کتاب 10: باب يُبْدَأُ بِمَيَامِنِ الْمَيِّتِ
صحیح بخاری
صحیح بخاری 1255
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي غَسْلِ ابْنَتِهِ " ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا ".
علی بن عبداللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) اسماعیل بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا:) خالد (حذائ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حفصہ بنت سیرین سے، حفصہ نے حضرت امّ عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: رسول اللہ ﷺ نے اپنی بیٹی کو غسل دینے سے متعلق فرمایا۔ اس کی دا ہنی طرفوں اور اس کے وضو کرنے کی جگہوں سے شروع کرو۔
10 von 10 heute frei