کتاب 17: باب قَوْلِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ ‏"‏

صحیح بخاری

صحیح بخاری 75

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ " اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ ".

ہم سے ابو معمر نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ عبد الوارث نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: خالد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے گلے لگایا اور فرمایا: اے اللہ! اسے کتاب کا علم دے۔

10 von 10 heute frei