کتاب 54: باب {وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ فَيَغْفِرُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ}
صحیح بخاری
صحیح بخاری 4545
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مِسْكِينٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ مَرْوَانَ الأَصْفَرِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّهَا قَدْ نُسِخَتْ {وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ} الآيَةَ.
محمد نے ہمیں بتایا۔ (عبداللہ بن محمد) نفیلی نے ہم سے بیان کیا کہ مسکین (بن بکیر حرانی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے خالد حذاء سے، خالد نے مروان اصفر سے، مروان نے نبی ﷺ کے ایک صحابی سے اور وہ حضرت (عبداللہ) ابن عمرؓ ہیں روایت کی کہ آیت وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ منسوخ کر دی گئی تھی۔
10 von 10 heute frei