باب 1: باب الشُّفْعَةُ مَا لَمْ يُقْسَمْ، فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فَلاَ شُفْعَةَ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 2257
مسدد (بن مسرہد) نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالواحد نے ہمیں بتایا۔ (عبد الواحد نے کہا) کہ معمر نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے زُہری سے، زُہری نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے، ابو سلمہ نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے ہر اُس (مال) میں جو تقسیم نہ کیا گیا ہو، شفعہ کا فیصلہ فرمایا ہے۔ مگر جب (تقسیم ہوگئی اور) حدیں پڑ گئیں اور راستے الگ الگ نکال دئیے گئے تو پھر شفعہ نہیں۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالشُّفْعَةِ فِي كُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِّفَتِ الطُّرُقُ فَلاَ شُفْعَةَ.
Urdu translation: Hazrat Syed Zain-ul-Abidin Waliullah Shah
آج 10 میں سے 10 باقی