کتاب 64: باب الإِيجَازِ فِي الصَّلاَةِ وَإِكْمَالِهَا
صحیح بخاری
صحیح بخاری 706
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُوجِزُ الصَّلاَةَ وَيُكْمِلُهَا.
ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالوارث نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عبد العزیز نے ہمیں بتایا۔ وہ حضرت انسؓ (بن مالک) سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نماز کو مختصر کرتے اور اس کو اچھی طرح پڑھتے۔
10 von 10 heute frei