کتاب 69: باب مَنْ كَرِهَ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ بِأَجْرٍ

صحیح بخاری

صحیح بخاری 2159

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ. وَبِهِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ.

عبداللہ بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعلی حنفی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ شہری غیر شہری کا مال فروخت کرے اور حضرت ابن عباسؓ نے بھی یہی کہا ہے۔

10 von 10 heute frei