وہ خط جو مکہ سے آیا

حَمامة البشریٰ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

المكتوب الذي جاء من وہ خط جو مکہ (شرفها الله
مكة شرفها الله وأعزّ أَهْلَهَا وأعزّ أَهْلَهَا ) سے آیا
اردو ترجمه
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور
بار با رحم کرنے والا ہے۔
نحمده ونصلى على رسوله ہم اس کی حمد کرتے ہیں اور اس کے معزز رسول
الكريم۔
پر درود بھیجتے ہیں ۔
سلام الله تعالى ورحمته وبركاته اللہ کے سلام اور رحمتیں اور برکتیں اور پاک
وأزكى تحيته على حضرة جناب تحیات ہمارے ہادی مسیح الزمان مولانا حضرت
مولانا و هادينا ومسيح زماننا
غلام أحمد، كان الله تعالى في عونه، غلام احمد پر ہوں اور اللہ ہمیشہ ان کی مدد کرے۔
آمین یا رب العالمين۔
آمین یا رب العالمین -
أمـا بـعـد، أُعرفكم أني وصلت مكة اس کے بعد یہ گزارش ہے کہ میں مکہ میں بخیر
بخير وعافية، وكلما جلست في وعافيت پہنچ گیا اور جب کبھی میں کسی مجلس میں
مجلس أذكركم وأذكر قولكم بیٹھتا ہوں ۔ آپ کا اور آپ کے دعاوی کا جو
وجميع الذي ادعيتموه من الآيات
آپ نے آیات واحادیث کی بنا پر کئے ہیں تذکرہ والأحاديث، فصار الناس يتعجبون،
والبعض منهم يُصدقون ويقولون کرتا ہوں ۔ کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں اور کچھ
اللهم أرنا وجهه في خير ۔ ولما فرغنا تصدیق کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے اللہ ہمیں
من شهر الحج وهل علينا شهر اس کا بابرکت چہرہ دکھا اور جب ماہِ ذی الحجہ گزر
عاشوراء ، مررت يوما من الأيام
چکا اور محرم شروع ہوا تو میں ایک دن اپنے ایک على واحد من أصحابنا اسمه
علی طایع ، فجلست عنده، دوست علی طالع نامی سے ملا اور اُس کے پاس بیٹھا

فسـألـنـي عـن الهـنـد وعن السفر تو [ اُس نے مجھ سے حالات سفر اور حالات ہند دریافت
وأحواله، فأخبرته بالذي حصل کئے تو میں نے سب حالات و واقعات سنا دیئے اور
وأخبرته عن دعواكم، وفهمته علی آپ کے دعوی کی بھی اُس کو خبر دی اور اچھی طرح
أحسن ما يكون، ففرح بذلك، اُس کو سمجھایا ۔ چنانچہ وہ اس سے بہت خوش ہوا۔ اور
وقلت له : هو رجل حلیم عظيم إذا میں نے اس کو یہ بھی کہا کہ وہ بڑے حلیم اور عظیم الشان
رآه المؤمن يصدق به۔ فالكلمات شخص ہیں جب مومن ان کو دیکھتا ہے تو ضروران
التي فهمتها إياه طفق يذكرها عند کی تصدیق کرتا ہے۔ جو باتیں اُس کو سمجھائی تھیں
كل أحد من الناس، وقال لی: متى اُس نے ہر ایک کے پاس اُن کا ذکر شروع کر دیا
يجيء إلى مكة؟ قلت له: إذا أراد اور مجھ سے یہ بھی پوچھا کہ کہ وہ مکہ میں کب آئیں
الله سبحانه وتعالى يجيء إلى مكة گے۔ میں نے کہا کہ جب اللہ چاہے گا تو جلد
شرفها الله تعالى عن قريب۔ والآن آجائیں گے۔ اور اب حضرت نے کچھ عربی کتابیں
ألف كتبا عربية في إثبات دعواه، اپنے دعوی کے اثبات میں لکھی ہیں جو یہاں؟
چاہتے ہیں [ ان شاء الله تعالی ] ۔ یہ وہ باتیں
يريد أن يرسلها إن شاء الله الله تعالى۔
بھیجنا
هذا ما قلت لعلى طائع۔ ثم لما أن ہیں جو علی طائع سے ہوئیں۔ پھر جب میں نے یہ أردت إرسال هذا الكتاب، قلت له
خط روانہ کرنا چاہا تو میں نے کہا کہ میں حضور کی خدمت أنا أريد أن أرسل لمولانا كتابا ۔
فقال لي: قل له في الكتاب يُعجل میں یہ خط بھیجنا چاہتا ہوں تو اس نے کہا کہ خط میں یہ
بإرسال الكتب التي ألفها ويُعجل بھی عرض کر دو کہ اپنی مؤلفہ کتا میں جلد ارسال فرمائیں
بالمجيء بنفسه إلى مكة۔ فقلت اور خود بھی مکہ میں تشریف لانے کی جلدی کریں۔
له : حتى يأذن الله۔ وقلت له لولا میں نے اُس کو کہا کہ یہ اللہ کے اذن پر موقوف ہے
مخافة الفتن ما تركت الكتب التي اور اگر فتنہ کا خوف نہ ہوتا تو میں حضور کی کتابوں کو کبھی
ألفها مولانا وجئت بها ۔ فقال لی: نہ چھوڑتا بلکہ ضرور ساتھ لاتا۔ اس نے کہا کہ کیوں
لم خفت؟ لو جئت بها لكان خيرا ڈر گئے ۔ کاش تم اپنے ساتھ لاتے تو بہتر ہوتا۔

ثم قال لي اكتب لمولانا يُرسل الكتب پھر اس نے کہا کہ حضور کی خدمت میں لکھ دو کہ
على اسمى وأنا أقسمها وأطلع عليها كتابيں میرے نام روانہ کر دیں۔ میں خود ان کو تقسیم
شريف مكة والعلماء وجميع الناس کروں گا اور شریف مکہ اور علماء اور سب لوگوں کو مطلع
ولا أبالى من أحد۔ وقال: أنا أعرف کروں گا۔ اور میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔ اور [اس
أن المؤمن إذا سمع ذكر هذا الرجل نے کہا میں جانتا ہوں ] مومن جب اس شخص کا ذکر
يفرح، والمنافق يغضب۔ وهذا الرجل سنتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور منافق ناراض ہوتا
المذكور الذي اسمه على طائع ساكن ہے۔ یہ علی طالع جس کا میں نے تذکرہ کیا ہے
في شعب عامر، وهو رجل طيب من
شعب عامر کا رہنے والا ہے اور اغنیاء میں سے ایک
الأغنياء ، وصاحب بيوت وأملاك اچھا شخص عا ۔
وتاجر عظيم۔ فأنتم أرسلوا الكتب
ہے اور بہت سے گھروں اور جائیدا دوالا
اور بڑا تاجر ہے۔ پس حضور اُسی کے نام پر کتابیں باسمه وبهذا العنوان يصل إن شاء الله تعالى إلى مكة المشرفة، ويُسلم بھیج دیں اس پتہ پر۔ انشاء اللہ اسے مل جائیں گی۔
سب
بید علی طایع تاجر الحشيش في مقام مکہ مشرفه بخدمت على طالع تاجر حشيش حارة
حارة الشعب، یعنی شعب عامر۔ الشعب یعنی شعب عامر ۔
وسلم منا على مولانا نور الدين، اور مولانا نورالدین اور سید حکیم حسام الدین اور
وعلى مولانا السيد حكيم حسام الدين،
ھوٹے بڑے بھائیوں پر اور ح ر خصوصاً فضل الدین
وسلم منا على كافة إخواننا، كل واحد اور اس کے بھانجے مولوی عبدالکریم کی خدمت
میں ہماری طرف سے سلام پہنچے اور ہم بیت الحرام فضل الدين وولد أخته مولانا عبد
الكريم، وإنا لهم من الداعين في بيت میں ان کے لئے دعا کرتے ہیں اور خاص کر حضور
الله الحرام، وخُص نفسك بألف سلام پر ہزاروں سلام ہوں ۔
الراقم بذلك: أحقر عباد الله الصمد راقم احقر عباد الله الصمد - محمد بن احمد ساکن
منهم باسمه۔ صغيرهم وكبيرهم، وخصوصًا
محمد بن أحمد، ساكن شعب عامر
شعب عامر۔
۲۰ شهر عاشورا سنة ١٣١١هـ ۲۰ محرم ۵۱۳۱۱
أي العشب أو العلف للحيوانات۔ (الناشر)

آج 10 میں سے 10 باقی