کتاب 32: باب الأَرْنَبِ

صحیح بخاری

صحیح بخاری 5535

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا وَنَحْنُ بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَسَعَى الْقَوْمُ فَلَغَبُوا فَأَخَذْتُهَا فَجِئْتُ بِهَا إِلَى أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا فَبَعَثَ بِوَرِكَيْهَا ـ أَوْ قَالَ بِفَخِذَيْهَا ـ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَبِلَهَا.

ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن زید سے، ہشام نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نے ایک خرگوش دیکھا اور ہم اس وقت مرالظہران میں تھے۔ لوگ پیچھے دوڑے اور تھک کر رہ گئے۔ آخر میں نے اس کو پکڑ لیا اور میں اس کو لے کر حضرت ابوطلحہؓ کے پاس آیا۔ انہوں نے اس کو ذبح کیا۔ اس کے پٹھہ کا گوشت یا کہا اس کی رانیں نبی ﷺ کو بھیجیں اور آپؐ نے قبول کیا۔

10 von 10 heute frei