دوسرا باب
اِعجاز المسیح
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الباب الثاني
اردو ترجمہ
دوسرا باب
في شرح ما يقال عند تلاوة الفاتحة فاتحہ اور قرآن عظیم کی تلاوت سے قبل ادا کئے
و القرآن العظيم اعنى أَعُوذُ بِاللَّهِ جانے والے کلمات یعنی اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ
مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
الشَّيْطَنِ الرَّحِیم کی تشریح
اعلم يا طالب العرفان۔ أنه من أحلّ الطالب معرفت ! یہ جان لے کہ جو شخص فاتحہ اور
نفسه محل تلاوة الفاتحة والفرقان فرقان حمید کی تلاوت کرنے لگے تو اس پر لازم ہے
فعليه أن يستعيذ من الشيطان۔ كما کہ جیسا کہ قرآن میں آیا ہے کہ أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ
جاء في القرآن۔ فإن الشيطان قد الشَّيْطَنِ الرَّحِیمِ پڑھ کر شیطان سے پناہ مانگے ۔
يدخل حمى الحضرة كالسارقين كيونكہ شيطان رب العزت کے مرغزار میں اور اس
ويدخل الحرم العاصم کے حرم میں جو اس کے معصوم بندوں کے لئے ﴿۸۰﴾
للمعصومين۔ فأراد الله أن ينجى مخصوص ہے چوروں کی طرح داخل ہوتا ہے۔اس
عباده من صول الخناس ۔ عند لئے اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ سورۃ فاتحہ اور رب
قراءة الفاتحة وكلام رب الناس کا کلام پڑھتے وقت شیطان کے حملے سے
الناس۔ ويدفعه بحربة منه ويضع اپنے بندوں کو نجات دلائے اور اپنے حربہ سے اس
الفاس في الرأس۔ ويُخلّص
الغافلين من النعاس۔ فعلم كلمة
منه لطرد الشيطان المدحور إلى
يوم النشور ۔ و كان سرّ هذا
کو دور ہٹائے اور اس کے سر پر کلہاڑا چلائے اور
غافلوں کو خواب غفلت سے نجات دلائے ۔ سواس
نے مردود شیطان کو روز قیامت تک مار بھگانے
کے لئے اپنی جناب سے ایک کلمہ (تعوّذ) سکھایا۔ الأمر المستور۔ أن الشيطان قد
اس امر نہاں کا راز یہ ہے کہ شیطان زمانوں سے عادى الإنسان من الدهور۔
انسان کا دشمن ہے اور وہ مخفی طریق سے اسے تباہ وكان يُريد إهلاكه من طريق
الاخفاء والدمور۔ وكان أحبّ اور ہلاک کرنا چاہتا ہے۔ انسان کو ہلاک کرنا اُس کا
الأشياء إليه تدمير الإنسان۔ سب سے محبوب مشغلہ ہے ۔ اس غرض سے اس
ولذالك الزم نفسه نے اپنے اوپر یہ لازم کر لیا ہے کہ وہ خدائے رحمن
أن تُصغى إلى كل أمر ينزل من کے حکم پر جو وہ لوگوں کو بہشت بریں کی طرف
الرحمن لدعوة الناس إلى بلانے کے لئے نازل فرماتا ہے کان لگائے رکھے
الجنان۔ ويبذل جهده للإضلال اور گمراہی اور فتنہ سازی کے لئے اپنی پوری کوشش
والافتنان۔ فقدر الله له الخيبة صرف کرے۔ سو اللہ نے انبیاء کی بعثت کے ذریعہ
والقوارع ببعث الأنبياء ۔ وما سے اُس کے لئے نامرادی اور صدمات مقدرکر
قتله بل أنظره إلى يوم تبعث فيه ديئے اور اُسے ہلاک نہ کیا بلکہ اُسے اُس دن تک
الموتى بإذن الله ذى العزة مهلت دی جس میں اللہ بزرگ و برتر کے حکم سے
والعلاء ۔ وبشر بقتله في قوله مردے اٹھائے جائیں گے۔ اور الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ۔ فتلك هی کے قول میں اس کی ہلاکت کی خوشخبری دی گئی ہے
الكلمة التي تُقرأ قبل قوله : يروه كلمه تعوّذ ہے جو اللہ کے فرمان بِسْمِ اللهِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ سے پہلے پڑھا جاتا
وهذا الرجيم هو الذي ورد فيه ہے اور یہ کہ رجیم وہی ہے جس کے بارے میں
الوعيد۔ أعنى الدجال الذى يقتله وعید وارد ہوئی ہے۔ اس سے میری مراد وہ دجال
المسيح المبيد۔ والرجم القتل ہے جسے ہلاک کرنے والا مسیح قتل کرے گا۔ اور
كما صرح به في كتب اللسان جیسا کہ عربی زبان کی کتابوں میں صراحت کی گئی
العربية۔ فالرجيم هو الداجل سے رجم کے معنی قتل کے ہیں ۔ پس رحیم وہ
الذي يُغال فى زمان من الأزمنة دجال ہے جسے کسی آئندہ زمانے میں قتل کیا جائے
الآتية۔ وعد من الله الذى يخول گا ۔ یہ اُس خدا کا وعدہ ہے جو اپنے بندوں کی
على أهله ولا تبديل للكلم نگہداشت کرتا ہے اور کلام الہی میں کوئی رد و بدل
الإلهية۔ فهذه بشارة للمسلمين ممکن نہیں ۔ پس یہ رحیم خدا کی طرف سے مسلمانوں
من الله الرّحيم۔ وإيماء إلى أنه کے لئے خوشخبری ہے اور اس طرف ا اشارہ ہے کہ وہ
يقتل الدجال في وقت كما هو دجال کو کسی وقت قتل کرے گا جیسا کہ رجیم کے
المفهوم من لفظ الرجيم۔ لفظ کا مفہوم ہے۔
اشعار
وَمَعْنَى الرَّجُمِ فِي هَذَا الْمُقَامِ كَمَا عُلِّمْتُ مِنْ رَبِّ الْأَنَامِ
جیسا کہ مجھے مخلوقات کے رب کی طرف سے علم دیا گیا ہے اس مقام پر رجم کے معنی
هُوَ الْإِعْضَالُ اعْضَالُ اللَّتَامِ وَاسْكَاتُ الْعِدَا كَهْفِ الظَّلَامِ
درماندہ کرنا۔ یعنی کمینوں کو عاجز کرنا اور دشمنوں کو خاموش کرانا ہیں جو تاریکی کی آماجگاہ ہیں۔
وَضَرْبٌ يَخْتَلِي أَصْلَ الْخِصَامِ وَلَا نَعْنِي بِهِ ضَرْبَ الْحُسَامِ
اور ایسی ضرب جو جھگڑے کی جڑ کاٹ کر رکھدے۔ اور ضرب سے ہماری مراد تلوار کی ضرب نہیں ہے۔
تَرَى الْإِسْلَامَ كُسْرَ كَالْعِظَامِ وَكَمْ مِنْ خَامِلٍ فَاقَ الْعِظَامِ
تو دیکھتا ہے کہ اسلام کو ہڈیوں کی طرح توڑ کر رکھ دیا گیا ہے اور کتنے ہی گمنام ہیں جو عظیم شخصیات سے بھی بلند
فَنَادَى الْوَقْتُ أَيَّامَ الْإِمَامِ
ہو گئے ہیں ۔
لِتُنْجَى الْمُسْلِمُونَ مِنَ السِّهَامِ
پس وقت نے ایک امام کے دنوں کو آواز دی ہے تا کہ مسلمان تیروں سے بچائے جائیں۔
فَلَا تَعْجَلُ وَفَكِّرُ فِي الْكَلَامِ أَلَيْسَ الْوَقْتُ وَقْتَ الْإِنْتِقَامِ
پس تو جلدی نہ کر اور (اس ) کلام میں غور کر۔ کیا یہ وقت انتقام کا وقت نہیں ہے۔
☆
آتَى فَوْجَ الْمَلَائِكَةِ الْكِرَامِ بكَفِّ الْمُصْطَفَى أَضْحَى الزَّمَامِ
صلى الله
عروسة ۔
میں ملائکہ کرام کے لشکر لرام کے لشکر دیکھتا ہوں (جن کی باگ ڈور محمد مصطفیٰ (ع) کے ہاتھ میں دی گئی ہے ۔
ہے۔
وقد أتى زمان تهلك فيه اب وہ زمانہ آگیا جس میں تمام فریب کاریاں تباہ ۸۳
الأباطيل ولا تبقى الزور ہو جائیں گی ، جھوٹ اور تاریکی باقی نہ رہے گی اور
ایڈیشن اول میں لفظ ” آئی چھپا ہوا ہے۔ جب کہ فارسی ترجمہ کی مناسبت سے ”اری “ ہونا چاہیئے یا پھر ترجمہ
تبدیل ہونا چاہیئے ۔ واللہ اعلم ( ناشر )
والظلام۔ وتفنى الملل كلها إلا بجز اسلام تمام ملتیں نابود ہو جائیں گی ۔ زمین عدل
الإسلام۔ وتُملأ الأرضُ قسطًا وانصاف اور ٹور سے بھر دی جائے گی جیسا کہ اس
وعدلا ونورا۔ كما كانت ملئت
سے۔
پہلے وہ
ظلم وجور اور کفر اور جھوٹ سے بھری ہوئی
ظلما وكفرًا وجَوْرًا وزورًا۔ تھی ۔ پس اُس وقت اُس گروہ دجال کو جس کی
فهناك تقتل من سبق الوعيد ہلاکت کا وعدہ پہلے سے دیا گیا ہے قتل کیا جائے گا۔
لتدميره۔ ولا نعنى من القتل إلا
کسر قوته وتنجية أسيره۔
أهل الملة۔ أن يقرء وا لفظ
قتل سے ہماری مراد صرف اس کی طاقت توڑ دینے
فحاصل الكلام أن الذي يُقال له اور اس کے اسیروں کو آزاد کر دینے سے ہے ۔
الشيطان الرجيم هو الدجال حاصل کلام یہ کہ جسے شَيْطَنِ الرَّحِیم کہا گیا ہے
اللئيم۔ والخنّاس القديم۔ وكان وهى لتيم دجال اور قدیم خناس ہے اور اُس کا قتل کیا
قتله أمرًا موعودًا وخطبًا جانا ایک موعود امر اور معہود مقصد تھا یہی وجہ ہے کہ
معهودًا ۔ ولذالك ألزم الله كافة اللہ تعالیٰ نے تمام ملتِ اسلامیہ پر یہ لازم کر دیا کہ
وہ فاتحہ اور بسم اللہ پڑھنے سے پہلے لفظ رَحِیم الرجيم قبل قراءة الفاتحة
وقبل البسملة۔ ليتذكر القارئ أن يعنى تعوذ پڑھیں تا کہ یہ پڑھنے والے کے ذہن
وقت الدجال لا يجاوز وقت قوم نشین رہے کہ دجال کا وقت اُس قوم کے وقت سے
ذكروا في آخر آية من هذه تجاوز نہیں کرے گا جن کا ذکر ان سات آیات میں
الآيات السبعة۔ وكان قدر الله سے آخری آیت میں کیا گیا ہے ۔ ابتداء آفرینش
كتب من بدء الأوان۔ أنه يقتل ہی سے اللہ تعالیٰ کی یہ تقدیر لکھ دی گئی تھی کہ مذکور
الرجيم المذكور في آخر
الزمان۔ ويستريح العباد من لدغ
رجيم ( دجال ) آخری زمانے میں قتل کیا جائے گا۔
اور بندےاس اژدھا کے ڈسنے سے نجات پائیں هذا الثعبان ۔ فاليوم وصل الزمان
إلى آخر الدائرة۔ وانتهى عمر گے۔ پس آج زمانہ اپنے دور کے آخر تک پہنچ گیا
الدنيا كالسبع المثاني إلى ہے اور سَبْعَ مَثانی کی طرح دنیا کی عمر بھی شمسی اور
السابعة۔ من الألوف الشمسية قمرى حساب سے ساتویں ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔
والقمرية۔ اليوم تجلى الرجيم آج یہ رجیم شیطان ایسے مظہر میں ظاہر ہوا جو اس
في مظهر هو له كالحلل کے لئے بروزی پیراھن کی طرح ہے اور گمراہی البروزية۔ واختتم أمر الغي على
قوم اختتم عليه آخر کلم اس قوم پر ختم ہوگئی ہے جس کا ذکر سورۃ فاتحہ کے
الفاتحة۔ ولا يفهم هذا الرمز إِلَّا آخری الفاظ میں آیا ہے ۔ اس رمز کو صرف ایک
ذو القريحة الوقادة۔ ولا يقتل روشن طبع شخص ہی سمجھ سکتا ہے ۔ دجال صرف آسمانی
الدجال إلا بالحربة السماوية۔ حربہ سے ہی قتل ہوگا۔ یعنی اللہ کے فضل سے نہ کسی
أى بفضل من الله لا بالطاقة
البشرية۔ فلا حرب ولا ضرب
بشری طاقت سے ۔ پس نہ کوئی جنگ ہوگی اور نہ مار
ولكن أمر نازل من الحضرة دھار لیکن یہ حضرت احدیت کی طرف سے نازل
الأحدية۔ وكان هذا الدجال ہونے والا امر ہے۔ یہ دجال ہر صدی میں اپنی کسی
يبعث بعض ذراريه في كل مائة نہ کسی ذریت کو مؤمنوں ، موحد وں، نیکوں اور حق
من مئين۔ ليضل المؤمنين
والموحدين والصالحين
والقائمين على الحق والطالبين۔
ويهد مباني الدين ويجعل اور اللہ کے صحیفوں کو پارہ پارہ کر دے۔ اللہ کا یہ وعدہ
صحف الله عضين۔ وكان وعد تھا کہ وہ دجال آخری زمانہ میں قتل کیا جائے گا ۔
من الله الله أنه يُقتل في آخر الزمان نیکی ، فساد اور سرکشی پر غالب آئے گی۔ زمین بدل
ويغلب الصلاح على الطلاح دی جائے گی اور اکثر لوگ رحمن خدا کی طرف
والطغيان۔ وتُبدّل الأرض ويتوب
پر قائم لوگوں اور متلاشیان صداقت کو گمراہ کرنے
کے لئے بھیجتا رہا ہے تا کہ دین کی بنیا دیں گرادے
أكثر الناس إلى الرحمن۔ وتشرق رجوع کریں گے اور زمین اپنے رب کے نور سے
الأرض بنور ربها۔ وتخرج روشن ہو جائے گی اور دل شیطانی تاریکیوں سے باہر
القلوب من ظلمات الشيطان ۔
آجائیں گے۔
فهذا هو موت الباطل وموت یہی باطل کی موت اور دجال کی موت اور اس
الدجال وقتل هذا الثعبان أم اژدها کا قتل ہے ۔ کیا لوگ یہ کہتے ہیں کہ دجال
يقولون إنه رجل يقتل فى وقت ایک شخص ہے جو کسی وقت قتل کیا جائے گا۔ ایسا ہرگز
من الأوقات۔ كلا۔ بل هو نہیں بلکہ وہ تمام بدیوں کا ہ وہ تمام بدیوں کا باپ شیطان رجیم ہے
شيطان رجيم أبو السيئات۔
يُرجم في آخر الزمان بإزالة
جسے آخری زمانے میں جہالتوں کے ازالہ اور
بیہودگیوں کی بیخ کنی کے ذریعہ سنگسار کیا جائے گا
الجهلات۔ واستيصال الخزعبيلات۔ وعد حق من الله - یہ خدائے رحیم کی طرف سے سچا وعدہ ہے ۔ جیسا
الـرحـيـم۔ كـمـا أُشيــر في قوله: کہ اللہ کے قول الشَّيْطَنِ الرَّحِیم“ میں اشارہ
الشَّيْطَانِ الرَّحِيمِ۔ فقد تمت کیا گیا ہے۔ اس زمانے میں ہمارے رب کی بات
كلمة ربنا صدقا وعدلا في هذه سچائی اور انصاف کے لحاظ سے اتمام کو پہنچی ۔
الأيام۔ ونظر الله إلى الإسلام اللہ نے اپنی نگاہ کرم اسلام پر ڈالی بعد اس کے کہ
بعد ما عنت به البلايا والآلام اس پر مصائب و آلام وارد ہوئے ۔ پس اللہ نے
فأنزل مسيحه لقتل الخناس اپنے مسیح کو اس خنّاس کو قتل کرنے اور اس جھگڑے
وقطع هذا الخصام۔ وما سُمِّی کو چکانے کے لئے نازل فرمایا اور اخبار غیبیہ
الشيطان رجيما إلا على طريق کے طریق پر ہی شیطان کا نام رجيم رکھا
أنباء الغيب۔ فإن الرجم هو القتل گیا۔ کیونکہ رجم کے معنی بلا شک و شبہ قتل کے
من غير الريب۔ ولما كان القدر
ہیں۔ اور چونکہ خدائے ذوالجلال کے مسیح کے نزول
۸۷ قد جرى في قتل هذا الدجال۔ کے وقت اس دجال کے قتل کے بارے میں تقدیر عند نزول مسیح الله ذي
الجلال۔ أخبر الله من قبل هذه جاری ہو چکی تھی اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ضلالت
الواقعة تسلية وتبشير القوم وگمراہی کے زمانے سے ڈرنے والی قوم کی تسلی اور
يخافون أيام الضلال۔ بشارت کی خاطر اس واقعہ کی پہلے سے خبر دے دی ۔