کتاب 10: باب
صحیح بخاری
صحیح بخاری 2330
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو قُلْتُ لِطَاوُسٍ لَوْ تَرَكْتَ الْمُخَابَرَةَ فَإِنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْهُ. قَالَ أَىْ عَمْرُو إِنِّي أُعْطِيهِمْ وَأُغْنِيهِمْ وَإِنَّ أَعْلَمَهُمْ أَخْبَرَنِي ـ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَنْهَ عَنْهُ وَلَكِنْ قَالَ " أَنْ يَمْنَحَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهِ خَرْجًا مَعْلُومًا ".
علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ عمرو (بن دینار) کہتے تھے: میں نے طائوس سے کہا: اگر تم بٹائی چھوڑ دو تو بہتر ہے۔ کیونکہ لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔ طائوس نے کہا: عمرو! میں لوگوں کو زمینیں دیتا ہوں اور اُن کا فائدہ کرتا ہوں اور صحابہ میں جو سب سے زیادہ جاننے والے ہیں، انہوں نے مجھے بتایا ہے؛ یعنی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ نبی ﷺ نے اس سے منع نہیں کیا۔ بلکہ فرمایا: اگر تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو یونہی مفت زمین دیدے تو یہ امر اس کا مقررہ محصول لینے سے بہتر ہے۔
10 von 10 heute frei