کتاب 6: باب مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّنَاجُشِ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 6963
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ النَّجْشِ.
قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے مالک سے، مالک نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے نجش سے منع فرمایا۔
10 von 10 heute frei