التنبیہ

کرامات الصادقین

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

التنبيه
&
أيها المكفرون الذين أصروا اے مکفر و جو میری تکذیب پر مصر اور میرا
على تكذیبی و هموا بتمزيق گریبان چاک کرنے کے در پئے ہو، اچھی
جلابیبی اعلموا هداكم الله طرح جان لو اللہ تمہیں ہدایت دے۔
یہ
أن هذه الرسالة معيار لتنقيد رسالہ میرے اور تمہارے معاملہ کو پرکھنے کے
أمــرى وأمركم فإن كنتم لئے ایک معیار ہے ۔ سواگر تم سب وشتم سے
لا تتناهون عن سبكم ولا باز نہیں آتے اور اپنے رب کے غضب سے
تخافون قهر ربّکم و تظنون نہیں ڈرتے اور یہ سمجھتے ہو کہ تم شریعت کے
أنكم أعلام الشريعة وأشياخ علمبردار ، شیخ طریقت ، علماء ملت اور فاضلان
الطريقة وعلماء الملة وفضلاء امت ہو، تو ( میرے اس ) رسالے کی نظیر
الأمة فأتوا برسالة من مثله لاؤ ، اگر تم سچے ہو۔ لیکن اگر تم ایسا نہ کرو
إن كنتم صادقين۔ وإن لم تفعلوا اور بخدا تم ہرگز ایسا نہ کر سکو گے تو پھر اللہ سے
ووالله لن تفعلوا فاتقوا الله ڈرو جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے اور اس
الذي ترجعون إليه واتقوا نارا آگ سے ڈرو جو مجرموں کے اندرونے تک کو
تأكل أحشاء المجرمين۔ و کھا جاتی ہے۔ اور بخدا میں نے اس رسالے کو
والله إني ما ألفت هذه الرسالة صرف تمہاری نخوت کو توڑنے اور تمہاری
إلا لكسر نخوتكم وإطفاء رعونت کے شعلے کو بجھانے کے لئے تالیف کیا
شعلة رعونتكم و كنت أطيق ہے اور مجھے اپنی ذلت کو دیکھ کر برداشت

على رؤية ذلتى ومساغ کرنے اور غصے کو پی جانے پر پوری طاقت
غصتي ولكنى أردت أن أظهر حاصل تھی لیکن میں نے چاہا کہ منصفوں پر
كيفية علمكم على المنصفين تمہارے علم کی کیفیت کو ظاہر کروں ۔سو ( اس
فشلت كنانتي وقضيت من غرض کے لئے ) میں نے اپنے ترکش سے تیر
درر البيان لبانتي فإن ناوحتم نکالا اور قوت بیان کے موتیوں سے میں نے
وأتيتم بكلام من مثله فلكم اپنا مقصد پورا کر لیا ۔ پس اگر تم نے مقابلہ کیا
اور اس جیسا کلام پیش کر دیا تو تمہیں ایک ہزار الألف بل أزيد عليه عشرين
درهما للغالبين۔ ووالله إني روپیہ (انعام دیا جائے گا، بلکہ غالب آنے کی
صورت میں ہیں روپے مزید بھی دیئے جائیں ما أرى فيكم إلا إجبال
گے۔ اور بخدا مجھے تم میں صرف خسیس الطبع اور
القرايح وإكـداء الـمـاتـح
بے فیض آب کش اور پانی بھرنے والے والمائح وما أرى عندكم
دکھائی دیتے ہیں جبکہ تمہارے پاس مجھے مصفا
من ماء معين۔ وأعجبني آب رواں نظر نہیں آتا ۔ اور مجھے تعجب ہے کہ
أنكم مع كونكم خاوى
تم دینی معارف سے تہی دامن ہونے کے
الوفاض من المعارف الدينية با وجود متکبر اور بے حیا ہوا اور تقوی شعار لوگوں
تستكبرون ولا تستحيون کی راہ پر نہیں چل رہے ۔ پس قسم ہے اس
ولا تنتهجون محجة المتقين۔ ذات کی جس نے تمہیں ملزم ٹھہرانے اور رانے اور تمہارا
فوالذي بعثـنـي لإلزامـكـم منہ بند کرنے کے لئے مجھے مبعوث فرمایا ہے
وإفــحــامــكــم لـقـد سـألـت اللـه میں نے اللہ کی جناب میں یہ التجا کی کہ وہ
أن يحــكــم بـیـنـی و بـیـنـکـم و میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ فرمائے اور
يوهن كيد الكاذبين وما جھوٹوں کی تدبیر کو کمزور کرے۔ درہم و دینار

عرضت علیکم درهما و کی تمہیں میری پیشکش تو محض تمہارا امتحان لینے
دينارًا إلا اختبارًا فإن ناضلتموني کے لئے ہے ۔ پس اگر تم نے تفسیر اور نظم کے
تفسيرا ونظما فهو لكم (میدان) میں میرا مقابلہ کیا تو (مقررہ
حتما۔ واعلموا أن الله العام حتماً تمہارا ہوگا ۔ لیکن یہ اچھی طرح
يُخزيكم ويُرى الخَلْقَ جهلكم سے جان لو کہ اللہ تمہیں رسوا کرے گا اور
ویریکم ما کنتم تكذبون لوگوں پر تمہاری جہالت ظاہر کر دے گا اور
تمہاری کذب بیانی ، متکبرانہ تعلی کی حقیقت وتستعلون مستكبرين۔ وقد
ظاہر کر دے گا اور میں نے یہ قصائد فی البدیہ نظمت هذه القصائد بارتجال
من غير انتحال في بلدة
بغیر کسی سرقہ کے امرتسر شہر میں تو میں نظم کئے ہیں
ہیں اور
وہاں کے مسلمانوں کا ایک گروہ اس امر کا چشم عَنْبَرُ سَر وكان ثُمَّ مُشاهِدِى
دید گواہ ہے۔ لیکن میں تمہیں اس رسالہ کے
وقت اشاعت سے لے کر دو ماہ کی مدت تک
کی مہلت دیتا ہوں اور میں انتظار کروں گا کہ
تم کیا جواب دیتے ہو آیا تم پیٹھ پھیرتے ہو
یا مقابلہ کرتے ہو۔ اصلاً تو شیخ بطالہ
حزب من المسلمين۔ ولكني
أمهلكم إلى شهرين من وقت
إشاعة هذه الرسالة وأرقب
ما تجيبون أتولّون الدبر
أو تكونون من المناضلين؟
( بٹالہ ) نے غضبناک ہو کر مجھے ( مقابلہ )
إن شيخ "البطالة "دعاني کی دعوت دی تھی جس پر میں اُس کی طرف
غضبان فنهضت إليه عجلان فوراً اُٹھ کھڑا ہوا اور (اُسے ) کہا : اُٹھ ،
وقلت : قم قم إني أتيت الآن اُٹھ، میں آ گیا ہوں ۔ (اور پھر ) میں اس
ودانيته بالمصباح المتقد کے پاس ایک روشن چراغ لے کر گیا حالانکہ
ولكني أعلم أنه من قوم میں یہ بخوبی جانتا ہوں کہ وہ اندھی قوم

عمين۔ وهذه رسالة قد میں سے ہے ۔ اور اس رسالے میں قرآن
أُودعت دقائق القرآن و کے دقائق درج کئے گئے ہیں ۔ اسے عرفان
ضمخت بطيب العرفان و کی خوشبو سے خوب معطر کیا گیا ہے ۔ جنتوں
کے چشمہ تسنیم کے پانی کو اس کی طرف لایا گیا سيق إليه شرب من تسنيم
ہے ۔ اس رسالے نے خوبصورت چہرے سے الجنان وسفرت عن مرأى
اور باد نسیم کی مہک سے پردہ ہٹایا اور
وسيم وأرج نـسـيــم وتـــراء ث
بوجه حسين۔ لمعاتُها أَزْرأتُ
خوبصورت چہرہ دکھلایا اور اس کی چمک دمک
نے موتیوں کو شرمندہ کر دیا ۔ اور دل آتش
بالجمان وصليت القلوب عشق سے سوزاں ہوئے اور معاندوں کے
بالنيران وهيجت البلابل سینوں میں غموں کا ایک طوفان بپا کیا۔ میں
في صدور المعاندين۔ وكتبتها نے اس ( رسالے کو ) اس غرض سے لکھا
لئلا يبقى للجدال مطرح ہے تا کہ بحث کی کوئی طرح اور جھگڑے کی
ولا للمراء مسرح وليتبين کوئی گنجائش باقی نہ رہے اور تا حق کھل کر
الحق وليستبين سبيل المجرمین سامنے آ جائے اور مجرموں کی راہ ظاہر ہو
و آخر دعوانا أن الحمد لله جائے ۔ وآخر دعوانا أن الحمد لله رب
العالمين -
رب العالمين
१५
-----☆-

آج 10 میں سے 10 باقی