پانچواں باب

اِعجاز المسیح

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فإن الربوبية والرحمانية كيونكه ربوبيت رحمانیت اور رحیمیت
والرحيمية تموّجت كتموج سمندروں کے تلاطم کی طرح موجزن ہیں اور ظاہر
البحار ۔ وظهرت وتواترت ہو چکی ہیں اور پے در پے نازل ہو رہی ہیں اور ۱۶۰
وجرت كالأنهار ۔ فلا شك أن دریاؤں کی طرح جاری ہیں ۔ لہذا بلا شبہ اب حشر
وقت الحشر والنشور قد أتى۔ و نشر کا وقت آگیا ہے اور یہ سنت خیر الانام
وقد مضت هذه السنة في
صلى الله
محمد رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں گزر چکی ہے
۔
صحابة خير الورى۔ ولا شك اور بلاشبہ یہی زمانہ جزاء سزا کا دن ہے۔ اور
أن هذا اليوم يوم الدين۔ ويوم
الحشر و يوم مالكية ربّ
السماء وظهور آثارها على
قلوب أهل الأرضين۔ ولا شك
حشر کا دن اور رب السماء کی مالکیت کا ، اور
زمین کے باسیوں کے دلوں پر ان صفات کے
آثار کے ظہور کا دن ہے اور بلاشبہ یہ زمانہ
أن اليوم يوم المسيح الحكم من أَحْكَم الحَاكِمِينِ اللہ کی طرف سے ۔ طرف سے مسیح حکم
الله أحكم الحاكمين۔ وإنـه کا زمانہ ہے اور یہ لوگوں کی ہلاکت کے بعد ایک
حشر بعد هلاك الناس وقد حشر ہے اور اس کا نمونہ ( حضرت ) عیسی “ اور
مضى نموذجه في زمن عیسی و حضرت خاتم النبین (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے
زمن خاتم النبيين ۔ فتدبر ولا زمانے میں گزر چکا ہے ۔ پس تدبر کر اور غافلوں
تكن من الغافلين۔
الباب الخامس
في تفسير
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
میں سے نہ ہو۔
پانچواں باب
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کی تفسیر میں
اعلم ان حقيقة العبادة التي يقبلها واضح ہو کہ وہ عبادت جسے اللہ تعالیٰ اپنے احسان
المولى بامتنانه۔ هي التذلل التام سے قبول فرماتا ہے اس کی حقیقت اللہ تعالیٰ کی
برؤية عظمته وعلو شانه۔ و
الثناء عليه بمشاهدة مننه
عظمت اور اس کی بلند شان کو دیکھ کر مکمل فروتنی

وأنواع احسانه۔ وإيثاره على اختيار كرنا نیز اس کی مہربانیاں اور قسم قسم کے احسان
كل شيء بمحبة حضرته وتصوّر دیکھ کر اس کی حمد وثناء کرنا ، اُس کی ذات سے محبت
محامده وجماله ولمعانه۔ رکھتے ہوئے اور اُس کی خوبیوں اور جمال اور نور کا
وتطهير الجنان من وساوس تصور کرتے ہوئے اُسے ہر چیز پر ترجیح دینا اور
الجنّة نظرًا إلى جَـنـانـه۔ ومن اُس کی جنتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے دل کو
أفضل العبادات أن يكون شیطانوں کے وسوسوں سے پاک کرنا ہے۔اور
عبادات میں سب سے افضل یہ ہے کہ انسان
پنجوقتہ نمازوں کی اوّل اوقات میں ادائیگی کی
محافظت کرے۔ اور فرض اور سنتوں کی ادائیگی پر
مواظبت اختیار کرتے ہوئے حضور قلب، ذوق و
١٦٢ الإنسان محافظا على الصلوات
الخمس في أوائل أوقاتها۔ وأن
يجهد للحضور والذوق
والشوق وتحصيل بركاتها ۔ شوق اور نماز کی برکات کے حصول میں پوری طرح
مواظبا على أداء مفروضاتها
کوشاں رہے۔ کیونکہ نماز وہ سواری ہے جو بندے
ومسنوناتها۔ فإن الصلاة مركب کو پروردگار عالم تک پہنچاتی ہے ۔ ان نمازوں کے
يوصل العبد إلى رب العباد۔ ذریعہ وہ بندہ اس مقام تک پہنچ جاتا ہے جہاں وہ
فيصل بها إلى مقام لا يصل إليه عمدہ تیز رفتار گھوڑوں کی پشت پر سوار ہو کر بھی نہیں
على صهوات الجياد۔ وصيدها پہنچ سکتا۔ ان نمازوں کا نخچیر ( یعنی ثمرات ) تیروں
لا يُصاد بالسهام۔ وسرها لا سے شکار نہیں کیا جا سکتا اور ان کی حقیقت قلموں
يظهر بالأقلام۔ ومن التزم هذه كے ذریعے سے ظاہر نہیں ہوتی ۔ جس شخص نے اس
الطريقة۔ فقد بلغ الحق طریق کو لازم پکڑا اُس نے حق اور حقیقت کو پا
والحقيقة۔ وألْفَى الحِبَّ الذى لیا۔ اور اُس نے محبوب کو جو غیب کے پردوں
هو في حُجب الغيب۔ ونجا من میں ہے پالیا اور شک و شبہ سے نجات حاصل
الشك والريب۔ فتری کرلی۔ پس تو دیکھے گا کہ اُس کے دن روشن اور

أيامه غُرَرًا۔ وكلامه دررًا اُس کا کلام موتی اور اُس کا چہرہ چودھویں کا چاند ۱۶۳
ووجهه بدرًا۔ ومقامه صدرا ہے اور اس کا مقام صدرنشینی ہے۔ اور جو اللہ کی
ومن ذل لله في صلواته أذل الله خاطر اپنی نمازوں میں فروتنی دکھائے ، اللہ اس کے
له الملوك۔ و يجعل مالكا هذا سامنے بادشاہوں کو جھکا دیتا ہے اور اس غلام کو
المملوك۔ ثم اعلم أن الله
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعُلَمِينَ " ۔
مالک بنا دیتا ہے۔ پھر یہ بھی جان لو کہ اللہ نے اپنے
حمد ذاته أولا في قوله قول الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ میں سب
سے پہلے اپنی ذات کی حمد بیان کی ہے پھر اُس نے ثم حث الناس على العبادة
بقوله " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ اپنے ارشاد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
نَسْتَعِينُ ۔۔ ففي هذه إشارة کے ساتھ لوگوں کو عبادت کی ترغیب دلائی ہے۔ اور
إلى أن العابد في الحقيقة۔ هو اس میں اس طرف اشارہ ہے کہ حقیقت میں وہی
الذي يحمده حق الحمدة۔ شخص عابد ہوتا ہے جو اس کی کما حقہ حمد کرتا
فحاصل هذا الدعاء والمسألة۔ ہے۔ پسا ہے۔ پس اس دعا اور التجا کا ماحصل یہ ہے ا ماحصل یہ ہے کہ اللہ ہر
أن يجعل الله أحمد كل من اُس شخص کو
احمد بنا دیتا ہے جو عبادت میں لگا
تصدى للعبادة۔ وعلى هذا كان رہے۔ بنا بریں یہ واجب اور ضروری تھا کہ اس
من الواجبات۔ أن يكون أحمد امت کے آخر میں احمد اول سید الکونین
في آخر هذه الأمة على قدم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر ایک احمد پیدا
أحمد الأول الذي هو سيد
الكائنات ۔ ليفهم أن الدعاء
ہو ، تا کہ یہ سمجھا جائے کہ مذکورہ دعا ( جو سورۃ فاتحہ
میں کی گئی ہے ) وہ مجیب الدعوات کی بارگاہ استجيب من حضرة مستجيب
الدعوات۔ وليكون ظهوره میں قبول ہوگئی ہے۔ اور تا اس احمد کا ظہور
للاستجابة كالعلامات۔ فهذا هو استجابت دعا کے لئے بطور نشانات کے ہو۔ پس
المسيح الذي كان وُعِد ظهوره یہی وہ مسیح ہے جس کا آخری زمانے میں ظہور کا
こ
الفاتحة : ٢
الفاتحة : ٥

في آخر الزمان ۔ مكتوبًا في وعدہ کیا گیا تھا جو سورۃ فاتحہ اور قرآن میں مکتوب
الفاتحة وفي القرآن۔ ثم في هذه ہے ۔ پھر اس آیت میں یہ بھی اشارہ ہے کہ کسی
الآية إشارة إلى أن العبد لا يمكنه بندے کی عبادت کی بجا آوری حضرت احدیت
الإتيان بالعبودية۔ إلا بتوفيق من سے توفیق کے بغیر ممکن ہی نہیں ۔ عبادت کی فروعات
الحضرة الأحدية۔ ومن فروع میں سے یہ ہے کہ تو اس شخص سے جو تجھ سے دشمنی
العبادة أن تحب من يُعاديك۔ رکھتا ہے محبت کرے جس طرح تو اپنے آپ سے
كما تحب نفسك وبنيك۔ اور اپنے بیٹوں سے محبت کرتا ہے۔ اور یہ کہ تو لوگوں
وأن تكون مقيلا للعثرات کی لغزشوں کو معاف کرنے والا اور اُن کی خطاؤں
متجاوزا عن الهفوات۔ وتعيش سے درگزر کرنے والا ہو اور پاک صاف قلب سلیم
تقيا نقيا سليم القلب طيب اور پاک باطن اور وفا شعاری اور صدق وصفا کے ساتھ
الذات۔ ووفيًّا صفيًّا مُنزّها عن اور تمام مذموم عادات سے مـــنــــه زندگی بسر
۱۶۵ ذمائـــم العادات ۔ وأن تكون
وجودًا نافعا لخلق الله بخاصية
کرے۔ اور تو بغیر تکلفات و تصنع کے بعض
نباتات کی طرح فطرتی خاصیت کے ساتھ اللہ کی
الفطرة كبعض النباتات۔ من غير مخلوق کے لئے نفع رساں وجود بن جائے۔ اور یہ
التكلفات والتصنّعات۔ وأن لا
کہ تو تکبر سے اپنے بھائی کو دکھ نہ دے ۔ اور نہ ہی تؤذى اخيك بكبر منك ولا
کسی بات سے اُسے مجروح کرے بلکہ تجھ پر یہ تجرحه بكلمة من الكلمات۔ بل
عليك أن تجيب الأخ لازم ہے کہ اپنے ناراض بھائی کی بات کا جواب
المغضب بتواضع ولا تحقره في تواضع سے دے اور تخاطب میں اُس کی تحقیر نہ
المخاطبات۔ وتموت قبل أن کرے اور مرنے سے پہلے مر جائے اور اپنے تئیں
تموت وتحسب نفسك من مردوں میں شمار کرے۔ اور جو بھی تیرے پاس
الأموات۔ وتعظم كل من جاءك آئے اُس کی عزت کرے خواہ وہ چیتھڑوں میں
ولو جاء ك في الأطمار لا فی آئے اور لباس فاخرہ میں نہ ہو اور تو ہر ایک کو

آج 10 میں سے 10 باقی