حمامة البشریٰ - اردو ترجمہ
حَمامة البشریٰ
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
من عادى أولياءَ الرَّحمن فقد نبذ الإيمان بالمجان
جس نے اولیاء الرحمن سے دشمنی کی تو اُس نے ایمان مفت میں کھو دیا۔
إني قلت في بعض كتبى ان الله میں نے اپنی کسی کتاب میں کہا تھا کہ اللہ ان لوگوں
يسلب إيمان قوم يعادون أولياءه، کے ایمان کو سلب کر لیتا ہے جو اُس کے اولیاء سے
فسألني بعض الناس عن علل هذا عداوت رکھتے ہیں۔ اس پر بعض لوگوں نے مجھ سے اس
السلب، وقال إنما الإيمان يتم سلب کی وجوہات کے بارے میں پوچھا اور کہا کہ ایمان
باتباع كتاب الله وسنن رسوله، فما تو اللہ کی کتاب اور اُس کے رسول کی سنت کی پیروی
ندرى أي ضرر للإيمان بعداوة سے مکمل ہو جاتا ہے اس لئے ہم سمجھ نہیں سکے کہ کسی
أحد من المسلمين، بل نقول إنها مسلمان کی عداوت سے ایمان کا کیا نقصان ہے؟ بلکہ
أقوال لا أصل لها وإن هى إلا وهم ہم کہتے ہیں کہ یہ بے بنیاد باتیں ہیں اور وہمیوں کا
المتوهّمين۔ فاعلم أن هذا الرأى محض ایک وہم ہے۔ سو یاد رکھو کہ یہ ایک ناقص رائے
رأى ركيك أنحف من المغازل، ہے جو تکلے کے دھاگے سے زیادہ باریک اور کبوتر کے
وأضعف من الجوازل، وإنما نشأ بے بال و پر بچے سے زیادہ کمزور ہے اور ( یہ خیال )
من قلة التدبّر من طبع فَقَدَ در بالطبع الي قلت تدبّر کی پیداوار ہے کہ جس سے اس کی
الفكر الصحيح، وأكب على الدنيا صحیح سوچ کا جو ہر مفقود ہو گیا ہو اور (اس سوچ کا مالک )
بالقلب الشحيح، وكان من معارف حريص دل کے ساتھ اس دنیا پر اوندھے منہ گر چکا
ہوا اور وہ دینی معارف سے کلیہ غافل ہو گیا ہو۔
الدين من الغافلين۔
الف
والأصل في هذا الباب أن بني
اردو ترجمه
اس موضوع میں اصل بات یہ ہے کہ تمام بنی آدم
آدم کشخص واحد بعضهم كالرأس شخص واحد کی طرح ہیں ۔ اُن میں سے کوئی توسر ، کوئی
والقلب والكبد والمعدة والكلية دل، کوئی جگر ، کوئی معدے، کوئی گردے اور کوئی
وأعضاء التنفس، وهم سروات نوع اعضاء نفس کی طرح ہے۔ اور وہ نوع انسان کے سردار
الإنسان، وبعضهم كأعضاء أخرى۔
ہیں۔ اور ان میں سے کچھ دوسرے اعضاء کی طرح
فالذين جعلهم الله كالرأس أو القلب
ہیں۔ پس وہ لوگ جن کو اللہ نے سر یا دل اور دیگر
وغيرهما من الأعضاء الرئيسة، فجعلهم
اعضاء رئیسہ کی طرح بنایا ہے اُنہیں اللہ نے ہر اُس مدارا الحياة كل من سُمّى إنسانًا،
کے لئے جسے انسان کا نام دیا گیا ہے مدار حیات بنایا وكما أن الإنسان لا يعيش من غير
وجود هذه الأعضاء ، فكذلك الناس ہے۔ اور جس طرح کوئی انسان ان اعضاء کے
وجود کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، اسی طرح لوگ ان لا يعيشون بحياتهم الروحاني من
غير وجود هؤلاء السادات من الرسل سرداروں یعنی رسولوں ، نبیوں ، صدیقوں ،محدثوں،
والنبيين والصديقين والمحدثين شہیدوں اور صالحین کے وجود کے بغیر اپنی روحانی
والشهداء والصالحين فظهر من ههنا زندگی نہیں گزار سکتے ۔ لہذا اس سے یہ ظاہر ہوا کہ
أن الموت الروحاني هو مطرح بغض اولیاء کے بغض میں مبتلا ہونا ہی روحانی موت ہے۔
الأولياء ، فالذى اشتد بغضه و مُماراته پس اس مقبول گروہ سے جس شخص کا بغض اور جھگڑا
بهذه الطائفة المقبولة، وتواترت شدت اختیار کر جائے اور وہ اس محبوب گروہ سے مسلسل
مباراته بتلك الفئة المحبوبة، وما
امتنع ومـا تـاب، وما دعا الله أن
يتداركه، وما ترك السب واللعن
مقابلہ کرے اور باز نہ آئے ، نہ تو بہ کرے اور نہ اس
کے تدارک کے لئے اللہ سے دعا کرے اور نہ ہی
گالی گلوچ لعن طعن اور جھگڑے کو ترک کرے۔ تو اس والطعن والخصومة، فآخر جزائه
عند الله سلب الإيمان، وتركه فی کی آخری جزا اللہ کے ہاں سلب ایمان اور اُسے حسد،
نيران الحسد والفسق والعصيان فسق اور نافرمانی کی آگ میں چھوڑ دینا ہے۔
حتى يلتحق بـــرهط الشيطان، حتی کہ وہ شیطان کے گروہ میں شامل ہو جاتا۔ اور
ويكون من الخاسرين والسرّ گھاٹا پانے والوں میں سے ہو جاتا ہے اور راز اس
في ذلك أن أولياء الله قوم میں یہ ہے کہ اولیاء اللہ وہ لوگ ہیں جن سے اللہ
محبت کرتا ہے اور وہ اس سے محبت کرتے ہیں۔ اُن
يحبهم الله ويُحبونه ولهم
کے اپنے رب سے بہت مضبوط تعلقات ہوتے
بربهم تعلقات قوية، وله إليهم ہیں اور اُن پر اس کی حیرت انگیز تو جہات اور لطیف
توجهات عجيبة، وعنايات لطيفة عنایات ہوتی ہیں۔ اور اُن کے اور اللہ کے درمیان
وبينهم وبين الله أسرار لا يعلمها ایسے راز ہوتے ہیں جنہیں صرف اُن کا محبوب ہی
إلَّا حِبُّهم، فيُحبّهم الله حُبًّا عجيبًا، جان سکتا ہے۔اس لئے اللہ اُن سے عجیب رنگ
میں پیار کرتا ہے اور جو اُن سے دشمنی کرتا ہے وہ اُن ويُعادى من عاداهم ويوالي
من والاهم، ولا يدرى أحد لم
کا دشمن بن جاتا ہے اور جو اُن کا دوست بن جاتا
ہے اُن سے دوستی کرتا ہے۔ اور کوئی نہیں جانتا کہ
أحَبَّهم إلى تلك المرتبة، ولم أتم وہ ان سے اس حد تک کیوں پیار کرتا اور اُن کے
لهم وظائف الوداد كلها ، ولِمَ لئے محبت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے اور وہ
صاروا من المحبوبين۔
کیوں اس کے محبوب ہو جاتے ہیں؟
وقد جرت عادة الله تعالى أنه يفيض یہ اللہ تعالیٰ کی سنت جاریہ ہے کہ وہ ان کے قلوب
الحق على قلوبهم، ويُجرى لطائف پر حق کا فیضان اور اُن کے دلوں میں لطیف علوم جاری
العلوم في خواطرهم، ويطهر فكرتهم فرماتا ہے۔ اُن کی سوچ کو پاک اور اُن کی حکمت کو
ويُنقح حكمتهم، ويُعطى لهم علم تبصر جلا بخشتا ہے اور انہیں عواقب کو بغور دیکھنے اور ہلاکت
العواقب، واتقاء مواضع المعاطب، ويقود کی جگہوں سے بچنے کا علم عطا کیا جاتا ہے۔ اور وہ
كل خير إليهم، ويطرد كل شر منهم هر خیر ان تک پہنچاتا اور ہر شر ان سے دور کرتا ہے۔
ويُطلعهم على معارف کتابه و علوم اور اُنہیں اپنی کتاب کے معارف اور اپنے نبی کے
نبيه، ويربيهم من عنده، ويهديهم علوم سے اطلاع بخشتا ہے۔ اور خود اُن کی تربیت
إلى صراطه، وينعم عليهم بنعماہ فرماتا اور اپنی راہ کی طرف ہدایت دیتا ہے۔ اور
الظاهرة والباطنة، ويحفظهم من
انہیں اپنی ظاہری اور باطنی نعمتوں سے نوازتا ہے
مقامات مزلة الأقدام، ويجعلهم من اور ان کو لغزش کی جگہوں سے بچاتا ہے اور انہیں
المحفوظين، ويجعلهم من حماة محفوظ لوگوں میں سے بناتا ہے۔ انہیں اسلام کی
حوزة الإسلام، ويشرح صدورهم مملکت کا پاسبان بنا دیتا ہے۔ اور ان کے سینوں کو
ويوجههم إلى حضرته التي هي کھولتا ہے اور انہیں اپنی ذات کی جانب متوجہ کرتا
مبدأ الفيوض ، فيأتيهم الفيض في ہے جو تمام فیوض کا مبدء ہے جس کے نتیجے میں انہیں
كل يوم غضا طريًّا، ويُنفَح فى هر روز تازہ بتازہ فیض پہنچتا ہے اور اس فیضانِ الہی
صدورهم من ذلك الفيض الإلهى سے اُن کے سینوں میں مختلف النوع روشنیاں پھوٹتی
أنواع لوامع۔ والناس يعملون ہیں۔ لوگ تو تکلفا نیکیاں کرتے ہیں لیکن وہ
الخيرات تطبعا، وهُمْ طباعًا، طبعاً انہیں بجالاتے ہیں۔ اُن سے اعمال صالحہ
ولا تصدر الأعمال الصالحة منهم تکلف سے صادر نہیں ہوتے بلکہ ان کی فطرت سلیمہ
تكلّفا، بل تقتضيها فطرتهم السليمة، ان کا تقاضا کرتی ہے اور اس میں نیکی کے ارادے
وتجرى فيها إرادات الصلاح جوش میں آئے ہوئے چشمہ کی طرح بہتے ہیں۔
كفوران العين، ولا يتكائدهم من اُنہیں پُر مشقت اعمال سے وہ کوفت نہیں ہوتی
الأعمال الشاقة ما يتكائد غيرهم۔ جو دوسروں کو ہوتی ہے۔ خوف کے موقعوں پر تو
تراهم كالجبال عند الأوجال، اُنہیں پہاڑوں جیسا مضبوط پائے گا۔ خطرات کے
وتتبين شجاعتهم عند تبين الأهوال ظاہر ہونے پر اُن کی شجاعت ظاہر ہوتی ہے۔ وہ
يتحلون بمحاسن الأخلاق محاسن اخلاق کے زیور سے آراستہ ہوتے ہیں
ويتخلون مما يسم بالأخلاق اور اخلاق کو مسموم کرنے والی باتوں سے الگ تھلگ
يصبرون تحت مجارى الأقدار حُبًّا رہتے ہیں ۔ وہ قضاء وقدر کے جاری ہونے پر
ومواطأة لا لتنوه الأقدار، ويطيعون (خدا کی ) محبت اور اُس کی رضا سے موافقت کرتے
ربهم ببذل الروح واقتحام ہوئے صبر کرتے ہیں نہ کہ اپنے اقدار کی بلندی کے
الأخطار، ابتغاء لمرضاة الله لا
لئے۔ رضائے الہی کے حصول کے لئے وہ روح
قربان کرتے ہوئے اور خطرات میں پڑتے ہوئے لارتفاع الأخطار۔ لا يريدون ملل
اپنے رب کی اطاعت کرتے ہیں، نہ کہ قدر و منزلت الخلائق، ولا تجد فيهم سوء
الطبع وتوشين الخلائق۔ الراحمون
المحسنون إلى عباد الله، مآل
الآمل وثمال اليتامى والأرامل۔
يبعدون عن كل كدورة وظلام وعن
الهيئة الظلمانية، ويُملأون من
الأنوار والجواهر الإيمانية، ويُصير
کی بلندی کے لئے۔ وہ لوگوں سے (زیادہ) میل جول
رکھنا پسند نہیں کرتے ۔ تو اُن کو بدطینت اور بد خلق
نہیں پائے گا۔ وہ اللہ کے بندوں پر رحم اور احسان
کرنے والے ہیں ۔ وہ آس لگانے والوں کے لئے
امید گاہ اور یتیموں اور بیواؤں کے فریادرس ہیں۔
وہ ہر کدورت ، تاریکی اور ظلماتی کیفیتوں سے دور
رہتے ہیں۔ وہ انوار اور ایمانی جو ہروں سے بھر دیئے
صحن صدورهم مسعى للأوابد جاتے ہیں۔ اُن کے سینوں کا آنگن روحانی پرندوں
الروحانية، ويخرّون أمام السُّدّة كانشيمن بنا سن بنا دیا جاتا ہے۔ اور وہ آستانہ ا ا الہی پر گرتے
الربانية، وتغرق أرواحهم في بحار ہیں اور اُن کی روحیں جناب الہی کے سمندروں میں
حضرته ساجدين۔ ويخرجون سجدہ کرتے ہوئے غرق ہو جاتی ہیں۔ وہ (اپنے)
من النفس والهواء والإرادة، ولا نفس اور خواہش اور ارادہ سے باہر آجاتے ہیں ۔
يدرون النفس ولذَّاتِها، ويقلبهم وہ نفس اور اُس کی لذات کو نہیں جانتے ۔ اللہ
الله يمينا وشمالا حكمة من عنده، اپنی حکمت سے اُنہیں دائیں بائیں پلٹاتا ہے
L
ل يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح يصم“ (الناشر) - يبدو أنه سهو من الناسخ، والصحيح الهوى (الناشر)
ويجدد لهم إرادات بعد فناء اور نفسانی خواہشات کے کامل طور پر فنا ہو جانے کے
الإرادات النفسانية كلها ۔ ثم بعد ان کے ارادوں کی تجدید کرتا ہے۔ پھر وہ اپنی
يُرسلهم إلى عباده رحمة منه، رحمت سے انہیں اپنے بندوں کی طرف بھیجتا ہے۔
فيدعون الناس إلى الخير پس وہ لوگوں کو خیر و صلاح اور سعادت و کامرانی کی
والصلاح، والسعادة والنجاح طرف بلاتے ہیں ۔ پس جو لوگ انہیں قبول کر لیتے
فالذين يقبلونهم ويتبعونهم اور ان كى اتباع کرتے اور تمام اعمال ، اقوال اور
ويحذون حذوهم في كل أعمالهم حركات وسكنات میں اُن کے قدم بقدم چلتے ہیں
وأقوالهم وحركاتهم وسكناتهم، اور اُن کے سایوں سے دور نہیں رہتے اور جن باتوں
ولا يفارقون أظلالهم ولا يخرجون کا وہ انہیں حکم دیتے ہیں اُن ۔ نا سے باہر نہیں نکلتے تو وہ
عما أمروهم، فينالون السعادة سعادت کو پالیتے ہیں اور خوش بختوں جیسی کامیابی
ويفوزون فوز السعداء ، ويُرضون حاصل کر لیتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسول کو راضی
الله ورسوله ويكونون مباركين۔ کر لیتے ہیں اور بابرکت وجود بن جاتے ہیں۔
فالحاصل أن خدمة هؤلاء الكرام حاصل کلام یہ کہ ان محترم بزرگوں کی خدمت
خوش بختی کی نشانی ہے اور ان سے محبت کرنا معرفت عنوان السعادة، ومحبّتهم استثمار
المعرفة، ومصافاتهم مصافات اللہ کے پھل حاصل کرنا ہے۔ اور ان سے دوستی اللہ سے
دوستی ہے اور ان کی تعریف و توصیف کی اشاعت
زمام فلاح ہے۔ اور اُن کے عیوب کی جستجو کرنا
بدبختی کی نشانیوں میں سے ہے اور اُن کے
وتتبع عيوبهم مدحض المحسنات، نقائص کو تلاش کرنا نیکیوں کو تباہ کرنے والا ہے
وتكلف كلفهم كفارة السيئات اور ان کی تکلیفیں اپنے سر لینابُرائیوں کا کفارہ ہے۔
فالذين ما انتظموا في سمطهم، پس وہ لوگ جو ان کی لڑی میں منسلک نہیں ہوئے
وبث مدائحهم زمام الفلاح
وتطلب مثالبهم من أمارات الطلاح،
وما انخرطوا في جماعتهم، وما التحقوا اور اُن کی جماعت سے وابستہ نہیں ہوئے اور ان کے
برهطهم، بل عادوهم وخالفوهم گروہ میں شامل نہیں ہوئے بلکہ انہوں نے ان سے
وتجاوزوا الحد في مقتهم عند عداوت رکھی اور اُن کی مخالفت کی اور بحث مباحثہ کے
المخاصمات، وتعدوا الأدب في وقت اُن سے ناراضگی رکھنے میں حد سے تجاوز کیا
المكالمات، فأحبط الله عملهم، اور باہمی گفتگو میں حد ادب سے گزر گئے تو اللہ نے
وأرداهم، و باء وا بسخط من الله، اُن کے عمل کو ضائع کر دیا اور انہیں ہلاک کر دیا اور وہ
ورجع إليهم نكال من الله وغضب اللہ کی ناراضگی لے کر لوٹے اور اللہ کی طرف سے
من عنده، فنزع الله من قلوبهم كل عذاب اور غضب اُن پر وارد ہوا پس اللہ نے اُن کے
حلاوة الإيمان ونور العرفان، وتركهم دلوں سے ایمان کی ہر حلاوت اور نور عرفان چھین
في ظلمات خاسرين مخذولين۔ لیا اور انہیں تاریکیوں میں خائب و خاسر چھوڑ دیا۔
ثم اعلم أن كل ما قلنا هي علل پھر جان لو کہ جو کچھ ہم نے بیان کیا ہے وہ سب
روحانية لسلب إيمان المخالفين مخالفوں کے سلب ایمان کی روحانی وجوہات ہیں اور
وأما الأسباب الخارجية لخسرانهم جہاں تک اُن کے نقصان اُٹھانے اور اُن کے حق سے
وبعدهم عن الحق، فهى أسباب دوری کے خارجی اسباب کا تعلق ہے تو یہ وہ اسباب
أعدوها لهم من عند أنفسهم ہیں جو انہوں نے خود اپنی طرف سے اپنے لئے تیار کئے
فهي أنهم يخالفون إمام الوقت ہوئے ہیں اور وہ یہ کہ وہ امام وقت اور زمانے کے
وخليفة الـزمـان في كل قوله خلیفہ کے ہر قول اور فعل اور عقیدے کی مخالفت کرتے
وفعله وعقيدته، مع أنه علی ہیں ۔ جبکہ وہ حق پر ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے تائید یافتہ
الحق ومؤيد من الله تعالى، فكلما ہوتا ہے۔ پھر جب بھی وہ اس کی مخالفت کرتے اور
يُخالفونه ويتركون طريقه فيبعدون اس کے طریق کو چھوڑتے ہیں تو وہ سعادت اور
عن طرق السعادة والصدق والصواب صدق وصواب کی راہوں سے دور ہو جاتے ہیں
ويطرحهم شقوتُهم في فلوات اور اُن کی بدبختی انہیں نقصان اور ہلاکت کے
الخسران والتباب فيصيرون ویرانوں میں پھینک دیتی ہے پس وہ ہلاک ہونے
والوں میں سے ہو جاتے ہیں۔
من الهالكين۔
ومن المعلوم أن الرجل الذي
اور یہ بات واضح ہے کہ جو شخص بھی حق کی اور حق
خالف الحق وخالف الذي يدعو
کی طرف علی وجہ البصیرت بلانے والے شخص کی
إلى الحق على بصيرة، فلا بد له أن مخالفت کرے گا تو وہ لازماً خطاؤں کے گڑھے میں
يقع في هوة الخطايا، فإنه خالف گر جائے گا۔ کیونکہ اُس نے معصوم صائب الرائے
المحفوظ المصيب المؤيد من اور مؤيد من اللہ کی مخالفت کی تھی ۔ پھر یہ بھی واضح
الله۔ ثم معلوم أن المخالفة إذا ہے کہ جب مخالف اپنی انتہا کو پہنچ جاتی ہے، تو اُس
بلغت منتهاها ، فتزيد شقاوة مخالف کی بدبختی کو دن بدن بڑھاتی جاتی ہے۔ اور
المخالف يوما فيوما، فيكون وہ ہر اُس سچی بات اور حکمت اور صداقت کو جو
حريصا على ردّ كل كلمة الحق زمانے کے اُس امام کو عطا کی جاتی ہے اُسے رڈ
والحكمة والصداقة التي أُعطيت کرنے پر حریص ہو جاتا ہے۔ بلکہ یہ کمال درجے
لإمام الزمان، بل هذا هو النتيجة كے عناد کا ضروری اور لازمی نتیجہ ہوتا ہے، پس جب
الضرورية اللازمة لكمال العناد عناد اپنے کمال کو پہنچ جاتا ہے تو معاند اپنے عناد کی
فإن العناد إذا بلغ کماله فيجترء شدت کے باعث دن بدن مخالفت پر جرات دکھاتا
المعاند لشدّة عناده يوما فيوما على ہے یہاں تک کہ وہ ایک دن ایسی عظیم مخالفت
المخالفة حتى يقع يومًا في مخالفة میں مبتلا ہو جاتا ہے جو اُس کو ہلاک کر دیتی اور اُس
عظيمة تهلكه وتسلب إيمانه، کے ایمان کو سلب کر لیتی ہے اور وہ بے یار و مددگار
فيلحق بالمخذولين۔ ألا ترى أنك لوگوں میں شامل ہو جاتا ہے۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ
إذا اخترت طريقا على وجه البصيرة جب تو کسی راہ کو علی وجہ البصیرت اختیار کرتا ہے
وتعلم أنه طريق مستقيم يوصلك اور مجھے یہ معلوم ہی ہے کہ وہ ایسی سیدھی راہ ہے جو
إلى منزلك ودارك سالما تجھے تیری منزل اور تیرے گھر تک صحیح سلامت پہنچا
دے گی اور تیرے اس سفر میں ایک ایسا بد بخت دشمن غانما، ومعك في سفرك عدو
شقی، فحمله عداوتك على أن
يختار لنفسه طريقا آخر يُخالف
طريقك مع أن فيه قطاع الطريق
بھی شریک ہو جس کی تیرے ساتھ عداوت اُسے
اس امر پر آمادہ کرے کہ وہ اپنے لئے کوئی دوسری
راہ اختیار کرے جو تیری راہ کے برعکس ہے
باوجود اس کے کہ اس ( راہ) میں ڈاکو، درندے اور
وسباع وأفاعي و آفات أخرى، فلا سانپ اور دوسری آفات بھی ہوں۔ تو اس میں کوئی
شك أنه ألقى نفسه إلى التهلكة، شک نہیں کہ اُس نے اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈال
فإن هلك فما كان سبب هلاکه لیا۔ پھر اگر وہ ہلاک ہو گیا تو اس کی ہلاکت کا سبب
إلا مخالفتك، فتدبَّرُ واتق الله محض تیری مخالفت ہی ہوگی ۔ لہذا غور کر اور اللہ کا
ولا تكن إلا مع الصادقين۔ ولا تؤذ تقوى اختيار کر اور صرف اور صرف راستبازوں
صادقا ولا تُعنِ الذي أبلى في کے ساتھ ہو جا۔ اور کسی راست باز کو ایذا نہ دے اور
نہ ہی اس کی مدد کر جس نے اُس سے لڑائی کرنے کی
هیجائه، بل لا تكن من الذين
هم نظارة ذلك الحرب، و رضوا
جسارت کی بلکہ تو اس جنگ کے تماشائیوں میں بھی
شامل نہ ہو جو نیزہ اور شمشیر زنی پر راضی ہو
بالطعن والضرب، وأفاضوا فی گئے اور دلچسپی سے اُن باتوں کو سننے لگے جن میں
سماع كلمات فيها استخفافه، اس کا استخفاف تھا۔ اور تو تو بہ کرنے والے کے
وتُب مع الذي تاب، فإن الصالحین ساتھ تو بہ کر، کیونکہ صالحین وہ لوگ ہیں کہ جب
قوم إذا أراد الله نصرهم فيخلق من الله ان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو اپنی جناب سے
لدنه الأسباب ويُبدى العُجاب اسباب پیدا فرما دیتا ہے اور عجائب ظاہر کرتا ہے
ويأتي المعادين من حيث اور وہ دشمنوں کے پاس وہاں سے آتا ہے جہاں سے اُن
لا يعلمون، ولا يخزى عبادہ کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا اور وہ اپنے پیارے
المحبوبين۔ فأوصيك أن لا بندوں کو رسوا نہیں کرتا۔ پس میں تمہیں تاکید کرتا
تمارهم، ولا تخالف قولهم بفهم ہوں کہ تو اُن سے مت جھگڑا اور کمز ور فہم اور خشک عقل
أنحل وعقل أقحل، ولن تبلغ سے اُن کے قول کے خلاف نہ کر کیونکہ تو ان کے علم
و فہم کو ہرگز نہیں پہنچ سکتا خواہ تیرے پاس کتابوں کا أفهامهم وعلومهم، ولو كان
پہاڑ بھی ہو کیونکہ انہیں اپنے رب کی جناب سے عندك جبل من الكتب، فإنهم
علم و فہم عطا کیا جاتا ہے۔ اُن کے فہم روشن کئے جاتے
يُؤتون علما وفهما من لدن ربهم،
ہیں اور ان کی عقلوں کو جلا بخشی جاتی ہے اور ان
وتنور أفهامهم، وتُصفى عقولهم، کے حواس کو وسعت بخشی جاتی ہے اور اللہ کا ہاتھ اُنہیں
وتوسع مداركهم، ويعصمهم يد
ہر لغزش سے بچاتا ہے۔ بعض اوقات تو اُن کے
ج الرب من كل مزلة، وربما تسمع من
مونہوں سے ایسے کلمات سنتا ہے جو تیرے نزدیک
أفواههم كلمات هي عندك كلمات کلمات کفر اور ارتداد کی باتیں ہوتی ہیں لیکن اگر
الكفر وأقوال الارتداد، وأما إذا تو اور تیرے جیسے دوسرے لوگ ان کی باتوں پر
فكرت أنت وأمثالك في كلماتهم قلب سلیم اور آزاد رائے سے غور کریں اور تو اللہ
بقلب سليم ورأى حر، ودعوت سے یہ دعا کرے کہ وہ تجھے فہم عطا فرمادے تو ( تجھے
الله أن يفهمك، فإذا هي معارف یہ معلوم ہو جائے گا کہ ) وہ تو حکمت کے معارف
الحكمة ولآلي المعرفة، فإن كنت اور معرفت کے موتی ہیں ۔ پھر اگر تو سعادت مند
سعيدا فتقبلها بعدما فهمتها، وإن ہوگا تو تو انہیں سمجھنے کے بعد قبول کرلے گا اور
كنت شقيا فتبقى على إنكارك اگر تو بد بخت ہوگا تو تو اپنے انکار پر قائم اور مصر
وتجحد وتختار التكذيب لنفسك رہے گا اور اپنے لئے تکذیب کو اختیار کرلے گا۔
فتسفك دم إيمانك بيديك اور اس طرح تو خود اپنے ہاتھوں سے اپنے ایمان کا
وتلحق بالذين هم ضيعوا خون کرے گا اور تو اُن لوگوں میں شامل ہو جائے گا
إيمانهم وهم يعلمون وما جنہوں نے جانتے بوجھتے اپنے ایمان کو ضائع
كانوا مهتدين۔
کر دیا اور ہدایت یافتہ نہ ہوئے۔
يا مسكين! لا تعجل ولا تُكفِّرُ اے مسکین ! جلد بازی نہ کر اور ایک ایسے بندہ کو
عبدا اصطفاه الله وتراه ۔ الله وتراه يصلّى کافر نہ ٹھہرا جسے اللہ نے منتخب فرمالیا ہے، اور تو اسے
ويصوم ويستقبل القبلة، وتجد فيه دیکھتا ہے کہ وہ نماز پڑھتا، روزے رکھتا اور قبلہ رو ہوتا
س میں صلحاء اور سنت کی پیروی کرنے الصلحاء واتباع السنّة، ولا ہے اور تو اس میں سمت
تعجل على ما ادعى من الكمالات والوں کا انداز پائے گا ، اور جن کمالات اور معارف
والمعارف، فإن في الإسلام قوما كاوہ مدعی ہے ان کے انکار کرنے میں جلد بازی نہ
کر کیونکہ اسلام میں ایسے لوگ ہیں جنہیں اپنے رب
يُؤتون حكمة روحانية من ربهم، لا
کی طرف سے حکمت روحانی عطا کی جاتی ہے۔ ہر
يفـهـم أقـوالـهـم كـل غـبــي وبليد ۔
غبی اور کند ذہن اُن کی باتوں کو سمجھ نہیں سکتا، اُن کی
فراستهم قد أوتيت من الإصابة، فراست اصابت سے ودیعت کی گئی ہے اور اُن کی
وعقولهم فاقت عقول العصابة عقلیں پوری جماعت کی عقلوں پر فوقیت رکھتی ہیں
وفهمهم يُفصح عن كلِّ مُعَمَّى، اور ان کا فہم ہر گتھی کو سلجھا دیتا ہے اور ان کا تیر
ولا يطيش سهمهم في مرمى، وما نشانے سے خطا نہیں جاتا۔ شیطان اُن کو نقصان
يضرهم شيطان فيتبعه الشهاب نہیں پہنچا سکتا کیونکہ شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے
وما يصل إليهم سهم وإن تخلو اور کوئی تیران تک نہیں پہنچتا خواہ ترکش خالی ہو
الجعاب۔ يُؤتون من لطائف جائیں ۔ انہیں عرفان کے بار یک دقائق عطا کئے
العرفان، ولهم يد طولی فی البیان جاتے ہیں اور انہیں بیان میں ید طولی حاصل ہوتا ہے
وتعريضهم أدلُّ من تصريح اور اُن کا اشارہ غیروں کی تصریح سے بڑھ کر رہنمائی
غيرهم، وكلامهم تتجلى في کرنے والا ہوتا ہے اور ان کا کلام مختلف رنگوں میں
الألوان، ويسمح خـواطـرهــم
جلوہ گر ہوتا ہے اور ان کے دلوں کو فیض رسانی کا ملکہ
عطا کیا جاتا ہے اور وہ دنیا اور دین کے ستون ہوتے
للإفاضات، وهم أعمدة الدنيا ہیں اور مخلوق خدا کے لئے اُن کا وجود روح حیات
وعُمَدُ الدّين، وللخلق وجودهم کی طرح ہوتا ہے۔ اور جو اُن سے عداوت رکھتا ہے
كروح الحياة، ومن عاداهم فقد اللہ اس کے مقابلہ کے لئے میدانِ جنگ میں نکل
بارزه الله للحرب، فتارة يأخذه آتا ہے پھر کبھی تو وہ اسے مہلت دیئے بغیر پکڑ
من غير إمهال، وتارة يؤجله أجلا لیتا ہے اور یہ اور کبھی کچھ مدت تک مہلت دے دیتا ہے
اور اُس کی رسی دراز کر دیتا ہے یہاں تک کہ جب
ويُرخى له طولا، حتى إذا جاء وقته اُس کا وقت آن پہنچتا ہے تو عذاب کی بجلی اس کی
فيحرق كتبته صاعقة العذاب، جمع شدہ پونجی کو جلا ڈالتی ہے اور اُسے ایسا کر دیتی
ويجعله كأن لم يكن من العائشين ہے کہ گویا وہ کبھی زندوں میں تھا ہی نہیں کی
ا نوٹ :۔ صفحہ ۱ تا ۲ ا کا ترجمہ مکرم محمد سعید صاحب انصاری کا کیا ہوا ہے۔ یہ ابتدائی تمہیں صفحات میں شائع نہیں ہوا تھا۔