کتاب 14: بَابُ أَوْقَافِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَرْضِ الْخَرَاجِ وَمُزَارَعَتِهِمْ وَمُعَامَلَتِهِمْ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 2334
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عُمَرُ ـ رضى الله عنه ـ لَوْلاَ آخِرُ الْمُسْلِمِينَ مَا فَتَحْتُ قَرْيَةً إِلاَّ قَسَمْتُهَا بَيْنَ أَهْلِهَا كَمَا قَسَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ.
صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالرحمن (بن مہدی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مالک سے، مالک نے زید بن اسلم سے، زید نے اپنے باپ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر نئے آنے والے مسلمانوں کا خیال نہ ہوتا تو میں جو بھی بستی فتح کرتا، اُس کو اُس کے فتح کرنے والوں ہی میں بانٹ دیتا؛ جیسا کہ نبی ﷺ نے خیبر کو بانٹا۔
10 von 10 heute frei