پہلا باب

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وإنا جئناك متضرعين۔ ہم تیرے حضور تضرع کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں۔
فكن لنا في الدنيا والدين ۔ آمین۔ پس دنیا اور دین میں تو ہمارا ہو جا۔ آمین
الباب الاول
پہلا باب
في ذكر أسماء هذه السورة اس سورۃ کے اسماء اور اس کے دیگر متعلقات
وما يتعلق بها
اعلم أن هذه السورة لها أسماء
جان لو کہ اس سورت کے بہت سے نام
كثيرة ۔ فأولها فاتحة الكتاب ۔ ہیں ۔ پہلا نام فاتحة الكتاب ہے۔ اس کا یہ نام
وسميت بذالك لأنه يُفتتح بها اس لئے رکھا گیا کہ قرآن ، نماز اور رب الارباب
في المصحف و في الصلاة سے دعا مانگتے وقت اس سے آغاز کیا جاتا ہے۔ میرے
وفي مواضع الدعاء من رب
الأرباب۔ وعندى أنها سميت نزدیک اس کا نام فاتحہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ اللہ
بها لما جعلها الله حكمًا نے اسے قرآن کے لئے حکم بنایا ہے اور
للقرآن۔ وملئ فيها ما كان فيه خدائے منان کی جناب سے خبریں اور معارف اس
من أخبــار ومـعــارف من الله میں بھر دیئے گئے ہیں اور مبدء اور معاد کی معرفت
المنان۔ وإنها جامعة لكل ما
يحتاج الإنسان إليه في معرفة
کے لئے جس چیز کا انسان محتاج ہے یہ سورۃ ان کی
المبدء والمعاد كمثل جامع ہے مثلا صانع حقیقی کے وجود پر استدلال ، اور
الاستدلال على وجود بندگان خدا میں نبوت اور خلافت کی ضرورت، اس
الصانع و ضرورة النبوة و الخلافة کی سب سے عظیم اور بڑی خبر یہ ہے کہ وہ مسیح موعود
في العباد۔ ومن أعظم الأخبار
وأكبرها أنها تبشر بزمان
المسيح الموعود وأيام المهدى
کے زمانے اور مہدی معہود کے وقت کی بشارت
دیتی ہے۔ ہم خدائے ورود کی توفیق سے اس امر کا
المعهود۔ وسنذكره في مقامه ذکر اس کے مقام پر کریں گے ۔ نیز اس (فاتحہ)

بتوفيق الله الودود۔ و من کی خبروں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اس ادنیٰ
أخبارها أنها تبشر بعمر الدنيا کی عمر کے متعلق خبر دیتی ہے۔ ہم اُسے بھی حضرت
دنیا
الدنية۔ وسنكتبه بقوة من
احدیت کی عطا کردہ قوت سے تحریر کریں
الحضرة الأحدية۔ وهذه هي
الفاتحة التي أخبر بها نبي من گے۔ یہی وہ فاتحہ ہے جس کی اطلاع نبیوں میں
الأنبياء ۔ وقال رأيتُ ملکا قويًّا سے ایک نبی نے دی تھی اس نے کہا: کہ میں نے
نازلا من السماء وفی یدہ ایک قوی فر شتے کو آسمان سے اترتے دیکھا اور اس
الفاتحة على صورة الكتاب کے ہاتھ میں چھوٹی سی کتاب کی شکل میں سورۃ الصغير ۔ فوقع رجله اليمنى على
البحر واليسرى على البر
فاتحہ تھی اور رب قدیر کے حکم سے اس فرشتے کا
بحكم الرب القدير ۔ وصرخ دایاں پاؤں سمندر پر اور بایاں قدم خشکی پر پڑا اور
بصوت عظیم كما يزار بڑی آواز سے جیسے بر شیر گر جتا ہے پکارا۔ اس کی
الضرغام۔ وظهرت الرعود اس آواز سے سات کڑکیں نمودار ہوئیں ۔ اُن میں
السبعة بصوته وكل منها
وجد فيه الكلام۔ وقيل اختم سے ہر ایک کڑک میں کلام پایا جاتا تھا اور کہا
على ما تكلمت به الرعود ولا گیا کہ بجلیوں کے کلام کو سر بمہر کر لے اور اسے
تكتب كذالك قال الرب مت لکھ ۔ ربّ ودود نے ایسا ہی فرمایا ۔ نازل
الودود۔ والملك النازل أقسم ہونے والے فرشتے نے اس زندہ خدا کی قسم کھا کر
بالحي الذي أضاء نوره وجه
البحار والبلدان۔ أن لا يكون کہا جس کے نور نے دریاؤں اور آبادیوں کے رُخ
زمان بعد ذالك الزمان بهذا کو منور کیا ہے کہ اس زمانے کے بعد کوئی زمانہ اس
الشان۔ وقد اتفق المفسرون أن شان والا نہ ہوگا ۔ مفسرین اس بات پر متفق ہیں کہ
هذا الخبر يتعلّق بزمان المسيح
یہ خبر ( پیشگوئی ) ربانی مسیح موعود کے زمانے کے
الموعود الرباني۔ فقد جاء
ا الزمان وظهرت الأصوات ساتھ
ساتھ
تعلق رکھتی ہے۔ اور یقینا وہ زمانہ آ چکا ہے اور
السبعة من السبع المثاني۔ وهذا سبع مثانی کی وہ سات آواز میں ظاہر ہو چکی ہیں

الزمان للخير والرشد کآخر اور یہ زمانہ خیر ورشد کے لئے آخری زمانہ ہے اور
الأزمنة۔ ولا يأتي زمان بعده اس کے بعد کوئی زمانہ فضل اور مرتبہ میں اس جیسا
كمثله في الفضل والمرتبة۔ وإنّا نہیں ہوگا۔ اور جب ہم اس دنیا کو دنیا کو خیر باد کہیں گے تو
إذا ودعنا الدنيا فلا مسيح بعدنا ہمارے بعد روز قیامت تک کوئی مسیح نہ ہوگا۔ نہ کوئی
إلى يوم القيامة۔ ولا ينزل أحد آسمان سے اترے گا اور نہ غار سے نکلے گا۔ سوائے
من السماء ولا يخرج رأس من اس شخص کے کہ جس کی ذریت کے بارے میں
المغارة۔ إلا ما سبق من ربي
قول في الذرية ۔ وإن هذا هو
الحق وقد نزل من كان نازلا
من الحضرة۔ وتشهد عليه
السماء والأرض ولكنكم لا
☆
میرا رب پہلے سے فرما چکا ہے۔ یہ پیشگوئی بالکل
حق ہے اور جس نے حضرت باری تعالیٰ کی طرف
سے نازل ہونا تھا وہ نازل ہو چکا اور آسمان اور
زمین اس کی گواہی دے رہے ہیں لیکن تم ہو کہ اس
گواہی سے بے خبر ہو ۔ اور ایک وقت گزر جانے تطلعون على هذه الشهادة۔
کے بعد مجھے یاد کرو گے۔ لیکن خوش بخت ہے وہ وستذكرونني بعد الوقت شخص جس نے وقت پایا اور اُسے غفلت میں ضائع والسعيد من أدرك الوقت وما
أضاعه بالغفلة۔ ثم نرجع إلى نہ کیا۔ اب ہم پھر اپنے پہلے کلام کی طرف لوٹتے
تو پھر اسے عقلمندو! میری سنو۔ (سورۃ ) فاتحہ کے كلمنا الأولى۔ فاسمعوا منى يا ہیں ۔ تو
أولى النهى۔ إن للفاتحة أسماء اور بھی نام ہیں۔ ان میں سے ایک سُورَةُ الْحَمْد
أخرى۔ منها سورة الحمد بما ہے کیونکہ اس کا آغاز ہمارے بزرگ و برتر اللہ کی
افتتح بحمد ربنا الأعلى۔ ومنها حمد سے ہوا ہے۔ اس کا ایک اور نام اُم القرآن
أم القرآن بما جمعت مطالبہ بھی ہے جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس سورہ نے
كلها بأحسن البيان۔ وتأبطت قرآن کے جملہ مطالب کو نہایت حسین انداز بیان
الحاشية۔ اليه اشارة في قوله عليه السلام يتزوج و يولد له۔ منه
اسی کی طرف اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں کہ مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس کو اولا ددی
جائے گی ۔ منہ

وعلم المعاد وعلم النبوة وعلم
كصدف درر الفرقان میں جمع کر دیا ہے۔ اور ایک صدف کی طرح یہ
وصارت كعش لطير العرفان فرقان حمید کے تمام ن حمید کے تمام موتیوں کو اپنے اندر لئے ہوئے
فإن القرآن جمع علوما أربعة ہے اور عرفان کے پرندوں ۔ کے لئے یہ آشیانے کی
في الهدايات۔ علم المبدء طرح ہے۔ یقیناً قرآن نے اپنی ہدایات میں چاروں
علوم جمع کئے ہوئے ہیں یعنی علم مبدء علم معاد ، علم توحيد الذات والصفات۔ ولا
شك أن هذه الأربعة موجودة نبوت اور علم توحید ذات و صفات (باری تعالیٰ ) ۔
في الفاتحة۔ وموءودة في صدور بلا شبہ یہ چاروں علوم سورۃ فاتحہ میں موجود ہیں اور
أكثر علماء الأمة۔ يقرء ونها اكثر علماء امت کے سینوں میں زندہ مدفون ہیں ۔
وهي لا تجاوز من الحناجر۔ لا وہ اسے پڑھتے تو ہیں لیکن وہ اُن کے حلق سے نیچے
يفجرون أنهارها السبعة بل نہیں اترتا، وہ اس کی سات نہروں کو پھاڑ کر جاری
(۷۳) يعيشون كالفاجر ۔ ومن الممكن نہیں کرتے بلکہ وہ فاجروں جیسی زندگی بسر کرتے ہیں ۔
أن يكون تسمية هذه السورة
بأم الكتاب نظرا إلى غاية
سے
ممکن ہے کہ اس سورۃ کا نام اس اعتبار
ام الكتاب ہو کہ اس میں تمام جامع تعلیمات پائی التعليم في هذا الباب ۔ فإن
سلوك السالكين لا يتم إلا بعد جاتی ہیں کیونکہ سالکوں کا سلوک اس وقت تک مکمل
أن يستولى على قلوبهم عزة نہیں ہوتا جب تک ان کے دلوں پر ربوبیت کی
الربوبية وذلة العبودية۔ ولن عزت اور عبودیت کا تذ تذلیل پوری طرح سے طاری
تجد مرشدًا في هذا الأمر كهذه نہ ہو جائے ۔ اس امر میں تم حضرت احدیت کی
السورة من الحضرة الأحدية۔
طرف سے سورہ فاتحہ جیسا کوئی رہنما نہیں پاؤ ألا ترى كيف أظهر عزة الله
وعظمته بقوله۔
گے۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ الْعَلَمِينَ سے مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
إلى " مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ» تک کے کلام سے اللہ نے اپنی عزت و عظمت کو
ثم أظهر ذلة العبد وهـوانـه کس طرح نمایاں طور پر ظاہر کیا ہے۔
الفاتحة : ٣
الفاتحة : ۴

وضعفه بقوله پھر آیت إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينَ ]
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں بندے کی ذلت ، بے بسی اور اُس کے ضعف کا
ومن الممكن أن يكون تسمية اظہار کیا ہے۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ فطرت انسانی
هذه السورة به نظرًا إلى ضرورات
کی تمام ضرورتوں کے پیش نظر اس سورت کا نام الفطرة الإنسانية۔ وإشارة إلى أم الكتاب رکھا گیا ہو اور جذب الہی یا کسب کے ما تقتضى الطبائع بالكسب أو
الجواذب الإلهية۔ فإن الإنسان
يُحب لتكميل نفسه أن يحصل
ذریعہ جو طبائع تقاضا کرتی ہیں ان کی طرف اشارہ
تکمیل نفس کے لئے
مقصود ہو۔ کیونکہ انسان اپنے
لــه عـلـم ذات الـلـه وصـفـاتـه پسند کرتا ہے کہ اسے اللہ کی ذات، صفات اور
وأفعاله۔ ويُحبّ أن يحصل له افعال کا علم حاصل ہوا اور وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ اُسے
علم مرضاته بوسيلة أحكامه رضائے الہی کا علم اُس کے اُن احکام کے وسیلے
التي تنكشف حقيقتها بأقواله سے حاصل ہو جن کی حقیقت اُس کے اقوال سے
وكذالك تقتضى روحانيته أن منکشف ہوتی ہے ۔ اسی طرح اُس کی روحانیت
تأخذ بيده العناية الربانية۔ تقاضا کرتی ہے کہ عنایت ربانی اس کی دستگیری
ويــحــصــل بـإعانته صفاء الباطن کرے اور اُسی کی اعانت سے اُس کی باطنی صفائی
والأنوار والمكاشفات الإلهية۔ اور انوار و مکاشفات الہی حاصل ہوں ۔ یہ سورہ کریمہ
وهذه السورة الكريمة مشتملة انہی مطالب پر مشتمل ہے بلکہ یہ سورت اپنے حُسنِ
على هذه المطالب۔ بل وقعت بیان اور قوتِ اظہار کی وجہ سے ان مطالب کی
بحسن بيانها و قوة تبيانها
طرف کھینچنے والی ہے ۔ اس سورۃ کا ایک نام سبع كالجالب۔ ومن أسماء هذه
مثانی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ دو حصوں پر السورة "السبع المثاني"۔ وسبب
التسمية أنها مثنى نصفها ثناء مشتمل ہے۔ اس کا نصف بندے کا اپنے پروردگار
کی ثناء کرنا ہے اور دوسرا نصف عبد فانی کے لئے رب
الرب للعبد الفاني۔ وقيل أنها كى عطا پر مشتمل ہے ۔ اور بیان کیا گیا ہے کہ اسے
العبد للرب ونصفها عطاء
الفاتحة : ٥
ハマ

سميت المثاني بما أنها مستثناة مثانی کا نام اس وجہ سے بھی دیا گیا ہے کہ دیگر جملہ
من سائر الكتب الإلهية۔ ولا كتب الهيد سے یہ مستثنی ہے جس کی نظیر نہ تو تو رات
يوجد مثلها في التوراة ولا فی میں پائی جاتی ہے اور نہ انجیل میں اور نہ صحتِ نبویہ
الإنجيل ولا في الصحف میں ۔ مثانی نام رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی
النبوية۔ وقيل أنها سميت مثانی جاتی ہے کہ خدائے کریم کی طرف سے سات
لأنها سبع آيات من الله الكريم۔ آیات ہیں جن میں سے ہر ایک آیت کی قراءت
وتعدل قراء ت كل آية منها قرآن عظیم کے ساتویں حصہ کی تلاوت کے برابر
قراءة سبع من القرآن العظیم ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کا سبع نام رکھنا
وقيل سميت سبعًا إشارة إلى دوزخ کے سات دروازوں کی طرف اشارہ کرنے
الأبواب السبعة من النيران کے لئے ہے ۔ ہر دروازے کے لئے اس سورۃ کا
ولكل منها جزء مقسوم يدفع مقررہ حصہ ہے۔ جو خدائے رحمن کے حکم سے اُس
شواظها بإذن الله الرحمان۔ فمن کے شعلوں کو دور کرتا ہے۔ جوست کو دور کرتا ہے۔ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ
أراد أن يمر سالما من سبع أبواب دوزخ کے ان سات دروازوں سے صحیح سلامت
السعير۔ فعليه أن يدخل هذه گزر جائے تو اُس پر فرض ہے کہ وہ ان سات
السبع ويستأنس بها ويطلب (آیات) میں داخل ہو۔ ان سے انس پیدا کرے
الصبر عليها من الله القدير۔ وكل اور خدائے قدیر سے ان پر استقامت کا طلبگار
ما يُدخل في جهنم من الأخلاق ہو ۔ اخلاق، اعمال اور عقائد سے تعلق رکھنے والی
والأعمال والعقائد۔ فهي سبع ایسی برائیاں جو جہنم میں داخل کرتی ہیں وہ اصولی
موبقات من حيث الأصول۔ وهذه لحاظ سے سات مہلک چیزیں ہیں ۔ اور یہ سات ان
سبع لدفع هذه الشدائد۔ ولها شدائد سے بچانے والی ہیں ۔ احادیث میں اس
أسماء أخرى في الأخبار کے اور بھی نام ہیں لیکن تیرے لئے اسی قدر کافی
وكفاك هذا فإنه خزينة الأسرار ہیں کیونکہ یہ اسرار کا ایک خزینہ زینہ ہے مزید براں

ومع ذالك حصر هذا التعداد اس تعداد میں حصر کرنا مبدء سے معاد تک کے
إشارة إلى سنوات المبدء والمعاد۔ زمانے کی طرف ایک اشارہ ہے یعنی اس
أعنى أن آياتها السبع إيماء إلى کی سات آیات دنیا کی عمر کی طرف اشارہ کرتی
عمر الدنيا فإنها سبعة آلاف۔ ہیں پس وہ سات ہزار سال ہے ۔ ان آیات میں
ولكل منها دلالة على كيفية سے ہر ایک آیت گزشتہ ہزار سالوں کی کیفیت پر
ايلاف والألف الأخير في دلالت کرتی ہے اور یہ آخری ہزار سال تو گمراہی
الضلال كبير۔ وكان هذا المقام
يقتضى هذا الإعلام كما كفلت میں بہت بڑھا ہوا ہے ۔ یہ مقام اس مدت کے
الذكر إلى معاد من التناف۔ بیان کرنے کا تقاضا کرتا ہے جیسا کہ سورۃ فاتحہ ۷۷
وحاصل الكلام أن الفاتحة
والنقصان۔ كتحصين الثغور
بامرار الأمور۔ ومثلها كمثل
آغاز سے انجام تک کے مضامین کی متکفل
حصن حصين۔ ونور مبين۔ ہے۔ حاصل کلام یہ کہ فاتحہ ایک حصن حصین
ومعلم ومعين۔ وإنها يحصن اور ٹورمین ہے ۔ معلم اور مددگار ہے ۔ یہ قرآن
أحكام القرآن من الزيادة كے احکام کو ہر قسم کی کمی بیشی سے محفوظ رکھتی ہے
جیسے اعلیٰ حسن انتظام سے سرحدوں کی حفاظت کی
ناقة تحمل كل ما تحتاج إليه ۔ جاتی ہے۔ اس کی مثال اُس اونٹنی کی طرح ہے جو
وتوصل إلى ديار الحب من ضرورت کی ہر چیز کو اپنی پشت پر لادے ہوئے ہے
ركب عليه۔ وقد حمل عليها من اور اپنے سوار کو دیار حبیب تک پہنچاتی ہے۔ جس پر
كل نوع الأزواد والنفقات ہر قسم کا زادو نفقہ اور پار چات ولباس لا دا گیا ہو۔ یا
والثياب والكسوات ۔ أو مثلها اُس کی مثال اُس چھوٹے سے تالاب کی سی ہے
كمثل بركة صغير فيها ماء جس میں بہت پانی ہے ۔ گویا کہ وہ مجمع بحار ہے یا
غزير۔ كأنها مجمع بحار۔ أو
مجرى قلهذم زخار۔ وإني أرى
بحر ذخار کی گزرگاہ میں دیکھتا ہوں کہ اس سورۂ
أن فوائد هذه السورة الكريمة کریمہ کے فوائد و محاسن بے حد و حساب ہیں ۔

ونفائسها لا تُعدّ ولا تُحصى اور انسان کے بس میں نہیں کہ وہ ان کا شمار کر سکے ۔
۷۸ وليس في وسع الإنسان أن يحصيها خواہ وہ اس تمنا میں اپنی تمام عمر خرچ کر دے۔
وإن أنفد عمرًا في هذا الهوى۔
وإن أهل الغى گمراہوں اور بدبختوں نے اپنی جہالت اور کند ذہنی
والشقاوة۔ ما قدروها حق قدرها کے باعث اس سورہ کی كَمَا حَقَه قدر نہیں کی
من الجهل والغباوة۔ وقرأوها اُنہوں نے اسے پڑھا لیکن اس کی بار بار تلاوت
فما رأوا طلاوتها مع تکرار کرنے کے باوجود انہوں نے اس کی حُسن و خوبی کو
التلاوة۔ وإنها سورة قوى الصول نہ جانا نہ پہچانا۔ یہ سورۃ کافروں پر ایک بھر پور
على الكفرة۔ سريع الأثر على یلغار ہے ۔ ہر قلب سلیم پر سریع الاثر ہے۔ جو بھی
الأفئدة السليمة۔ ومن تأملها چھان بین کرنے والے کی طرح اس پر غور کرے گا
تأمل المنتقد۔ وداناها بفكر منير اور روشن چراغ کی طرح روشن فکر سے اس کا قریب
كالمصباح المتقد۔ ألفاها نور سے مطالعہ کرے گا تو وہ اُسے آنکھوں کا نور اور
الأبصار ومفتاح الأسرار۔ وإنه اسرار کی کلید پائے گا۔ اور یہ بلا شبہ مجسم حق ہے اٹکل
بچو نہیں ۔ اے مخاطب اگر تجھے اس پر شک ہے تو
بالغيب۔ وإن كنتَ في شي فقم اٹھ اور تجربہ کر سستی اور کاہلی چھوڑ اور ادھر اُدھر
الحق بلا ريب ۔ ولا رجم
وجرب واترك اللغوب والأين۔
۷۹ ولا تسأل عن كيف وأين ۔ ومن
کے بیجا سوال نہ کر۔ اس سورۃ کے عجائبات میں
سے ایک یہ ہے کہ اس نے اللہ تعالیٰ کی وہ معرفت
عجائب هذه السورة أنها عرف عطا کی ہے کہ کسی انسان کے بس میں نہیں کہ اس پر
الله بتعريف ليس في وسع بشر
أن يزيد عليه۔ فندعو الله أن اضافہ کر سکے ۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ
ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان سورۃ فاتحہ کے يفتح بيننا وبين قومنا بالفاتحة۔
وإنا توكلنا عليه۔ آمین یا ذریعہ فیصلہ فرمائے ہمارا اُسی کی ذات پر توکل
رب العالمين۔
ہے۔ آمِين يَا رَبَّ العَالَمِين۔

آج 10 میں سے 10 باقی