اے زندہ اور قیوم خدا۔ تیری رحمت کی میں تجھ سے فریاد کرتا ہوں

حَمامة البشریٰ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ اے زندہ اور قیوم خدا۔ تیری رحمت کی
میں تجھ سے فریاد کرتا ہوں
أَسْتَغِيتُ
الحمد لله الذي علم بالقلم، علم سب تعریفیں اُس خدا کے لئے ہیں جس نے قلم
الإنسان ما لم يعلم، وبلغه إلى سے سکھلایا اور جو کچھ کہ انسان نہ جانتا تھا وہ اس کو
مراتب العرفان واليقين والصلاة بتایا اور معرفت اور یقین کے مرتبہ تک پہنچایا اور اس
والسلام على رسوله نبي أمي إمام کے رسول نبی امی پر صلوٰۃ اور سلام ہو جو کہ سب
المعلمين من الأنبياء والمرسلين انبياء اور مرسلین اور معلمین کا امام اور سب وحی سے
وإمام كل من نطق عن الوحى بولنے والوں اور حکمت اور د اور حکمت اور دین کے معارف کے
وكتب علم الحكمة ومعارف لکھنے والوں کا پیشوا ہے۔ جس نے کہ نہ کبھی قلم کو
الدين؛ الذي ما بَرَى القلم قط وما بنایا اور نہ اس کو قط لگایا اور نہ سختی کو ہاتھ لگایا اور نہ
قط، وما احتجر اللوح وما خط لکھا ۔ خدا نے اس کو احسن تقویم میں پیدا کیا پس
وخلقه الله في أحسن تقويم ففاق وہ سب مخلوقات سے فائق ہوا۔ اور اُس کے اصحابوں
خلق العالمين، وأصحابه الهادین پر جو ہدایت یافتہ اور سیدھی راہ بتانے والے ہیں
المهتدين، وآله الطيبين الطاهرین اور اس کے آل پاک پر۔
أما بعد فإنه قد وصل إلى مكتوب اس کے بعد واضح ہو کہ مکہ معظمہ سے (شرفها الله
من مكة ۔۔ شرفها الله وعظمها ۔۔
فلما قرأته علمت أنه مكتوب كتبه
وعظمها) میرے پاس ایک خط پہنچا اور پڑھنے کے
بعض أحبائي من المبايعين بعد مجھے معلوم ہوا کہ وہ کسی میرے مرید کا ہے۔

وعرفت أنه يريد لأعرف أهل مكة اور میں نے معلوم کیا کہ وہ چاہتا ہے کہ مکہ
والوں کو میں کچھ اپنے حالات بتاؤں ۔ لیکن من بعض حالا تي۔ فما رضی قلبی
بأن أكتب إليهم الأمر المجمل
میرا دل اس پر راضی نہ ہوا کہ میں ان کی
طرف مجمل اور پیچیدہ بات لکھوں بلکہ میں نے
المطوى، بل أردت أن أبين بيانا چاہا کہ ایسا بیان لکھوں کہ جس سے ان کے دل
تطمئن به قلوبهم، وتحصل لهم مطمئن ہو جا ئیں اور ان کو اچھی معرفت حاصل
معرفة ويتقوى به رأيهم ووجدانهم ہو جائے ۔ اور اس بیان سے ان کی رائے اور
وفراستهم
، فغلب هذا القصد علی وجدان اور اور فراست قوی ہو جا۔ ہو جائے اور یہ ارادہ
قلبي، ونفث في روعى أسرار لأهل میرے دل پر غلبہ پاتا رہا اور میرے دل میں
اہل مکہ کے لئے کچھ اسرار ڈالے گئے یہاں
مكة، حتى امتلأت نفسی و نسمتی
تک کہ میرا نفس اور روح اُن سے پُر ہو گیا اور
بها، وكتبتها في مكتوب وأرسلت میں نے ان کو ایک خط میں لکھ کر بھیج دیا۔ پھر
إليهم، ثم بدا لي أن أرتبه بصورة مجھے یہ امر اچھا معلوم ہوا کہ اس کو کو بصورت
رسالة وأشيعه في الناس بعد طبعه رسالہ مرتب کر کے بعد طبع لوگوں میں شائع کیا
لينتفع به خلق، وليكون كسراج جائے تا کہ لوگ اس سے نفع اٹھا ئیں اور سچے
منير للطالبين۔ فالآن نشرع فی طالبوں کے لئے روشن چراغ کا کام دے۔
المقصود، ونكتب أولا المكتوب اب ہم اصل مقصد کو شروع کرتے ہیں پہلے
اُس خط کو لکھتے ہیں جو اہلِ مکہ سے ہمارے
الذي جاء من أهل مكة، ثم نكتب پاس آیا تھا پھر ہم اُس خط کو لکھیں گے جو ہم
مكتوبا أرسلنا إليهم، وما توفيقنا إلا نے ان کی طرف بھیجا اور بجز اللہ کے ہمیں کوئی
بالله الذي يتول
أرحم الراحمين۔
يتولى عباده، وهو توفیق دینے والا نہیں جو اپنے بندوں کا متوا متوتی
اور ارحم الراحمین ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی