کتاب 2: بَابُ مَا يُحْذَرُ مِنْ عَوَاقِبِ الاِشْتِغَالِ بِآلَةِ الزَّرْعِ أَوْ مُجَاوَزَةِ الْحَدِّ الَّذِي أُمِرَ بِهِ

صحیح بخاری

صحیح بخاری 2321

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الأَلْهَانِيُّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ ـ وَرَأَى سِكَّةً وَشَيْئًا مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ فَقَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَدْخُلُ هَذَا بَيْتَ قَوْمٍ إِلاَّ أُدْخِلَهُ الذُّلُّ ".قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَاسْمُ أَبِي أُمَامَةَ صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ

عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ بن سالم حمصی نے ہمیں بتایا کہ محمد بن زیاد الہانی نے ہمیں حضرت ابوامامہ باہلیؓ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے ہل اور کچھ کھیتی باڑی کے آلات دیکھ کر کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے۔ آپؐ فرماتے تھے: جس قوم کے گھر میں یہ (سامان) داخل ہوگا، اللہ تعالیٰ اس قوم پر ضرور ذلت لے آئے گا۔ محمد (بن زیاد) نے کہا: حضرت ابوامامہؓ کا نام صدی بن عجلانؓ ہے۔

10 von 10 heute frei