آٹھواں باب
اِعجاز المسیح
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ママ
اردو ترجمہ
أول الفرقان۔ ففكر في " لَمْ يَلِدْ فرقان (حمید) کے شروع میں فرمایا ہے۔ اس لئے تم 19
وَلَمْ يُولَد وفِي الْوَسْوَاسِ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدُ اور الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
الْخَنَّاسِ۔ وما هم إِلَّا النصارى
فعذ من علمائهم برب الناس ۔
کے الفاظ پر غور کرو۔ اور یہ نصاری ہی ہیں ۔ پس
وإن الله كما ختم الفاتحة على ان پادریوں سے رَبُّ النَّاس کی پناہ مانگو۔ جس
الضالين۔ كذالك ختم القرآن طرح اللہ نے سورۃ فاتحہ کو ضالین پر ختم کیا ہے۔
على النصرانيين۔ وإن الضالين اسی طرح قرآن کریم کو نصاری پر ختم کیا۔ دراصل
هم النصرانيون كما روى عن ضالین ہی نصاری ہیں ۔ جیسا کہ ہمارے
نبينا في الدر المنثور۔ وفي فتح
صلى الله
نبی ﷺ سے دُرِّ منشور اور فتح الباری میں مروی
البارى فلا تعرض عن القول الثابت المشهور۔ ومُسلّم ہے ۔ پس تو ثابت شدہ مشہور اور جمہور کے مسلّم
الجمهور۔
الباب الثامن
قول سے اعراض نہ کر۔
آٹھواں باب
في تفسير الفاتحة بقول كلى سورة فاتحہ کی تفسیر کے بارے میں جامع قول
اعلم أن الله تعالى افتتح كتابه جان لے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کا آغاز
بالحمد لا بالشكر ولا بالثناء ۔ حمد سے کیا ہے شکر سے نہیں کیا۔ اور نہ ثناء سے۔
لأن الحمد أتم وأكمل منهما كيونكہ حمد کا لفظ دوسرے دو لفظوں سے زیادہ
وأحاطهما بالاستيفاء ۔ ثم اتم اور اکمل ہے اور ان پر پورے طور پر محیط ہے۔ ۱۹۲
ذالك رد على عبدة المخلوقین پھر یہ مخلوق کے پرستاروں اور بتوں کے پجاریوں
والأوثان ۔ فإنهم يحمدون کی تردید ہے۔ کیونکہ وہ اپنے معبودانِ باطلہ کی حمد
طواغيتهم وينسبون إليها صفات کرتے ہیں اور اُن کی طرف خدائے رحمن کی
الرحمن۔ وفي الحمد إشارة
صفات منسوب کرتے ہیں۔ حمد میں ایک اور
أخرى۔ وهي أن الله تبارك وتعالى اشارہ بھی ہے اور وہ یہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا
يقول أيها العباد اعرفوني بصفاتي۔ ہے : اے بندو ! مجھے میری صفات سے شناخت کرو
الده
اردو ترجمہ
و آمنوا بي لكمالا تی وانظروا اور میرے کمالات کی بناء پر مجھ پر ایمان لاؤ اور
إلى السماوات والأرضين۔ هل آسمانوں اور زمینوں پر نگاہ ڈالو کیا تم میرے جیسا
تجدون كمثلى رب العالمين۔
رَبُّ العَالَمِينِ، أَرْحَمُ الرَّاحِمِين اور مَالِكِ
وأرحم الراحمين۔ ومالك يوم الدين۔ ومع ذالك إشارة إلى أن يَوْمِ الدِّين پاتے ہو۔ مزید براں اس طرف بھی
إلهكم إله جمع جميع أنواع اشارہ ہے کہ تمہارا معبود وہ معبود ہے جس نے اپنی
الحمد في ذاته وتفرد فى سائر ذات میں تمام انواع و اقسام کی حمد کو جمع کیا ہوا
محاسنه وصفاته۔ وإشارة إلى أنه ہے اور وہ اپنے تمام محاسن اور صفات میں منفر د ہے
تعالى منزّه شانه عن كل نقص نیز اس طرف بھی اشارہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی شان
وله الحمد في الأولى والآخرة ومن
ہے جو
وحؤول حالة ولحوق وصمة ہر نقص، بر تغیر اور ہر عیب کے لاحق ہونے سے پاک ۱۹۳ ،
كالمخلوقين۔ بل هو الكامل
جو مخلوق میں پائے جاتے ہیں۔ بلکہ وہ کامل
المحمود۔ ولا تحيطه الحدود۔ محمود ہے اور حد بندی سے بالا ہے اور اول و آخر اور
ازل سے ابد الآباد تک حمد اسی کو زیبا ہے۔ اسی الأزل إلى أبد الآبدين ۔ ولذالك
سمى الله نبيه أحمد۔ وكذالك وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کا نام احــمــد
سمى به المسيح الموعود ليشير رکھا اور اسی طرح مسیح موعود کو بھی اسی نام (احمد) سے
إلى ما تعمد۔ وإن الله كتب موسوم کیا تا کہ وہ اپنے مقصود کی طرف اشارہ کرے
الحمد على رأس الفاتحة۔ ثم اللہ نے الفاتحہ کے آغاز پر حمــد مقد ر کیا۔
أشار إلى الحمد في آخر هذه پھر اس سورت کے آخر میں حمد کی طرف اشارہ
السورة۔ فإن آخرها لفظ الضَّالِّينَ۔
فرمایا۔ کیونکہ اس کے آخر میں لفظ ضالین ہے اور
وهم النصارى الذين أعرضوا عن
حمد الله وأعطوا حقه لأحد من وہ نصاری ہیں جنہوں نے اللہ کی حمد سے اعراض
المخلوقين۔ فإن حقيقة الضلالة کیا اور اس کا حق مخلوق کے ایک فرد کو دے دیا۔ پس
هي ترك المحمود الذي يستحق ضلالت کی اصل حقیقت اُس محمود خدا کو چھوڑنا ہے
الحمد والثناء۔ كما فعل النصاری جو ہر حمد وثناء کا مستحق ہے جیسا کہ عیسائیوں نے کیا
امالد
اردو ترجمہ
ونحتوا من عندهم محمودًا آخر اور اپنے پاس سے ایک دوسرا محمود بنالیا اور اس کی
وبالغوا في الاطراء واتبعوا ستائش میں انتہائی مبالغہ کیا اور نفسانی خواہشات کی
الأهواء۔ وبعدوا من عين الحياة پیروی کی اور زندگی کے چشمے سے دور جا
وهلكوا كما يهلك الضال فی پڑے۔ اور وہ پڑے۔ اور وہ اس طرح ہلاک ہو گئے جس طرح
الموماة۔ وإن اليهود هلكوا في ایک بھٹکا ہوا شخص بیابان میں ہلاک ہو جاتا ہے اور
١٩٣) أول أمرهم وباء وا بغضب من یهودی تو اپنے امر کی ابتدا میں ہی ہلاک ہو گئے اور
الله القهار۔ والنصارى سلكوا خدائے قہار کے غضب کے مورد بن گئے ۔ نصاری
قليلا ثم ضلوا وفقدوا الماء چند قدم چلے پھر گمراہ ہو گئے ۔ انہوں نے روحانی
فماتوا في فلاة من الاضطرار پانی کھو دیا اور بے چارگی کے عالم میں بیابان میں
فحاصل هذا البيان أن الله خلق
أحمدين في صدر الإسلام وفي
آخر الزمان۔ وأشار إليهما
بتكرار لفظ الحمد في أول
الفاتحة وفي آخرها لأهل
العرفان۔ وفعل كذالك ليرد
على النصرانيين۔ وأنزل أحمدين
مر گئے ۔ حاصل کلام یہ کہ اللہ نے دو احمد پیدا
فرمائے ایک اسلام کے آغاز میں اور ایک آخری
زمانے میں ۔ اور اللہ تعالیٰ نے اہل عرفان کے
لئے سورۃ فاتحہ کے شروع میں اور اس کے آخر میں
الحمد کا لفظا ومعناً تکرار کر کے ان دونوں کی
طرف اشارہ فرمایا ہے۔ اور خدا نے ایسا عیسائیوں
کی تردید کے لئے کیا ہے اور اُس نے دو احمد آسمان من السماء ليكونا كالجدارين
سے اتارے تا وہ دونوں اولین اور آخرین کی حمایت لحماية الأولين والآخرين۔ وهذا
آخر ما أردنا في هذا الباب۔ کے لئے دو دیواروں کی طرح ہو جائیں ۔ یہ
بتوفيق الله الراحم الوهاب۔ آخری بات ہے جس کا ہم نے وہاب اور رحیم
فالحمد لله على هذا التوفيق خدا کی توفیق سے اس باب میں ارادہ کیا تھا۔ اس توفیق
والرفاء۔ وكان من فضله أن اور عنایت خداوندی پر اللہ کا شکر ہے۔ اور یہ اس کا
عَهْدَنَا قُرِنَ بالوفاء۔ وما كان لنا فضل ہے کہ ہمارا وعدہ وفا ہوا۔ اگر حضرت کبریاء کی
أن نكتب حرفًا لولا عون حضرة مدد شامل حال نہ ہوتی تو ہم ایک حرف بھی نہ لکھ
الكبرياء۔ هو الذي أرى الآيات پاتے ۔ وہی ذات ہے جس نے نشانات دکھائے
وأنزل البينات۔ وعصم قلمى اور کھلے کھلے دلائل نازل فرمائے ۔ اور میرے قلم
و کلمی مـن الخــطــاء۔ وحفظ اور میرے کلام کو خطا سے محفوظ رکھا ۔ اور دشمنوں
سے میری عزت کی حفاظت فرمائی ۔ اُس نے ۱۹۵ عرضی من الأعداء۔ وإنه تبوء
میرے گھر میں سکونت اختیار کی اور مجھ پر جلوہ فرما
منزلي۔ وتجلى على وحضر
ہوا اور میری محفل میں تشریف لایا اور مجھے اپنی محفلى و اجتباني لخلافته۔
خلافت کے لئے منتخب کیا ۔ میری چرا گاہ کو اپنے
لئے مخصوص کیا ۔ میرا تزکیہ فرمایا اور خوب
فرمایا۔ میری تربیت میں انتہا کر دی اور میری احسن
وأبقى مرعاى على صرافته۔
وزگانی فاحسن تزکیتی۔ وربّانی
فبالغ في تربيتي۔ وأنبتني نباتا رنگ میں نشو و نما کی ۔ وہ مجھ پر ظاہر ہوا اور اس نے
حسنًا۔ وتجلى على وشغفني
حُبًّا ۔ حتى أنني فرغت من عداوة
محبت کے اعتبار سے میرے دل میں گھر کر لیا ۔
یہاں تک کہ میں لوگوں کی عداوت اور ان کی محبت
الناس ومحبتهم ومدح الخلق سے اور مخلوق کی ستائش اور مذمت سے بے نیاز ہو گیا۔
ومذمتهم۔ والآن سواء لي من اب میرے لئے یکساں ہے کہ کوئی میری طرف
عاد إلى أو عادا و راد من رُخ کرے یا مجھ سے عداوت کرے۔ میری جاگیر
ضياعى أو رادا۔ وصارت الدنيا طلب کرے یا مجھ پر سنگباری کرے۔ اور میری
في عيني كجارية بدء ت۔ نگاہوں میں یہ دنیا ایسی ہوگئی ہے جیسی ایک چیچک
واسود وجهها وصفوف الحسن زدہ لونڈی جس کا چہرہ سیاہ ہو اور اُس کے حسن کے
تقوضت ۔ وشمم الأنف بالفطس خدو خال معدوم ہو گئے ہوں ۔ ستواں ناک چپٹی ہو
تبدل۔ ولهب الخدود إلى گئی ہو اور اس کے گلنار رخساروں پر سیاہ دھبے پڑ
النمش انتقل۔ فنجوت بحول گئے ہوں ۔ اللہ کی طاقت سے میں نے اس دنیا کی
الله من سطوتها وسلطانها سطوت اور شوکت سے نجات پائی اور اس کے دیو
وعصمت من صولة غولها اور شیطان کے حملہ سے بچایا گیا اور اس قوم سے
وشيطانها۔ وخرجت من قوم با ہر نکل گیا جو اصل کو چھوڑتی اور فرع کی تلاش کرتی
يتركون الأصل ويطلبون الفرع ہے ۔ وہ اس دنیا کی خاطر تقوی شعاری کو ضائع ۱۹۲
ويُضيعون الورع لهذه الدنيا کرتے اور خام کھیتی کو بیچ دیتے ہیں۔ وہ چاہتے
ويجبئون الزرع ويريدون أن ہیں کہ اُن کی باتیں لوگوں کے دلوں میں جاگزیں
يحتكأ قولهم في قلوب الناس ۔ ہو جائیں باوجود یکہ وہ نجاستوں سے پاک نہیں
مع أنهم ما خلصوا من الأدناس۔ ہوتے ۔ ایک بد بودار مشکیزے سے صاف پانی کی
وكيف يترقب الماء المعين من اور فاسد طبیعت سے دین اور اخلاص کی توقع کیسے
قربة قضئت۔ والخلوص والدين کی جاسکتی ہے۔ ایک قیدی کو قید سے آزاد شخص کی
من قريحة فسدت۔ وكيف يُعَدُّ طرح کیسے شمار کیا جا سکتا ہے۔ ایک بدذات کو شرفاء
الأسير كمطلق من الإسار ۔ میں کیونکر شامل کیا جا سکتا ہے اور لوگ اس کے گرد
وكيف يدخل المقرف في
الأحرار۔ وكيف يتداكأ الناس
عليه۔ وهو خبيث وخبيث ما
کیسے اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ وہ خود بھی خبیث ہے اور
جو اُس کے منہ سے نکلتا ہے وہ بھی خبیث ہے ۔
سے
میرے قلم کو نفسانی خواہشات کی آلودگیوں يخرج من شفتيه۔ وإن قلمى برء میرے
مبرا کر دیا گیا ہے اور مولی کی رضا جوئی کے لئے من أدناس الهوى۔ وبُرى لإرضاء
المولى۔ وإن ليراعى أثر من تراشا گیا ہے۔ اور میرے قلم میں باقیات
الصالحات کا وہ نقش ہے جو عمدہ گھوڑوں کے الباقيات الصالحات۔ ولا كأثر
سنابك المسومات۔ ونحن سموں کے نقش میں بھی نہیں ۔ ہم کمال کے شاہسوار
كماة لا نزل عن صهوات المطايا ہیں گھوڑوں کی پشتوں سے گرنے والے نہیں ۔ ہم
وإنا مع ربنا إلى حلول المنايا ۔ موت وارد ہونے تک اپنے رب کے ساتھ ہیں۔
وإن خيلنا تجول على العدا ہمارے گھوڑے دشمنوں پر اس طرح جھپٹتے ہیں
۱۹۷ کالبازي على العصفور أو جیسے باز چڑیا پر۔ یا شکرا خوفزدہ چوہے پر۔
كالأجدل على الفار المذء ور۔
اے میرے دشمنو! اپنے بعض دعووں سے رک جاؤ۔ اور
رويد أعدائي بعض الدعاوى۔ ولا خالی پیٹ ہو کر شکم سیری کا ادعا نہ کرو۔ کیا تم نیزوں
تدعوا الشبع مع البطن الخاوى۔ کو تانے ہوئے لڑائی کے لئے کھڑے ہو رہے ہو
اتقومون للحرب برماح أشرعت۔ ولا ترون إلى حجبكم وإلى اور اپنے حجابوں اور پہنائی گئی بھاری زنجیروں کو
سلاسل نقلت۔ ترون غمرات نہیں دیکھتے۔ ندامت کی شدتیں دیکھتے ہو پھر بھی
الندم ثم تقتحمونها ۔ وتجدون اُن میں گھستے چلے جاتے ہو ذلّت کے ہموم و غموم
غماء الذل ثم تزورونها۔ وإنما سے دوچار ہو پھر بھی تم اس کی طرف جاتے ہو ۔
مثلكم كمثل عنز تأكل تارة من تمہاری مثال اُس بکری کی سی ہے جو کبھی خشک اور
حشيش وتارة من كلا ۔ ولا يطيع کبھی تازہ گھاس کھاتی ہے اور سرکشی کئے بغیر
الراعي من غير خلأ ۔ وكل ما هو چرواہے کی اطاعت نہیں کرتی ۔اور وہ علم جو
عندكم من العلم فليس هو إلا
كالكدوس المدوس الذي لم
يُذرّ۔ وخالطه روث الفدادين
تمہارے پاس ہے گاہے گئے ڈھیر کی طرح ہے
جسے اڑا کر صاف نہ کیا گیا ہو اور جس میں بیلوں کا
وغيرها مما ضر ۔ ثم تقولون إنا لا گوبر اور دوسری مضر چیزیں ملی ہوئی ہوں ۔ پھر
نحتاج إلى حكم من السماء وما بھی تم کہتے ہو کہ ہمیں آسمان سے کسی حکم کی
هي إلا شقوة ففكروا يا أهل ضرورت نہیں۔ یہ تو نری بدبختی ہے۔ اس لئے
۱۹۸ الآراء۔ وإنى أعلم كعلم اے دانشمند و! غور وفکر کرو علم محسوسات و بدیهیات
المحسوسات والبديهيات أنی کی طرح مجھے یہ یقینی علم ہے کہ میں اپنے رب کی
أرسلت من ربي بالهدايات
طرف سے جامع ہدایت اور نشانات دے کر بھیجا والآيات۔ وقد أُوحى إلى إلى مدة
گیا ہوں اور حضرت خاتم النبیین کے زمانہ وحی
هي مدة وحى خاتم النبيين۔ وكلمت قبل أن أزنا من جتنی مدت (۲۳ سال) تک مجھ پر وحی نازل
الأربعين۔ إلى أن زناتُ للستين ہوئی اور چالیس سال کی عمر سے کچھ پہلے
وهل يجوز تكذيب رجل سے لے کر قریباً ساٹھ سال تک مجھے الہام سے مشرف
ضاهت مدته مدة نبينا المصطفى۔ کیا گیا ۔ تو کیا وہ ہا۔ تو کیا وہ شخص جس کی مدت وحی ہمارے نبی
وإن الله قد جعل تلك المدة دليلا مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی مدت وحی جتنی ہو
على صدق رسوله المجتبى۔
اس کی تکذیب کرنا جائز ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اس
قدر (۲۳ سالہ ) مدت کو اپنے رسول مجتبی علی وسمعت إنكاره من بعض الناس۔
وما قبلوا هذا الدليل بلمة من
کی صداقت کی دلیل بنایا ہے ۔ میں نے بعض
لوگوں سے اس دلیل کا انکار سنا ہے ۔ انہوں نے
دور
الوسواس الخنّاس۔ فاكتلأت شیطانی وسوسے کے تحت اس دلیل کو قبول نہیں کیا۔
عيـنــى طول ليلى۔ وجرت من (ان کی اس جرات انکار کی وجہ سے انکار کی وجہ سے ) تو میں رات
عینی عین سیلی۔ فکلمنی ربی بھر سو نہ سکا۔ اور میری آنکھوں سے چشمہ اشک روا
برحمته العظمى۔ وقال " قل ان ں ہوا تو میرا پروردگارا اپنی عظیم رحمت کے ساتھ مجھ
199 هدى الله هو الهدى ۔ فله
سے ہمکلام ہوا اور فرمایا کہ ( ان لوگوں سے )
الحمد وهو المولى۔ وهو ربّی " کہہ دو کہ اللہ کی ہدایت ہی حقیقی ہدایت ہے“۔
في هذه وفي يومٍ تُحشرُ كُلّ پر حمد اسی کو زیبا ہے اور وہی میرا مولی اور وہی
نفس لتجزى۔ رب انزل علی میرا رب ہے اس دنیا میں بھی اور اُس روز بھی جب
ہر جان کو جزا کے لئے اکٹھا کیا جائے گا ۔اے قلبي واظهر من جيبي بعد
میرے رب میرے دل پر اُتر ۔ اور میری فنا کے سلبي۔ واملأ بنور العرفان
بعد میرے باطن سے ظہور فرما ۔ میرے دل کو ٹور
فؤادى۔ ربّ أنت مرادي فاتني
مرادى۔ ولا تمتــنـــى مـوت
عرفان سے بھر دے۔اے میرے رب ! تو ہی
میری مراد ہے پس تو مجھے میری مراد عطا فرما!
الكلاب۔ بوجهك يا رب اے رب الارباب تیرے منہ کی قسم مجھے کتوں کی
الأرباب ۔ رب إني اخترتك موت نہ مارنا۔اے میرے رب ! میں نے تجھے
فــاختــرنــي۔ وانظر إلى قلبی چن لیا تو مجھے چن لے ۔ میرے دل کی طرف نظر
واحضرني۔ فإنك عليم التفات کر اور میرے پاس آ۔ پس تو ہی اسرار کو
الأسرار۔ وخبير بـمـا يكتم من جاننے والا ہے اور ان تمام امور سے خوب آگاہ
الأغيار۔ ربّ إن كنت تعلم أن ہے جو اغیار سے مخفی رکھے جاتے ہیں۔ أعدائي هم الصادقون اے میرے رب ! اگر تو جانتا ہے کہ میرے دشمن المخلصون۔ فأهلكني كما
تُهْلَكُ الكذابون۔ وإن كنت ہی سچے اور مخلص ہیں تو مجھے اُسی طرح تباہ کر جس
طرح جھوٹے تباہ کئے جاتے ہیں ۔ اور اگر تو جانتا تعلم أني منك ومن حضرتك۔
ہے کہ میں تیری طرف سے اور تیری جناب سے فقم لنصرتي فإني أحتاج إلى
نصرتك۔ ولا تُفوّض أمرى إلى
أعداء يمرون على مستهزئين
ہوں تو میری مدد کے لئے اٹھ کھڑا ہو کیونکہ میں
تیری مدد کا محتاج ہوں ۔ اور میرا معاملہ ان دشمنوں
کے سپرد نہ کر جو مجھ پر استہزاء کرتے ہوئے
واحـفـظـنـي مـن الـمـعــادین گزرتے ہیں۔ تو دشمنوں اور حیلہ سازوں سے
والماكرين۔ إنك أنت راحي
میری حفاظت فرما۔ تو ہی میری راح وراحت ہے،
وراحتــى وجنتي وجنتي میری جنت اور میری سپر ہے پس میرے معاملے میں
فانصرني في أمرى واسمع میری بد فرما۔ اور میری گریہ وزاری سن ۔ اور خیرالمرسلین
بکائی ورنتي۔ وصل على محمد اور امام المتقین محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج ۔ اور آر امام
آپ
خير المرسلين۔ وإمام المتقين كو وه مراتب عطا فرما جو تو نے نبیوں میں سے کسی اور
وهب له مراتب ما وهبت لغیرہ کو عطا نہیں کئے ۔ اے میرے رب ! جن نعمتوں کے
من النبيين۔ ربّ اعطه ما أردت مجھے عطا کرنے کا تو نے ارادہ فرمایا ہے وہ سب نعمتیں
أن تعطيني من النعماء۔ ثم اغفر آنحضرت کو عطا کر دے۔ پھر اپنے کرم سے میری
لي بوجهك وأنت أرحم مغفرت فرما کیونکہ تو أَرْحَمُ الرَّاحِمِین ہے۔
الرحماء۔ والحمد لك على أن سب تعریف تجھے زیبا ہے کہ تیرے فضل سے
هذا الكتاب قد طبع بفضلك ہی یہ کتاب حرف عین کے اعداد ( یعنی ستر دنوں )
في مدة عدة العين في يوم الجمعة کی مدت میں دو عیدوں کے درمیان ماہ مبارک
وفي شهر مبارك بين العيدين میں بروز جمعہ طبع ہوئی۔اے میرے رب ! تو اسے
رب اجعله مُباركًا ونافعًا اپنے فضل سے متلاشیان حق کے لئے مبارک اور
للطلاب۔ وهاديًا إلى طريق نفع بخش اور سیدھی راہ کی جانب راہنمائی کرنے
الصواب۔ بفضلك يا مُجيب والی بنا دے۔ اے دعا کرنے والوں کی دعا قبول
الـداعـيـن۔ آمین ثم آمین۔ و آخر کرنے والے! آمین ثم آمین ۔ ہماری آخری دعا
دعوانا ان الحمد لله رب یہی ہے کہ تمام حمد اس اللہ کے لئے ہے جو
العالمين۔
رَبِّ العَالَمِين ہے۔