کتاب 16: بَابُ: {فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ}

صحیح بخاری

صحیح بخاری 3376

حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم {فَهَلْ مِنْ مُدَّكِر }.

محمود (بن غیلان) نے ہمیں بتایا کہ ہم سے ابواحمد (محمد بن عبداللہ زبیری) نے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابواسحاق (سُبَیعی) سے۔ انہوں نے اسود (بن یزید) سے، اسود نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے (سورۃ القمر کی اس آیت کو) یوں پڑھا: فَھَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ۔ پس ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا

10 von 10 heute frei