کتاب 41: باب الشَّاةِ الَّتِي سُمَّتْ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِخَيْبَرَ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 4249
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَاةٌ فِيهَا سُمٌّ.
عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہمیں بتایا۔ لیث (بن سعد) نے ہم سے بیان کیا کہ سعید (بن ابی سعید مقبری) نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: جب خیبر فتح کیا گیا تو رسول اللہ ﷺ کو ایک بکری تحفۃً بھیجی گئی جو زہر آلود تھی۔
10 von 10 heute frei