کتاب 126: باب قَوْلِ الرَّجُلِ لِصَاحِبِهِ هَلْ أَعْرَسْتُمُ اللَّيْلَةَ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 5250
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَاتَبَنِي أَبُو بَكْرٍ وَجَعَلَ يَطْعُنُنِي بِيَدِهِ فِي خَاصِرَتِي فَلاَ يَمْنَعُنِي مِنَ التَّحَرُّكِ إِلاَّ مَكَانُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَرَأْسُهُ عَلَى فَخِذِي.
عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔ اُنہوں نے عبدالرحمٰن بن قاسم سے، عبدالرحمٰن نے اپنے باپ سے، اُنہوں نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: حضرت ابوبکرؓ نے مجھ پر ناراضگی کا اظہار کیا اور اپنے ہاتھ سے میرے پہلو میں کونچا لگایا اور مجھے ہلنے سے صرف یہی بات روکتی تھی کہ رسول اللہ ﷺ آرام کر رہے تھے اور آپؐ کا سر میری ران پر تھا۔
10 von 10 heute frei