کتاب 5: بَابُ صَلاَةِ الطَّالِبِ وَالْمَطْلُوبِ رَاكِبًا وَإِيمَاءً
صحیح بخاری
صحیح بخاری 946
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لَنَا لَمَّا رَجَعَ مِنَ الأَحْزَابِ " لاَ يُصَلِّيَنَّ أَحَدٌ الْعَصْرَ إِلاَّ فِي بَنِي قُرَيْظَةَ ". فَأَدْرَكَ بَعْضُهُمُ الْعَصْرَ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ لاَ نُصَلِّي حَتَّى نَأْتِيَهَا وَقَالَ بَعْضُهُمْ بَلْ نُصَلِّي لَمْ يُرَدْ مِنَّا ذَلِكَ. فَذُكِرَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يُعَنِّفْ وَاحِدًا مِنْهُمْ.
عبداللہ بن محمد بن اسماء نے ہم سے بیان کیا، کہاکہ جویریہ (بنت اسماء) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے (حضرت عبداللہ) بن عمرؓ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے جب آپؐ جنگ احزاب سے لوٹے؛ ہم سے فرمایا: کوئی بھی عصر کی نماز نہ پڑھے مگر بنو میں۔ پھر بعض کو عصر کا وقت راستے میں ہی آگیا اور بعض نے کہا: ہم وہاں پہنچ کر ہی نماز پڑھیں گے۔ بعضوں نے (مجھ سے) کہا: نہیں بلکہ ہم نماز پڑھ لیتے ہیں۔ آپؐ کا یہ مطلب نہیں تھا۔ (اس کا) ذکر نبی ﷺ کے پاس کیا گیا تو آپؐ نے ان میں سے کسی کو ملامت نہیں کی۔
10 von 10 heute frei