ساتواں باب
اِعجاز المسیح
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وإن تشابه السلسلتين قد وجب وعدے کی خلاف ورزی کی جائے ۔ یقیناً خدائے
بحكم الله الغيور۔ كما هو مفهوم غیور کے حکم سے ان دونوں سلسلوں کی مشابہت
واجب ہے جیسا کہ سورہ نور میں کما کے لفظ سے
من لفظ ” كما في سورة النور۔
الباب السابع
یہی مفہوم ظاہر ہوتا ہے۔
ساتواں باب
في تفسير غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
کی تفسیر میں
اعلم أسعدك الله أن الله قسم اللہ تعالیٰ تجھے سعادت بخشے، جان لے کہ اللہ تعالیٰ
اليهود والنصارى في هذه السورة نے اس سورہ میں یہود اور نصاری کو تین قسموں میں
على ثلاثة أقسام۔ فرغبنا في تقسیم کیا ہے۔ ان میں سے ایک قسم کی طرف اُس
رم سے
قسم منهم وبشــر بــه بفضل نے ہمیں ترغیب دلائی اور اپنے فضل و کرم ۔
وإكرام۔ وعلمنا دعاء النكون اُس کے حصول کی بشارت بھی دی۔ اور ہمیں ایک
كمثل تلك الكرام من الأنبياء دعا سکھائی تا کہ ہم بھی ان بزرگ نبیوں اور عظیم
والرسل العظام۔ وبقى القسمان رسولوں کی طرح بن جائیں ۔ باقی جو دو اقسام ہیں
الآخران۔ وهما المغضوب
وہ یہود کے مَغْضُوبِ عَلَيْهِم اور اہل صلیب
عليهم من اليهود والضالون من کے ضَالِین کی ہیں۔ پس اس نے ہمیں حکم دیا ہے
أهل الصلبان۔ فأمرنا أن نعوذ به کہ ہم اس کی پناہ مانگیں کہ ہم بدبختی اور سرکشی کی من أن نلحق بهم من الشقاوة
وجہ سے ان کے ساتھ شامل نہ ہو جائیں ۔ پس اس والطغيان۔ فظهر من هذه السورة
أن أمرنا قد ترك بين خوف سورۃ سے یہ ظاہر ہو گیا کہ ہمارا معاملہ خوف اور رجا
ء اور نعمت اور آزمائش کے درمیان چھوڑ دیا گیا یعنی ورجاء ونعمة وبلاء ۔ إما
مشابهة بالأنبياء ۔ وإما شُرب من یا تو انبیاء کے ساتھ مشابہت پیدا کرنی ہوگی اور یا پھر
۱۸۷) كأس الأشقياء ۔ فاتقوا الله بدبختوں کے پیالے سے پینا ہو گا ۔ پس اُس اللہ
الذي عـظـم وعيده۔ وجـلـت سے ڈرو جس کی وعید عظیم اور وعدے عظیم الشان
مواعيده۔ ومن لم يكن على هدى الأنبياء من فضل الله ہیں۔ اور جو شخص خدائے ودود کے فضل سے انبیاء
الودود۔ فقد خيف عليه ان کی راہ ہدایت پر گامزن نہ ہوگا تو اُس کے متعلق یہ
يكون كالنصارى او الیهود۔ ڈر ہے کہ وہ نصاری یا یہود جیسا ہو جائے گا۔ پس
فاشتدت الحاجة إلى نموذج نبیوں اور رسولوں کے نمونے کی شدید ضرورت ہے تا کہ
النبيين والمرسلين۔ ليدفع ان کا نور مَغْضُوبِ عَلَيْهِم گروہ کی ظلمتوں کو اور نورهم ظلمات المغضوب
عليهم وشبهات الضالين ضَالِين کے شبہات کو دور کر دے۔ اس لئے اس
ولذالك وجب ظهور المسيح زمانے میں اِس اُمت سے مسیح موعود کا ظہور ضروری
الموعود في هذا الزمان من هذه ہوا چونکہ ضالین کی بہتات ہو گئی تھی اس لئے
الأمة۔ لأن الضالين قد كثروا ضرورت مقابلہ نے مسیح کا تقاضا کیا۔ اور پادریوں
فاقتضت المسيح ضرورة
المقابلة۔ وإنكم ترون أفواجًا کی فوجیں جو گمراہ ہیں کو تو تم دیکھ ہی رہے ہو پس
من القسيسين الذين هم اگر تم جانتے ہو تو وہ مسیح کہاں ہے جس نے ان کا
الضالون۔ فأين المسيح الذي مقابلہ کرنا تھا ۔ کیا دعا کا کوئی اثر ظاہر نہیں ہوا یا
يذبهم إن كنتم تعلمون ۔ أما تمہیں تاریک و تار رات میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ کیا
تمہیں صِرَاطَ الَّذِينَ کی دعا اس لئے سکھائی الليلة الليلاء۔ أم علمتم دعاء
صراط الذين ليزيد الحسرة گئی تھی کہ اس سے تمہاری حسرت میں اضافہ ہو اور
وتكونوا كالمحرومين۔ فالحق تم محروموں جیسے ہو جاؤ ۔ حق یہ ہے اور میں حق ہی
والحق أقول إن الله ما قسم کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ میں تین
۱۸۸ ظهر أثر الدعاء ۔ أو تركتم في
الفرق على ثلاثة أقسام في هذه گروہوں میں تقسیم ، اس امت میں ان میں سے ہر السورة۔ إلا بعد أن أعد كل نموذج
منهم فى هذه الأمة۔ وإنكم ايک کا نمونہ مقدر کرنے کے بعد ہی فرمائی اور تم
ترون كثرة المغضوب عليهم مَغْضُوبِ عَلَيْهِم کی کثرت اور ضَالِین کی
وكثرة الضالين۔ فأين الذي جاء بہتات کو تو دیکھ ہی رہے ہو۔ پس کہاں ہے وہ جو
على نموذج النبيين والمرسلين
من السابقين۔ ما لكم لا
سابق نبیوں اور مرسلوں کے نمونے پر آیا ہے؟
تفكرون في هذا وتمرون تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اس بات پر غور نہیں کرتے
غافلين۔ ثم اعلم أن هذه السورة اور غافلوں کی طرح گزر جاتے ہو ۔ پھر جان لو کہ
قد أخبرت عن المبدء والمعاد اس سورت نے مبدء اور معاد کے بارے میں بھی
وأشارت إلى قوم هم آخر خبر دی ہے اور اُس قوم کی طرف بھی اشارہ کیا ہے
الأقوام ومنتهى الفساد۔ فإنها جو سب سے آخری قوم اور فساد کی انتہا ہے۔ یہ سورۃ
اختتمت على الضالين۔ وفيه ضالین پر ختم ہو جاتی ہے اور اس میں تدبر کرنے إشارة للمتدبرين۔ فإن الله ذكر
هاتين الفرقتين في آخر السورة۔ والوں کے لئے اشارہ ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس
وما ذكر الدجال المعهود سورۃ کے آخر میں ان دونوں گروہوں کا ذکر فرمایا
تصريحًا ولا بالإشارة۔ مع أن ہے۔ لیکن دجال معہود کا ذکر نہ صراحتا کیا ہے اور
المقام كان يقتضى ذكر نہ اشارة - باوجود اس کے کہ یہ مقام دجال کے ذکر کا
الدجال۔ فإن السورة أشارت تقاضا کرتا تھا چنانچہ اس سورۃ نے اپنے قول ضالین في قولها الضَّالِّينَ إلى آخر
سے فتنوں میں سے آخری فتنہ اور بڑی بڑی
الفتن وأكبر الأهوال ۔ فلو كانت
فتنة الدجال في علم الله أكبر ہولنا کیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اگر اللہ کے علم
من هذه الفتنة لختم السورة میں دجال کا فتنہ اس فتنہ سے بڑا تھا تو وہ اس سورۃ
عليها لا على هذه الفرقة كوفتنه و جال پر ختم کرتا نہ کہ اس فرقہ ضالين
ففكروا في أنفسكم۔۔ أنسى پر۔ پس اپنے دلوں میں سوچو کہ کیا ہمارا ربّ
أصل الأمر ربنا ذو الجلال ۔
وذكر الضالين في مقام كان
ذکر ضروری تھا وہاں ضالین کا ذکر کر دیا۔ اگر واجبًا فيه ذكر الدجال۔ وإن
معاملہ اسی طرح ہے جیسا کہ جاہلوں کا خیال ہے تو
ذو الجلال اصل بات کو بھول گیا اور جہاں دجال کا
كان الأمر كما هو زعم
الجهال۔ لقال الله في هذا پھر اللہ تعالیٰ کو اس مقام میں غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
المقام غير المغضوب عليهم عَلَيْهِمْ وَلَا الدَّجَّال ضرور فرمانا چاہیئے تھا اور تو
ولا الدجال۔ وأنت تعلم أن الله جانتا ہے کہ اس سورۃ میں اللہ نے یہ ارادہ فرمایا کہ
أراد في هذه السورة أن يحث وہ اُمت کو انبیاء کی راہوں کے اختیار کرنے کی
١٩٠ الأمة على طرق النبيين تحريص دلائے اور ان کو کافروں، فاجروں کی
ويحذرهم من طرق الكفرة راہوں سے ڈرائے ۔ پس اس نے ایسی قوم کا ذکر
الفجرة۔ فذكر قومًا أكمل لهم كيا جس پر اس نے اپنی عطا کامل کی اور اپنی نعمتوں
عطاءه۔ وأتم نعماء ه۔ ووعد أنه کو انتہا تک پہنچایا اور یہ وعدہ فرمایا کہ وہ اس امت
باعث من هذه الأمة من هو سے ایک ایسے شخص کو مبعوث کرے گا جو نبیوں سے
يشابه النبيين۔ ويُضاهي
مشابہ، اور مرسلوں سے مماثلت رکھتا ہو ۔ پھر ایک
المرسلين۔ ثم ذكر قومًا آخر اور قوم کا ذکر کیا جنہیں اندھیروں میں چھوڑا گیا
تركوا في الظلمات۔ وجعل
اور ان کے فتنے کو آخری فتنہ اور سب سے بڑی
فتنتهم آخر الفتن وأعظم
آفت قرار دیا اور حکم دیا کہ سب لوگ روز قیامت
الآفات۔ وأمر أن يعوذ الناس
كلهم به من هذه الفتن إلى يوم
القيامة۔ ويتضرعوا لدفعها في
تک ان فتنوں سے بچنے کے لئے اللہ کی پناہ تلاش
کریں اور اپنی پنجوقتہ نمازوں میں اس فتنہ عظیمہ
کے دفعیہ کے لئے نہایت عاجزی سے دعائیں الصلوات في أوقاتها الخمسة۔
کریں ۔ اللہ نے اس جگہ دجال اور اس کے فتنہ
وما أشار في هذا إلى الدجال
وفتنته العظيمة۔ فأي دليل أكبر عظیمہ کی طرف اشارہ نہیں فرمایا ۔ پس اس عقیدہ
کے ابطال کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہو سکتی من هذا على إبطال هذه
العقيدة ۔ ثم من مؤيدات هذا ہے۔ اس دلیل کی تائیدات میں سے یہ بھی ہے کہ
البرهان۔ أن الله ذكر النصاری اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے آخر میں نصاری کا
في آخر القرآن كما ذكر فى اُسی طرح ذکر فرمایا ہے جس طرح اُس نے