بھیجی ہے گراں نہیں ہوگی۔ اور تم اسے
من الحقد والعناد ۔ وإن كنت ایک ایسے عادل کی طرح قبول کر لو گے جو کینے اور
تظن أن هذا الطريق لا يُظفرك عناد سے خالی ہوتا ہے۔ اور اگر تم سمجھتے ہو کہ یہ
بمرادك، فأيقن أنك تريد طريق تمہیں اپنے مقصد میں کامیاب نہیں کرے گا
هناك بعض فسادك تو مجھے یقین ہو جائے گا کہ تو یہاں کچھ فساد کا ارادہ
وكذالك ظهرت الآثار، وعلم رکھتا ہے۔ اور اس طرح کے آثار ظاہر بھی ہو چکے
الأخيار ۔ فإني لما أوصلت ہیں ۔ شرفاء کو یہ معلوم ہو چکا ہے کہ جب میں نے
عزمي إلى أذنيك تراكمت اپنے عزم و ارادے کو تمہارے کانوں تک پہنچایا تو
الظلمة على عينيك، وغشيك تمہاری آنکھوں پر ظلمت کے دبیز پردے پڑ گئے ۔
من الغم ما غشى فرعون من اليم، اور غم نے تمہیں ویسے ہی اپنی لپیٹ میں لے لیا
وآلت حالتك إلى سلب جیسے دریا نے فرعون کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا ۔
الحواس، وجعلك الله فى اور تیرے حالات نے ایسا پلٹا کھایا کہ تم حواس
الأخسرين في هذا البأس ۔ ثم باختہ ہو گئے ۔ اور اللہ نے بحث کے اس مقابلہ میں
امتد منك اللجاج لترك تمہیں خائب و خاسر کر دیا۔ پھر ترک حیا کی وجہ
الحياء ، لننكث عهد حضرة سے تمہاری لجاجت اور اصرار مزید بڑھ گیا تا کہ ہم
الكبرياء ۔ فالعجب كل العجب ! اپنے بزرگ و برتر خدا کے ساتھ کئے ہوئے
أأنت إنسان أو من العجماوات؟ وعدے کو توڑیں۔ پس ( تمہارے مطالبے پر)
فإنك ترغبني في نقض العهد يا انتہائی تعجب ہے۔ کیا تم انسان ہو کہ حیوان؟ ارے ۱۱۳
ذا الجهلات ۔ وقد علمت أنك جاہل! کیا تم مجھے عہد شکنی کی ترغیب دیتے ہو
خُيِّرت في كل ساعة لتجديد حالانکہ تم جانتے ہو کہ تمہیں ہر وقت نئے سے نئے
الشبهة، فليس الآن انحرافك شبہ کو پیش کرنے کا اختیار دیا گیا ہے ۔ لہذا اس
إلا من فساد القلب وسوء النية۔ وقت تمہارا انحراف محض تمہارے دل کے بگاڑ اور
والذي أنزل المطر من الغمام بد نیتی کی وجہ سے ہے۔ اُس خدا کی قسم جو
وأخرج الثمر من الأكمام، لقد بادلوں سے بارش برساتا اور شگوفوں سے پھل
نويت الفساد، وما نويت الصدق نکالتا ہے ۔ تمہاری نیت فساد کی ہے ۔ اور صدق و
والسداد ۔ وكان الله يعلم أنك سداد کی نہیں ۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ تم کس
لأي مكر وافيت القرية وحللت منصوبے اور سازش کے تحت اس بستی میں
وعلى أي قصد أجفلت (قادیان ) آئے ہو۔ نہ جانے تمہارے پیش نظر کونسا
فسقاك كأسك، وأراك مقصد ہے؟ پس ( خدا نے ) تیرا پیالہ تجھے پلا دیا
يأسك، ولم يزل بصری يُصعّد اور تیری ناامیدی تجھ پر ظاہر کر دی۔ میری نظر
فيك ويُصوّب، ويُنقر عنك مسلسل تجھے سرتا پا دیکھتی رہی۔ اور تجھے خوب پر کھا
ويُنقب، حتى ظهر لي أنك من اور جانچ پڑتال کرتی رہی۔ یہاں تک کہ مجھ پر
المرائين لا من عطاش الحق ظاہر ہو گیا کہ تو خود پسند، ریا کار ہے نہ کہ حق کا
والطالبين، ولا تبتغى إلا شهرةً
عند زمع الأناس، وعند سفهاء
القوم الذين قد سجنوا في سجن
الخناس ۔ ثم إني كما أحلفت
پیاسا اور طلبگار ۔ اور تو صرف کمینے لوگوں میں اور
قوم کے ان نادانوں میں شہرت چاہتا ہے جو
خناس (شیطان) کے قید خانہ میں اسیر ہیں ۔ پھر
نفسى أُحْلِفُك بالله سريع مزید براں جیسے میں نے خود اپنے نفس کو قسم دی
الحساب أن لا تبرح هذه القرية ہے۔ ویسے ہی میں تمہیں سریع الحساب اللہ کی قسم
إلا بعد أن تعرض شبهاتك دیتا ہوں ۔ کہ تو اس بستی ( قادیان ) کو صرف اس
بنمط كتبت في الكتاب وقت ہی چھوڑے گا جب تو اپنے شبہات کو اس
وتسمع ما أقول لك في طریق پر پیش کرلے جو طریق میں نے اپنی تحریر
الجواب ۔ وأدعو الله السميع میں لکھا ہے۔ اور جو جواب میں تجھے دوں گا اس کو
المستجيب القدير القريب أن سن لے۔ میں اللہ سمیع و مجیب اور قدیر و قریب سے
يلعن من نكث بعد هذه الآلية ، دعا کرتا ہوں کہ وہ حلف شکنی کرنے والے شخص پر اور
وما بالى الحلف وذهب من غير
فصل القضية، ورحل قبل درء
هذه المخاصمة، مع أنه أنبئ بهذا
اس حلف سے لا پرواہ شخص پر جو قضیے کو حل اور باہمی
تنازعہ کو رفع کئے بغیر چلا جائے۔ لعنت کرے ۔
البهل بإرسال الصحيفة ۔ وكنت باوجود اس کے کہ اُسے بذریعہ خط اس لعنت سے
أنتظر أن هذا العدو يخاف هذه مطلع کر دیا گیا تھا۔ اور میں منتظر رہا کہ یا تو یہ دشمن
اللعنة، أو يختار الرحلة، حتى اس لعنت سے ڈر جائے گا اور یا یہاں سے کوچ کر
وصلني خبر فراره، فهذا نموذج جائے گا۔ یہاں تک کہ مجھے اس کے فرار کی خبر ملی ۔
دينه وشعاره ۔ قاتله الله ! کیف سو یہ ہے اس کے دین اور شعار کا نمونہ اللہ اسے
نكث الحلف بالجرأة فيا ربّ، نابود کرے! کس جرات کے ساتھ اس نے حلف شکنی
أذِقُه طعم نقض الحلفة ۔ وقد حق کی ۔ اے میرے رب ! تو اُسے اُس کی حلف شکنی کا
القول منّى أنه لا يوافيني لإزالة مزہ چکھا۔ اور میری یہ بات سچ نکلی کہ شبہات کے
الشبهات، ولا يميل إلا إلى ازالہ کے لئے وہ کبھی میرے پاس نہیں آئے
بهتان و كيد وفرية كما هي عادة گا۔ اور جیسا کہ دشمنوں اور جاہلوں کا شیوہ ہے وہ
أهل المعاداة والجهلات ۔ وكان صرف بہتان تراشی ، چالبازی اور کذب بیانی کی
هذا الرجل عزم على مماراة طرف ہی مائل ہوگا۔ اور یہی وہ شخص ہے جس نے
مشتدّة الهبوب ، و مباراة مشتطة تند و تیز مباحثے اور نہایت اشتعال انگیز مقابلے کا
اللهوب، ليشتبه الأمر علی عزم کیا تا عوام پر یہ معاملہ مشتبہ ہو جائے اور صدق
العوام، وليخفى صدق الکلام کلامی کمینوں کے شور تلے چھپ جائے ۔ پھر جب
تحت نهيق اللئام ۔ فلما لم نر فيه ہم نے اس شخص میں تقوی اور دانائی کا کوئی نشان
سيماء التقى، ولا أثر الحجی اور اثر نہ دیکھا ۔ تو ہم نے ارادہ کیا کہ اس معاملہ کو
أردنا أن نخرج الأمر من الدُّجى ۔ تاریکی سے باہر نکالیں ۔ اور جیسا رنکالیں ۔ اور جیسا کہ پہلے ذکر ہو
و قد سبق مني عهدي في ترك چکا ہے میں مباحثات ترک کرنے کا عہد کر چکا ۱۱۵
المباحث كما مضى، وكان هذا ہوں ۔ اور یہ معاملہ میرے علام الغیوب اور دلوں
أمرًا من ربّى الذى يعلم الغیوب پر نظر رکھنے والے رب کی طرف سے تھا۔ سو ہم اس
ويُنقد القلوب ۔ فتحامينا کیده کی چال بازی سے الگ ہو گئے اور اس کو اسی کا
وجعلنا نفسه صيده ۔ وحينئذ شکار بنا دیا اور اس وقت مجھے دو خوشیاں ملیں اور دو
حقت بی فرحتان، وحصل لی فتحیں حاصل ہوئیں۔ میں نہیں جانتا کہ میں اُن
فتحان، ولم أدر بأيهما أنا أوفى دونوں میں سے کس پر زیادہ نازاں و فرحاں
مرحا وأصفى فرحًا، فشكرت ہوں ۔ سو میں نے حیرت زدہ شخص کی طرح شکر کیا
كالحيران ۔ ولا حاجة إلى إعادة اور اس خوشی اور اس فتح و نصرت کے ذکر کے اعادہ
ذكر هذه الفرحة والفتح کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ تو نے یہ تو سن ہی لیا ہے
والنصرة، فإنك سمعت كيف که دشمن کس طرح ذلت و خواری اور لعنت کا داغ
انكفأ العدو بالخيبة والذلة لئے ہوئے پسپا ہوا۔ اور میں نے اپنی قسم کے
ووصمة اللعنة، وأرصدته ذریعہ اسے لعنت اور برکت میں سے کسی ایک کے
بإحلافي إياه للعنة والبركة، لئے آمادہ کیا ۔ پس اُس نے بار لعنت اٹھا لیا۔ اور
فحمل اللعنة وذهب بها من هذه اسی لعنت کو اٹھائے ہوئے وہ یہاں سے چلا
الناحية۔ وأما الفتح الذى أُخفِيَ گيا۔ مگر وہ فتح جواب تک لوگوں کی نگاہوں سے مخفی
إلى هذا الوقت من أعين الناس، رہی وہ ایسے واضح نشانات ہیں جو دشمنوں کے
فهى آيات وضعت على رأس سروں پر کلہاڑے کی طرح گرے۔ ہم نے معجزوں
العدا كالفأس ۔ وكنا ناضلنا کے ذریعہ جنگ لڑی جیسے جنگ میدان میں لڑی
بالإعجاز كما يتناضل يوم جاتی ہے۔ پس اللہ نے ہر میدان میں ہماری
البراز، فنصرنا الله فى كل نصرت فرمائی۔ اور ہم نے ہر معدن سے سونا
موطن، وأخرجنا الذهب من کل نکالا۔ اور میں نے لوگوں کو بر ملا یہ کہہ دیا تھا کہ اللہ
معدن وكنت قلت للناس إن تین سال تک میرے لئے ایک ایسا عظیم الشان
الله سيظهر لى آية إلى ثلاث نشان ظاہر فرمائے گا جس میں مخلوق میں سے کسی
١١ سنين، لا تمسها يد أحد من انسانی ہاتھ کا دخل نہ ہوگا۔ اور اگر وہ نشان ظاہر نہ
العالمين، فإن لم تظهر فلستُ ہوا تو میں راستبازوں میں سے نہیں۔ پس ہر
من الصادقين ۔ فالحمد لله على تعریف اللہ کے لئے ہے کہ اس نے نشانات ظاہر
ما أظهر الآيات وأخزى العداء فرمائے اور دشمنوں کو رسوا کیا۔ اور ہم مناسب سمجھتے
ونرى أن نكتبها مفصلة لكل من ہیں کہ ہم ان نشانات کو ہر اُس شخص کے لئے جو
ہدایت کا طالب ہے تفصیل سے لکھیں ۔
يبتغى الهدى