کتاب 11: بَابُ مَا قِيلَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُحَوِّلْ رِدَاءَهُ فِي الاِسْتِسْقَاءِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 1018
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ عَنِ الأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلاً شَكَا إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم هَلاَكَ الْمَالِ وَجَهْدَ الْعِيَالِ فَدَعَا اللَّهَ يَسْتَسْقِي وَلَمْ يَذْكُرْ أَنَّهُ حَوَّلَ رِدَاءَهُ وَلاَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ.
حسن بن بشر نے ہم سے بیان کیا، کہا: معافیٰ ابن عمران نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اوزاعی سے، اوزاعی نے اسحق بن عبداللہ (بن ابی طلحہ) سے، اسحق نے حضرت انس بن مالکؓ سے روایت کی کہ ایک شخص نے نبی ﷺ کے سامنے جانور مر جانے اور بال بچوں کے تکلیف اٹھانے کی شکایت کی تو آپؐ نے اللہ تعالیٰ سے بارش کے لئے دعا کی اور اس نے یہ ذکر نہیں کیا کہ آپؐ نے چادر اُلٹائی اور نہ یہ بتایا کہ آپؐ قبلہ رخ ہوئے۔
10 von 10 heute frei