کتاب 33: باب مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 2480
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ـ هُوَ ابْنُ أَبِي أَيُّوبَ ـ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الأَسْوَدِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ ".
عبداللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا کہ سعید نے جو کہ ابو ایوب کے بیٹے ہیں، ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابوالاسود (محمد بن عبدالرحمن) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے کہ جو شخص اپنا مال بچاتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔
10 von 10 heute frei