کتاب البریہ
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ٹائیٹل بار اول
کر کچھ نہیں صرف ایک تہدید حکام ہےاور پھر الہام ہوا کہ صادق اس باشد که تیام بلا می گذارد با محبت با دفا۔ اس سے میں نے سمجھاکہ کسی قدر حکام کی طرف
سے بلا آئے گی ۔ اور اس اموزون ابہام کے تصور سے مقامیرے دل اور روح سے یہ شعر سنا کہ گویا د و سرابیت اس کا ہے ہے گر قضا را عاشقی گردد اسیر بوسد آن زنجیر را که آشنا - منه
قبول کر سکتا ہے کہ ایک جماعت بڑے بڑے معززوں کی جن میں تعلیم یافتہ ایم آس؟
کا وعدہ اس مقدمہ سے اٹھارہ برس پہلے دیا گیا تھا وہی وعدہ دوبارہ اس الہام میں لفظ ابراء کیسا تھے۔
رحمان ہوں ۔ میں مخالفوں میں پھوٹ ڈالوں گا۔ ( اسمیں یہ اشارہ ہے کہ آخر عبد الحمید اور پادری گہرے اور موز دین کی
ابتلى المومنون - ماهذا الشديد الحكام أن الذي فرض عليك القرآن أرادت إلى معاد الى مع الافواج ۔۔
الهام - اليس الله بكاف عبده - فبراء الله مما قالوا كان عند الله وجيها والله مو من كيد الكافرين - ولتجعله
امر ابتدا سے مقدر تھاد کھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۱۶ با این امر یہ پیشگوئی براہین احمدیہ میں اس مقدمہ سے اٹھارہ برس پہلے شائع ہوئی تھی اور پھر مقد م سے تین ماہ پہلے مندرجہ ذیل الہام اس ابتداء کے بار میں ہوئے ۔ قدم
خدا جتنے خدمت قرآن مجھے سپرد کی ہے پھر سپرد کی ہے پھر تجھے قادیاں میں واپس لائے گا۔ میں اپنے فرشتوں کے ساتھہ نا گہانی طور پر تیری مدد کروں گا۔ میری مدد تجھے پہونچے گی۔ میں ذو الجلال بلند نشان والا
در میرانشان ظاہر ہوگا ۔ یہ خداتعالی کی طرفسے پیشگوئی ہے جس سے قبل از وقت تقریبا دو تو معزز دوستوں کو اطلاعدی گئی تھی ۔ اور جیسا کہ براہین احمدیہ صفحہ ہ میں بری کرنے ؟ بل از دو تومور کو اطلاع گئی وریا که میان استان وار
۔ نے اور لئے بطور نشان شہرے کی چنانچہ ایسا ہی ہوا ۔ اور ہماری جماعت نے جو قبل از وقت یہ سب الہام کئے تو ان کی قوت اور زیادت ایمان کا موجب ہوا ۔ کیا کوئی نیک دل
والے بٹالوی کو رسوا کیا اور قبل از وقت سب حال بتلا دیا ۔ اس لئے اس نشان عظیم کے لحاظ سے اس کتاب مبارک کا نام یہ رکھا گیا
شهر رمضنا الذي انزل فيه القران
جنوری شه
گاه
كتاب البرية
مع
مطلع ضیاء الاسلام قادیان میں پیچی
أيارت البرية
تعداد جلد ۔
سل امامی الفاظ کیوں نہیں لکھے گئے ۔ یہ ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ سے قریبا دو مہینے پہلے مجھے ایک خواب میں دکھائی دیا کہ ایک بجلی میرے
ایک بجلی میرے مکان کی طرف آئی ہے مگر قبل اس کے کہ گرے واپس چلی گئی پس چلی گی اور پھر الہام
وں میں چھوٹ اور ایک شخص متنافس کی ذلت اور اہانت اور علامت تحقق منا اور خیر حکم ابراء بے قصور تم انا بالحت لے مخالفوں
احمدیہ کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ اپنے بندے کو خدا کافی ہے ؟ خدا نے اسکو اس الزام سے بری کیا جو پر لگایا گیا تھا اور دانے ہی کرنا تھاکہ وہ کافروں
عیسائی مخالفانہ بیان کر دینگے۔ اور یہ فقرہ کہ تنافس کی ذا
آتيك بفتة - ياتيك نصرتى انى انا الرحمن ذو المجد والمعالي ۔
آية للناس ورحمة منا وكان امرا مقضيا صفر ۵۶ براہین احمدید
نافس کی ذلت اور اہانت اور علامت خلق یہ محمد حسین کی طرف اشارہ ہے کہ کریسی کے معاملہ میں اور پھر پادریوں کے خلاف واقعہ شہادت اوریہ فقرہ کہ ذلت اور اہانت ہو
ا دیاگیا جسکی آنکھیں دیکھنے کی ہوں دیکھے کہ یہ کیسا نشان ہے اور تحقیق
اور علماء دوکیل داخل ہیں وہ میرے لئے جھوٹ بو نہیں ۔ سوچو نکہ خدا ہے
اور تحقیق کرے کہ کیا بہت ہے کہ نہیں کہ کئی مہینے پہلے ایک جماعت کیہ کو اس کی خیر دیگئی اور اندرجہ بالا الا ماتا ہے۔
اور اکٹر اسٹنٹ اور رئیس اور تاجر اور علا اور تحصیلدار اور اکٹر اسٹنٹ اور اور بی اے اور ایل ایل بی ۔ اور
کے منصوبہ گوشت اور بے اڑکر دیتا۔ اوہ اس کاروائی کو بعض لوگوں کے لئے نشان رحمت بنا دیئے کہ اس سے ان کا ایمان قوی ہوگا، اور یم
آیاتی بنے تھی اور تیرے ساتھ ہے اور نوں پر دواخانہ حکام کا ا
بید ہو گا اس سے زیادہ نہیں ۔ وہ
پر طرح طرح کی ذلت اور علامت خان استاد پیش آئی) در انجام کا یہ ہوگا کر تھیں بری اور بے تو ٹھرایا جائیگا
گئے تھے اور اتھارہ برس پہلے براہین احمدیہ میں اسکا ذکر ہوچکا تھا کہ یہ قبل از وقت خبر اس جماعت کے
اپنے اس مقدمہ میں احزاب کو شکست دی اور اُن میں پھوٹ ڈالی اور میری اہانت چاہنے
اصل مقالہام کے بالوں کی نسبت بہت تھے نے لفاظ میں اُن کا ترجمہ کر دیا ہے پس کوئی شخص ہماری جماعت میں سے یہ خیال نہ کرے کرے
ٹائیٹل بیچ کی عبارت
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنِ
بماه
جنوری ۱۸۹۸ء
☆
۔ نے
الهام - اليس الله بكاف عبده۔ فبراه الله مما قالوا و كان عند الله وجيها۔ والله موهن كيد الكافرين۔ ولنجعله آية للناس
ورحمة منا وكان امرًا مقضيا ۔ صفحہ ۵۱۶ براہین احمدیہ ۔ کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ اپنے بندے کو خدا کافی ہے؟ خدا نے اس کو اس الزام سے بری کیا
جو اس پر لگایا گیا تھا اور خدا نے یہی کرنا تھا کہ وہ کافروں کے منصوبہ کوست اور بے اثر کر دیتا۔ اور ہم اس کارروائی کو بعض لوگوں کے لئے نشان رحمت
بناویں گے کہ اس سے ان کا ایمان قوی ہوگا اور یہ امر ابتدا سے مقدر تھا دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۱۶۔ یہ پیشگوئی براہین احمدیہ میں اس مقدمہ سے اٹھارہ برس
پہلے شائع ہوئی تھی اور پھر مقدمہ سے تین ماہ پہلے مندرجہ ذیل الہام اس ابتلاء کے بارے میں ہوئے۔ قد ابتلي المومنون۔ ما هذا الا تهديد
الحكام۔ ان الذي فرض عليك القرآن لر آدك الى معاد۔ اني مع الافواج آتيك بغتة۔ ياتيك نصرتي اني انا الرحمن
ذو المجد و العلی مخالفوں میں پھوٹ ۔۔۔۔ اور ایک شخص متنافس کی ذلت اور اہانت اور ملامت خلق اور اخیر حکم ) ابراء بے قصور ٹھہرانا ۔ بلجت
ایاتی یعنی تجھ پر اور تیرے ساتھ کے مومنوں پر مواخذہ حکام کا ابتلا آئے گا وہ ابتلا صرف تہدید ہو گا ۔ اس سے زیادہ نہیں ۔ وہ خدا جس ۔
خدمت قرآن تجھے سپرد کی ہے پھر تجھے قادیاں میں واپس لائے گا۔ میں اپنے فرشتوں کے ساتھ نا گہانی طور پر تیری مدد کروں گا ۔ میری مدد تجھے پہنچے گی ۔
میں ذوالجلال بلند شان والا رحمن ہوں ۔ میں مخالفوں میں پھوٹ ڈالوں گا (اس میں یہ اشارہ ہے کہ آخر عبد الحمید اور پادری گرے اور نور دین عیسائی
مخالفانہ بیان دیں گے ) اور یہ فقرہ کہ متنافس کی ذلت اور اہانت اور ملامت خلق یہ محمد حسین کی طرف اشارہ ہے کہ کرسی کے معاملہ میں اور پھر پادریوں
کے خلاف واقعہ شہادت پر طرح طرح کی ذلت اور ملامت خلق اس کو پیش آئی اور انجم کار یہ ہوگا کہ تمہیں بی اور بے قصور ٹھہرایا جائے گا۔ اور میرا
نشان ظاہر ہوگا یہ خداتعالی کی طرف سے پیشگوئی ہے جس سے قبل از وقت قریبا دو سومعز ز دوستوں کو اطلاع دی گئ تھی اور جیسا کہ براہین احمدیہ صفحه ۵۱
میں بری کرنے کا وعدہ اس مقدمہ سے اٹھارہ برس پہلے دیا گیا تھا وہی وعدہ دوبارہ اس الہام میں لفظ ابراء کے ساتھ دیا گیا۔ جس کی آنکھیں دیکھنے کی
ہوں دیکھے کہ یہ کیسا نشان ہے اور تحقیق کرے کہ کیا یہ سچ ہے کہ نہیں کہ کئی مہینے پہلے ایک جماعت کثیر کو اس کی خبر دی گئی اور مندرجہ بالا الہامات سنائے
گئے تھے اور اٹھارہ برس پہلے براہین احمدیہ میں اس کا ذکر ہو چکا تھا کہ یہ قبل از وقت خبر اس جماعت کے لئے بطور نشان ٹھہرے گی چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ احمدیہ اسکا چکاتھا قبل از وقت کے لئے
اور ہماری جماعت نے جو قبل از وقت یہ سب الہام سے تو ان کی قوت اور زیادت ایمان کا موجب ہوا ۔ کیا کوئی نیک دل قبول کر سکتا ہے کہ ایک
جماعت بڑے بڑے معززوں کی جن میں تعلیم یافتہ ایم ۔ اے اور بی اے اور ایل ایل بی اور تحصیلدار اور اکسٹرا اسسٹنٹ اور رئیس اور تاجر اور علماء و
وکیل داخل ہیں وہ میرے لئے جھوٹ بولیں ۔ سو چونکہ خدا تعالیٰ نے اس مقدمہ میں احزاب کو شکست دی اور ان میں پھوٹ ڈالی اور میری اہانت
چاہنے والے بٹالوی کو رسوا کیا اور قبل از وقت سب حال بتلا دیا۔ اس لئے اس نشان عظیم کے لحاظ سے اس کتاب مبارک کا نام یہ رکھا گیا
كِتَابُ البَريَّة مع آيات رَبِّ البَريَّة
مطبع ضیاء الاسلام قادیاں میں چھپی ۔
تعداد جلد ۷۰۰
ڈاکٹر کلارک کے مقدمہ سے قریباً دو مہینے پہلے مجھے ایک خواب میں دکھائی دیا کہ ایک بجلی میرے مکان کی طرف آئی ہے مگر قبل اس کے کہ گرے
واپس چلی گئی اور پھر الہام ہوا کہ کچھ نہیں صرف ایک تہدید حکام ہے اور پھر الہام ہوا کہ صادق آن باشد که ایام بلا مے گذارد با محبت با وفا۔ اس سے میں
نے سمجھا کہ کسی قدر حکام کی طرف سے بلا آئے گی اور اس موزوں الہام کے تصور سے معا میرے دل اور روح سے یہ شعر نکلا کہ گویا دوسرا بیت اُس کا ہے یہ
گر قضا را عاشقی گردد اسیر بوسد آن زنجیر را کز آشنا
منه
اصل لفظ الہام کے بٹالوی کی نسبت بہت سخت تھے ہم نے نرم الفاظ میں ان کا ترجمہ کر دیا ہے پس کوئی شخص ہماری جماعت میں سے یہ خیال نہ
کرے کہ وہ اصل الہامی الفاظ کیوں نہیں لکھے گئے ۔ منہ
+ انڈر لائن الفاظ روحانی خزائن کے ایڈیشن کے مطابق ہیں ( ناشر )
امید ہے کہ ہمارے معزز حکام اس کو غور سے پڑھیں گے
كتاب البرية
چونکہ پنجاب اور ہندوستان کے اکثر اضلاع میں میرے مرید ہیں اور ہو رہے ہیں اس لئے حکام کی واقفیت کے لئے یہ اشتہار ہر ایک ضلع میں بھیجا جائے گا
اشتہار واجب الاظہار
جو خاص اس غرض سے شائع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ عالیہ
قیصرہ ہند توجہ سے اس کو ملاحظہ فرماوے۔ اور نیز اپنے
مریدوں کی آگاہی اور ہدایت کے لئے شائع کیا گیا ہے
میں اپنے دوستوں اور عام لوگوں کو اط لوگوں کو اطلاع دیتا ہوں کہ جو میرے پر یہ
الزام لگایا گیا تھا کہ گویا میں نے ایک شخص عبد الحمید نام کو ڈاکٹر کلارک کے قتل
کرنے کیلئے بھیجا تھا وہ مقدمہ خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے بے اصل متصور ہو کر
۲۳ را گست ۱۸۹۷ء کو عدالت کپتان ایم ، ڈبلیوڈ گلس صاحب ڈپٹی کمشنر بہا در ضلع
گورداسپورہ سے خارج کیا گیا ۔ چونکہ اللہ تعالیٰ کو اس مقدمہ کی اصلیت ظاہر
کرنی منظور تھی اس لئے اس نے ایک ایسے حاکم بیدار مغز اور محنت کش اور
منصف مزاج حق پسند خدا ترس یعنی جناب کپتان ایم ڈبلیو ڈگلس صاحب ڈپٹی
کمشنر بہادر ضلع گورداسپورہ کے ہاتھ میں یہ مقدمہ دیا جس کا پاک کانشنس اس بات
پر مطمئن نہ ہو سکا کہ جو اظہار یعنی پہلا بیان عبد الحمید نے امرتسر کے مجسٹریٹ کے
كتاب البرية
سامنے اور نیز اس عدالت میں دیا تھا وہ صحیح ہے۔ سو صاحب موصوف نے مزید تفتیش کے لئے
جناب کپتان لیمار چنڈ ڈسٹرکٹ سو پر انٹنڈنٹ پولس کو حکم دیا کہ بطور خود عبدالحمید سے
اصلیت مقدمہ دریافت کریں۔ پھر بعد اس کے جس احتیاط اور نیک نیتی اور فراست اور غور اور
طریق عدل اور انصاف سے جناب کپتان لیمار چند صاحب نے اس مقدمہ کی تفتیش میں کام
لیا وہ بھی بجز خاص منصف مزاج اور نیک نیت اور بیدار مغز حکام کے ہر ایک کا کام نہیں۔ سوان
حکام کا نیک مزاج اور نیک نیت اور انصاف پسند ہونا اور قدیم سے عدالت اور انصاف پسندی
کا عادی ہونا اور پوری تحقیق اور تفتیش سے کام لینا یہی وہ اسباب تھے جو خدا نے میری بریت کے
لئے پیدا کئے اور صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر اور صاحب ڈسٹرکٹ سپر انٹنڈنٹ پولس کی نیک نیتی
اور انصاف پسندی اور بھی زیادہ کھلتی ہے جبکہ اس بات پر غور کی جائے کہ یہ مقدمہ در حقیقت
ایک عیسائی جماعت کی طرف سے تھا اور گو بظاہر ان میں سے ایک ہی شخص پیرو کار تھا۔ مگر
مشورہ اور امداد میں کئی دیسی کر سچنوں کو دخل تھا۔ در حقیقت پبلک کے دلوں میں اس عدالت
اور انصاف نے صاحبان موصوف کی بہت ہی خوبی اور عدل قابل تعریف جمادی ہے کہ ایسا
مقدمہ جو مذہبی رنگ میں پیش کیا گیا تھا اس میں کچھ بھی اپنی قوم اور مذہب کی رعایت نہیں کی
گئی۔ اور نہایت منصفانہ روش سے وہ طریق اختیار کیا گیا جس کو عدالت چاہتی تھی میرے
خیال میں یہ ایک ایسا عمدہ نمونہ ہے کہ جو صفحہ تاریخ میں ہمیشہ کے لئے یادگار رہے گا۔
صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر کی نیک نیتی اور حق پسندی پر ایک اور بھی بڑی بھاری دلیل
ہے اور وہ یہ ہے کہ باوجود یکہ انہوں نے عبدالحمید مخبر کا پہلا بیان تمام و کمال قلمبند کر لیا تھا اور
اس کی تائید میں پانچ گواہ بھی گزر چکے تھے اور صاحب بہادر ہر طرح پر اختیار رکھتے تھے
که ان بیانات پر اعتبار کر لیتے مگر محض انصاف اور عدالت کی کشش نے ان کے دل کو
پوری تسلی سے روک دیا اور ان کا حق پسند کانشنس بول اٹھا کہ ان بیانات میں سچائی کا نور
كتاب البرية
نہیں ہے لہذا انہوں نے کپتان صاحب پولیس کو مزید تحقیقات کے لئے اشارہ فرمایا۔ ایسا
ہی جب صاحب ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ کو پولیس کے افسروں نے خبر دی کہ عبدالحمید مخبر اپنے
پہلے بیان پر اصرار کر رہا ہے اس کو رخصت کیا جائے تو صاحب موصوف کے کانشنس نے یہی
تقاضا کیا کہ وہ بذات خود بھی اس سے دریافت کریں۔ اگر حکام کی اس درجہ تک نیک نیتی ۳
اور توجہ اور محنت کشی نہ ہوتی تو ہرگز ممکن نہ تھا کہ اس مقدمہ کی اصلیت کھلتی ۔ ہم تہ دل - ۔ سے دعا
کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ ایسے حکام کو جو ہر ایک جگہ انصاف اور عدل کو مد نظر رکھتے ہیں اور
پوری تحقیق سے کام لیتے ہیں اور احکام کے صادر کرنے میں جلدی نہیں کرتے ہمیشہ خوش
رکھے اور ہر ایک بلا سے ان کو محفوظ رکھ کر اپنے مقاصد میں کامیاب کرے۔
یہ بات بھی اس جگہ بیان کر دینے کے لائق ہے کہ ڈاکٹر کلارک صاحب نے محض ظلم اور
جھوٹ کی راہ سے اپنے بیان میں کئی جگہ میرے چال چلن پر نہایت شرمناک حملہ کیا تھا۔ اگر ایسے
منصف مزاج مجسٹریٹ کی عدالت میں ان تمام حملوں کے بارے میں میرا جواب لیا جاتا تو
ڈاکٹر صاحب کے منصوبوں کی حقیقت کھل جاتی مگر چونکہ حاکم انصاف پسند کے دل پر اس مقدمہ کی
مصنوعی بنیاد کی تمام حقیقت حقیقت کھل گئی تھی جس کی تائید میں یہ تمام الزامات پیش کئے گئے تھے لہذا
عدالت نے مقدمہ کو طول دینے کی ضرورت نہیں سمجھی اگر چہ ڈاکٹر صاحب کے اکثر کلمات جو
نہایت دل آزار اور سراسر جھوٹ اور افترا اور کم سے کم ازالہ حیثیت عرفی کی حد تک پہنچ گئے تھے مجھے
یہ حق دیتے تھے کہ ان بے جا اور باطل الزاموں کا عدالت کے ذریعہ سے تدارک کروں ۔ مگر میں
با وجود مظلوم ہونے کے کسی کو آزاردینا نہیں چاہتا اور ان تمام باتوں کو حوالہ بخدا کرتا ہوں ۔
یہ بھی ذکر کے لائق ہے کہ ڈاکٹر کلارک صاحب نے اپنے بیان میں کہیں اشارہ
اور کہیں صراحتا میری نسبت بیان کیا ہے کہ گویا میرا وجود گورنمنٹ کے لئے خطرناک
ہے۔ مگر میں اس اشتہار کے ذریعہ سے حکام کو اطلاع دیتا ہوں کہ ایسا خیال میری نسبت
لد
كتاب البرية
ایک ظلم عظیم ہے ۔ میں سیم ہے۔ میں ایک ایسے خاندان سے ہوں کہ جو اس گورنمنٹ کا پکا خیر خواہ ہے۔
میرا والد میرزا غلام مرتضی گورنمنٹ کی نظر میں ایک وفادار اور خیر خواہ آدمی تھا جن کو
دربار گورنری میں کرسی ملتی تھی اور جن کا ذکر مسٹر گریفن صاحب کی تاریخ رئیسان پنجاب
میں ہے اور ۱۸۵۷ء میں انہوں نے اپنی طاقت سے بڑھ کر سر کار انگریزی کو مدد دی تھی
یعنی پچاس سوار اور گھوڑے بہم پہنچا کر عین زمانہ غدر کے وقت سرکار انگریزی کی امداد
میں دیئے تھے۔ ان خدمات کی وجہ سے جو چٹھیات خوشنودی حکام ان کو ملی تھیں ۔ مجھے
افسوس ہے کہ بہت سی ان میں سے گم ہو گئیں مگر تین چٹھیات جو مدت سے چھپ چکی ہیں
ان کی نقلیں حاشیہ میں درج کی گئی ہیں ۔ پھر میرے والد صاحب کی وفات
Translation of Certificate of
J۔ M۔ Wilson
To,
Mirza Ghulam Murtaza Khan
Chief of Qadian
I have perused your
application reminding me of
your and your family's past
services and rights I am well
aware that since the
introduction of the British
Govt۔ you and your family
have certainly remained
devoted faithful and steady
subjects and that your rights
are really worthy of regard۔ In
every respect you may rest
assured and satisfied that the
نقل مراسله
(والسن صاحب)
نمبر ۳۵۳
تهور پناہ شجاعت دستگاه مرز اغلام مرتضی
رئیس قادیاں حفظہ
عریضه شما مشعر بر یاد دہانی خدمات و
حقوق خود و خاندان خود بملاحظه حضور
اینجانب در آمد ما خوب میدانیم که بلا شک شما
و خاندان شما از ابتدائے دخل و حکومت سرکار
انگریزی جان شار وفا کیش ثابت قدم مانده
اید ۔ وحقوق شما در اصل قابل قدراند - بهر نج
تسلی و تشفی دارید - سرکار انگریزی حقوق و
♡
كتاب البرية
کے بعد میرا بڑا بھائی میرزا غلام قادر خدمات سرکاری میں مصروف رہا۔ اور جب تیموں کے گذر ﴿۵﴾
پر مفسدوں کا سرکار انگریزی کی فوج سے مقابلہ ہوا تو وہ سرکار انگریزی کی طرف سے لڑائی
خدمات خاندان شما را ہرگز فراموش نہ خواہد کرد |
British Govt۔ will never
forget your family's rights
and services which will
receive due consideration
when a favorable opportunity
بموقعه مناسب بر حقوق و خدمات شما غور و توجه کرده
خواهد شد۔ باید کہ ہمیشہ ہوا خواہ و جان شار سرکار
۔offers itself | انگریزی بمانند که دریں امر خوشنودی سرکار و
بهبودی شما متصور است - فقط
المرقوم ارجون ۱۸۴۹ء مقام لا ہورا نار کی
You must continue to be
faithful and devoted objects
as in it lies the satisfaction
of the Govt۔ and your
welfare۔
11۔6۔1849 Lahore۔
كتاب البرية
روحانی خزائن جلد ۱۳
میں شریک تھا۔ پھر میں اپنے والد اور بھائی کی وفات کے بعد ایک گوشہ نشین آدمی تھا۔ تاہم
سترہ برس سے سرکار انگریزی کی امداد اور تائید میں اپنی قلم سے کام لیتا ہوں ۔ اس سترہ
نقل مراسله
رابرٹ کسٹ صاحب بہادر کمشنر لاہور )
,To تهور و شجاعت دستگاه مرزا غلام مرتضی
رئیس قادیاں بعافیت باشند ۔
از آنجا کہ ہنگام مفسدہ ہندوستان
موقوعہ ۱۸۵۷ء از جانب آپ کے
رفاقت و خیر خواهی و مدد دہی سرکار
Translation of
Mr۔ Robert Cast's Certificate
Mirza Ghulam Murtaza Khan,
Chief of Qadian۔
As you rendered great help in
enlisting sowars and supplying
horses to Govt۔ in the mutiny of
1857 and maintained loyalty
دولتمدار انگلشیه در باب نگاهداشت
since its beginning upto date | سواران و بهم رسانی اسپان بخوبی بمنصه
باعث خوشنودی سرکار ہوا لہذا بجلد وی
اس خیر خواہی اور خیر سگالی کے خلعت |
ظہور پہنچی اور شروع مفسدہ سے آج | |and thereby gained the favour
تک آپ بدل ہوا خواہ سرکار رہے اور || of Govt۔ a Khilat worth Rs۔ 200/-
is presented to you in
recognition of good services,
and as a reward for your loyalty۔
Moreover in accordance with the
wishes of Chief Commissioner
as conveyed in his no۔ 576 dt۔
10th August 58۔ This parwana
is addressed to you as a token
مبلغ دوصد روپیہ کا سرکار سے آپ کو
عطا ہوتا ہے اور حسب منشاء چھی
صاحب چیف کمشنر بہادر نمبری ۵۷۶
مورخہ ۱۰ اگست ۱۸۵۸ء پروانہ ہذا
با ظهار خوشنودی سرکار و نیکنامی و
وفاداری بنام آپ کے لکھا جاتا ہے۔ of satisfaction of Govt۔ for your
مرقومه تاریخ ۲۰ ستمبر ۱۸۵۸ء
fidelity and repute۔
كتاب البرية
برس کی مدت میں جس قدر میں نے کتابیں تالیف کیں ان سب میں سرکار انگریزی کی اطاعت
اور ہمدردی کے لئے لوگوں کو ترغیب دی اور جہاد کی ممانعت کے بارے میں نہایت مؤثر تقریریں
لکھیں۔ اور پھر میں نے قرین مصلحت سمجھ کر اسی امر ممانعت جہاد کو عام ملکوں میں پھیلانے کے
لئے عربی اور فارسی میں کتابیں تالیف کیں جن کی چھپوائی اور اشاعت پر ہزار ہا روپیہ
Translation of Sir Robert Egerton
Financial Commr's;
Murasla dt۔ 29 June 1876
My dear friend Ghulam Qadir
I have perused your letter
of the 2nd instant and deeply
نقل مراسله
فنانشل کمشنر پنجاب
مشفق مهربان دوستان مرزا غلام قادر
رئیس قادیاں حفظہ ۔
آپ کا خط۲۔ ماہ حال کا لکھا ہوا
ملاحظه حضور اینجانب میں گذرا مرزا غلام
regret the death of your father | مرتضی صاحب آپ کے والد کی وفات
سے ہم کو بہت افسوس ہوا مرزاغلام مرتضی |
سرکار انگریزی کا اچھا خیر خواہ اور وفادار
ریکس تھا۔
ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح
پر عزت کریں گے جس طرح تمہارے
باپ وفادار کی کی جاتی تھی ہم کو کسی اچھے
پونز |
موقعہ کے نکلنے پر تمہارے خاندان کی |
Mirza Ghulam Murtaza who
was a great well wisher and
faithful Chief of Govt۔
In consideration of your
family services I will esteem
you with the same respect as
that bestowed on your loyal
father۔ I will keep in mind the
restoration & wellfare of your بہتری اور پابجائی کا خیال رہے گا۔
family when a favourable | المرقوم ۲۹ جون ۱۸۷۶ء الراقم سر رابرٹ
۔opportunity occurs | ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب
كتاب البرية
خرچ ہوئے اور وہ تمام کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم اور مصر اور بغداد اور افغانستان میں
شائع کی گئیں۔ میں یقین رکھتا ہوں کہ کسی نہ کسی وقت ان کا اثر ہو گا ۔ کیا اس قدر بڑی کارروائی
اور اس قدر دور دراز مدت تک ایسے انسان سے ممکن ہے جو دل میں بغاوت کا ارادہ رکھتا ہو؟
پھر میں پوچھتا ہوں کہ جو کچھ میں نے سرکار انگریزی کی امداد اور حفظ امن اور جہادی خیالات
کے روکنے کے لئے برابر سترہ سال تک پورے جوش سے پوری استقامت سے کام لیا۔ کیا اس
کام کی اور اس خدمت نمایاں کی اور اس مدت دراز کی دوسرے مسلمانوں میں جو میرے مخالف
ہیں کوئی نظیر ہے؟ اگر میں نے یہ اشاعت گورنمنٹ انگریزی کی سچی خیر خواہی سے نہیں کی تو
مجھے ایسی کتابیں عرب اور بلاد شام اور روم وغیرہ بلا داسلامیہ میں شائع کرنے سے کس انعام کی
توقع تھی؟ یہ سلسلہ ایک دو دن کا نہیں بلکہ برابر سترہ سال کا ہے اور اپنی کتابوں اور رسالوں کے
جن مقامات میں میں نے یہ تحریریں لکھیں ہیں ان کتابوں کے نام معہ ان کے نمبر صفحوں کے یہ
ہیں۔ جن میں سرکار انگریزی کی خیر خواہی اور اطاعت کا ذکر ہے۔
نمبر نام کتاب تاریخ طبع
ا براہین احمدیہ حصہ سوم
براہین احمدیہ حصہ چہارم
نمبر صفحه
۱۸۸۲ء الف سے ب تک ( شروع کتاب)
۱۸۸۴ء الف سے دتک
ايضاً
آریہ دھرم ( نوٹس) درباره توسیع دفعه ۲۹۸ ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۵۷ سے ۶۴ تک آخر کتاب
التماس شامل آریہ دھرم ايضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء سے ۴ تک آخر کتاب
ه درخواست شامل آریہ دھرم ايضاً ۲۲ ستمبر ۱۸۹۵ء ۱۹ سے ۷۲ تک آخر کتاب
خط درباره توسیع دفعه ۲۹۸
ے آئینہ کمالات اسلام
نور الحق حصہ اول (اعلان)
۲۱ اکتوبر ۱۸۹۵ء سے ۸ تک
فروری ۱۸۹۳ء ۱۷ سے ۲۰ تک اور ا ۵۱ سے ۵۲۸ تک
۱۳۱۱ه
۲۳ سے ۵۴ تک
كتاب البرية
و شہادۃ القرآن (گورنمنٹ کی توجہ کے لائق ) ۲۲ ستمبر ۱۸۹۳ء الف سے ع تک آخر کتاب
۱۰ نور الحق حصہ دوم
اه
۴۹ سے ۵۰ تک
سر الخلافه
۱۳۱۲ھ
الے سے ۷۳ تک
اتمام الحجه
اه
۲۵ سے ۲۷ تک
المال
۳۹ سے ۴۲ تک
حمامة البشرى
۱۴ تحفہ قیصریه
۱۵ است بچن
انجام آتھم
۱۷ سراج منیر
۱۸ تکمیل تبلیغ معه شرائط بیعت
۲۵ مئی ۱۸۹۷ء تمام کتاب
نومبر ۱۸۹۵ء ۱۵۳ سے ۱۵۴ تک اور ٹائٹل پیچ
جنوری ۱۸۹۷ء ۲۸۳ سے ۲۸۴ تک آخر کتاب
مئی ۱۸۹۷ء صفحه ۷۴
۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء صفحه ۴ حاشیہ اور صفحہ ۶ شرط چهارم
۱۹ اشتہار قابل توجہ گورنمنٹ اور عام اطلاع کیلئے ۲۷ فروری ۱۸۹۵ء تمام اشتہار یک طرفہ
۲۰ اشتہار درباره سفیر سلطان روم ۲۴ رمئی ۱۸۹۷ء سے ۳ تک
اشتہار جلسه احباب برجشن جو بلی بمقام قادیان ۲۳ جون ۱۸۹۷ء ۱ سے ۴ تک
۲۲ اشتہار جلسه شکریہ جشن جو بلی حضرت قیصرہ دام ظلہا ے جون ۱۸۹۷ء تمام اشتہار یک ورق
۲۳ اشتہار متعلق بزرگ
۲۵ جون ۱۸۹۷ء صفحه ۱۰
۲۴ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ معہ ترجمہ انگریزی ۱۰ / دسمبر ۱۸۹۴ء تمام اشتہار اسے کے تک
اور حال میں جب حسین کامی سفیر روم قادیان میں میری ملاقات کے لئے آیا اور
اس نے مجھے اپنی گورنمنٹ کے اغراض سے مخالف پا کر ایک سخت مخالفت ظاہر کی وہ تمام حال
بھی میں نے اپنے اشتہار مورخہ ۲۴ مئی ۱۸۹۷ء میں شائع کر دیا ہے وہی اشتہار تھا جس کی
وجہ سے بعض مسلمان اڈیٹروں نے بڑی مخالفت ظاہر کی اور بڑے جوش میں آکر مجھ کو 9
كتاب البرية
گالیاں دیں کہ یہ شخص سلطنت انگریزی کو سلطان روم پر ترجیح دیتا ہے اور رومی سلطنت کو قصور وار
ٹھہراتا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ جس شخص پر خود قوم اس کی ایسے ایسے خیالات رکھتی ہے اور نہ صرف
اختلاف اعتقاد کی وجہ سے بلکہ سرکار انگریزی کی خیر خواہی کے سبب سے بھی ملامتوں کا نشانہ بن
رہا ہے کیا اس کی نسبت یہ ظن ہو سکتا ہے کہ وہ سرکار انگریزی کا بدخواہ ہے؟ یہ بات ایک ایسی واضح
تھی کہ ایک بڑے سے بڑے دشمن کو بھی جو محمد حسین بٹالوی ہے صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر کے
حضور میں اسی مقدمہ ڈاکٹر ہنری کلارک میں اپنی شہادت کے وقت میری نسبت بیان کرنا پڑا کہ
یہ سرکار انگریزی کا خیر خواہ اور سلطنت روم کے مخالف ہے۔ اب اس تمام تقریر سے جس کے
ساتھ میں نے اپنی سترہ سالہ مسلسل تقریروں سے ثبوت پیش کئے ہیں صاف ظاہر ہے کہ میں
سرکار انگریزی کا بدل و جان خیر خواہ ہوں۔ اور میں ایک شخص امن دوست ہوں اور اطاعت
گورنمنٹ اور ہمدردی بندگان خدا کی میرا اصول ہے اور یہ وہی اصول ہے جو میرے مریدوں کی
شرائط بیعت میں داخل ہے۔ چنانچہ پرچہ شرائط بیعت جو ہمیشہ مریدوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
اس کی دفعہ چہارم میں ان ہی باتوں کی تصریح ہے۔ ہاں یہ سچ ہے کہ میں نے بعض اشخاص کی
موت وغیرہ کی نسبت پیش گوئی کی ہے لیکن نہ اپنی طرف سے بلکہ اس وقت اور اس حالت میں
کہ جب کہ ان لوگوں نے اپنی رضا و رغبت سے ایسی پیشگوئی کے لئے مجھے تحریری اجازت دی
چنانچہ ان کے ہاتھ کی تحریریں اب تک میرے پاس موجود ہیں جن میں سے بعض ڈاکٹر کلارک
کے مقدمہ میں شامل مثل کی گئی ہیں۔ مگر چونکہ باوجود اجازت دینے کے پھر بھی ڈاکٹر کلارک
صاحب نے ان پیشگوئیوں کا ذکر کیا اور اصل واقعات کو چھپایا اس لئے آئندہ
بعض ہمارے مخالف جن کو افترا اور جھوٹ بولنے کی عادت ہے لوگوں کے پاس کہتے ہیں کہ صاحب
ڈپٹی کمشنر نے آئندہ پیشگوئیاں کرنے سے منع کر دیا ہے خاص کر ڈرانے والی پیشگوئیوں اور عذاب کی
پیشگوئیوں سے سخت ممانعت کی ہے۔ سو واضح رہے کہ یہ باتیں سراسر جھوٹی ہیں ہم کو کوئی ممانعت نہیں
ہوئی اور عذابی پیشگوئیوں میں جس طریق کو ہم نے اختیار کیا ہے یعنی رضا مندی لینے کے بعد پیشگوئی کرنا
اس طریق پر عدالت اور قانون کا کوئی اعتراض نہیں ۔ منہ