ٹائٹل بار اول
اِعجاز المسیح
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ٹائیٹل بار اول
من سره ان يقر الفاتحة مع معارفها المخفية - وحقائقها
الروحانية - فليقرء تفسيرنا هذا بالتدبر وصحة النية
ولا يحسر عن ساعده للمقابلة - نانه كتاب ليس له
جواب - ومن قام قام للجواب وتنمر - فسوف يرى انسه
تندم و تذمر - فطولي لمن همن ما اصطفيناه - واحد
ما أعطيناه - وما كان كالذي ليس الصفاقة۔ وخلم
الصداقة ۔ وهذارة على الذين يجهلوننا ويصبغون
التلبيس - ويقولون ليس عندهم من علم به بل عصبة
من مفاليس - وانا اقررنا بات كتبنا كلها من حول الله
ذي الجلال - وما نحن الا كالجمال - وان كتابي
هذا بليغ - وفصيح وسليم -
واني
سميته
اعجاز المسيح
وقد طبع
في مطبع ضياء الإسلام في سبعين يوما من شهر الصيام وكان من المجر ما
و من شهر النصاری ۲۰ فروری ست - مقام الطبع قادیان ضلع گورداسپور با هتمام
با
قیمت عمر الحكيم فضل دین البهيرسي
جلد ۷۰۰
اردو ترجمہ ٹائیٹل باراول
جو شخص سورة فاتحہ کو اس کے مخفی معارف اور روحانی حقائق کے ساتھ پڑھنا پسند کرتا ہو تو اسے چاہیئے
کہ ہماری اس تفسیر کو تدبر اور صحت نیت سے پڑھے۔ اور وہ مقابلہ کے لئے آستینیں نہ چڑھائے
کیونکہ یہ ایک لاجواب کتاب ہے اور جو شخص اس کتاب کے جواب پر آمادہ ہوگا اور پلنگی
دکھلائے گا وہ عنقریب دیکھے گا کہ اس کام سے نامراد رہا اور اپنے نفس کا ملامت گر ہوا۔ اور
شرمندہ ہوگا۔ پس مبارک ہو اس شخص کے لئے جو ہمارے کلمات چنیدہ سے اپنا دامن بھر
لیتا ہے اور جو ہم اسے عطا کریں اُسے حاصل کر لیتا ہے اور اس جیسا نہیں بنتا جس نے
بے حیائی کا لبادہ اوڑھا اور صداقت کا پیرا ہن اتار پھینکا۔ یہ کتاب ان لوگوں کا رڈ ہے
جو ہمیں جاہل قرار دیتے ہیں اور فریب کو رنگین بنا کر پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں
کہ ان کے پاس کوئی علم نہیں بلکہ مفلسوں کا گروہ ہے۔ ہاں ہمیں اقرار ہے
کہ ہماری تمام کتابیں خدائے ذوالجلال ہی کی تائید سے ہیں وگرنہ ہم تو
لا علموں کی طرح ہی ہیں ۔ میری یہ کتاب انتہائی بلیغ فصیح اور
عمدہ ہے اور میں نے اس کا نام
اعجاز المسيح
رکھا ہے۔
یه کتاب ماه رمضان ۱۳۱۸ھ بمطابق ۲۰ فروری ۱۹۰۱ء کے آغاز سے ستر دنوں میں تیار
ہو کر ضیاء الاسلام پر لیس میں شائع ہوئی ۔ مقام طباعت قادیان ضلع گورداسپور با هتمام
حکیم فضل دین بھیروی