کرامات الصادقین - اردو ترجمہ

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

باس العالم
كرامات الصادقين
واعلموا يا معشر المسلمين
اے مسلمانوں کی جماعت ! آپ کو معلوم
أن هذا الشيخ قد كذبنی ہو کہ اس شیخ ( بٹالوی ) نے بغیر کسی علم و ہدایت
وأكفرني بغير علم و هدی کے میری تکذیب و تکفیر کی اور اس تکفیر میں حد
بڑھ گیا اور مسلسل مجھے گالیاں دے رہا
سے بڑھ
واعتدى في الإكفار وطفق
يسبني ويحسبني من الذین ہے اور مجھے ان لوگوں میں شمار کرتا ہے جو جہنم
يدخلون جهنم خالدین فیھا میں داخل ہو کر ہمیشہ رہیں گے اور وہاں سے
وليسوا منها بخار جین۔ فقلتُ نکلیں گے نہیں ۔ پس میں نے کہا۔ اے گمراہ
ويحك أيها الشيخ الضال شیخ ! تجھ پر افسوس ، کیا تو اس بات کے پیچھے
أقفوت ما ليس لك به علم لگ گیا ہے جس کا تجھے علم نہیں ۔ اللہ جانتا ہے
والـلـه يـعـلـم أنـي من المؤمنين ۔ کہ میں مومنوں میں سے ہوں ۔ میرے رب
وقد ربّاني ربي و حبيبي اور میرے محبوب نے میری پرورش اور تربیت
وأدبــــي فــأحسن تأدیبی کی اور مجھے عمدہ ادب سے آراستہ کیا۔ مجھ پر
ورحمـــنـــي وأحسن مثوای رحم کیا ، مجھے عمدہ مرتبہ سے نوازا اور میں
وإنّي من المنعمين ۔ ولم يزل انعام یافتہ لوگوں میں سے ہوں ۔ اُس کے فیضان
ينتابني فيضانه ويتواتر علی اور احسان مسلسل اور متواتر مجھ پر وارد ہوتے
إحسانه حتى خرجت من رہے۔ یہاں تک کہ میں بیضہ بشریت سے باہر
البيضة البشرية وأُدخلتُ نکل آیا اور مجھے روحانی لوگوں میں داخل کر دیا گیا
في الروحانيين۔ ومن بعد اور اس کے بعد میرے رب نے مجھے گمراہوں کی
أنزلني ربي لإصلاح الضالین اصلاح کے لئے نازل فرمایا تاکہ میں دین

لأنصر الدين وأرجم الشیاطین کی مدد کروں اور شیطانوں کو سنگسار
وإن كنت فی شک من کروں ۔ اگر تجھے میرے امر میں شک ہے تو
أمــرى فسوف يُریک ربی میرا رب بہت جلد اپنے نشانات تجھے دکھلا
آيــاتــه فـكن من الصابرین دے گا ۔ لہذا تو ایسے صبر کرنے والوں میں
الذين يتقون الله ولا تكن سے ہو جا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور جلد باز
من المستعجلين۔ فأبى
مت بن ۔ لیکن اُس ( شیخ ) نے انکار کیا اور
واستكبر وأراد أن يكون تكبر كيا اور اول المکفرین بننا چاہا ۔ اس نے
أول المكفرين۔ وما اقتصر صرف تکفیر پر ہی بس نہ کی بلکہ مجھے گالیاں
على التكفير بل سبني و دیں ، لعنت ڈالی اور ملعونوں میں سے خیال
لعننـي وحسبني من الملعونين کیا ۔ حالانکہ اللہ میرے اور اس کے دل کو
والـلـه يـعـلــم قلبـي وقلبه وهو جانتا ہے اور وہ بہترین محاسب ہے ۔ پھر
خير المحاسبين۔ ثم دعوته میں نے اسے دعوت مباہلہ دی تا کہ اللہ
لـلـمـبــاهـلـة ليحكم الله بيننا ہمارے درمیان فیصلہ کرے اور وہ فیصلہ
وهو خير الحاكمين۔ فلم يباهل کرنے والوں میں سے بہترین ہے ۔ لیکن
وفر وعلى الفرار أصر و اس نے مباہلہ نہ کیا اور بھاگ گیا اور فرار
لم يكن فراره بنية الصلاح پر مصر ہوا اور اس کا یہ فرار خیر کی نیت سے نہ
بل لتوقى الافتضاح و الافتضاح تھا ، بلکہ رُسوائی سے بچنے کی خاطر تھا ۔ حالانکہ
ملاقيه وإن كان من الهاربين ۔ یہ رسوائی تو اسے ملے گی ۔ خواہ وہ بھاگ ہی
وكان قد ادعى أنه عالم جائے ۔ اور اس سے پہلے اس نے بڑا دعویٰ
أديب وأنا من الجاهلین کیا تھا کہ وہ عالم ادیب ہے اور میں جاہل

فدعوته للنضال في كلام
۔ تب میں نے اسے فصیح عر سے فصیح عربی کلام میں
عربي مبين وقلت تعال مقابلہ کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ آؤ،
أناضلک فی النظم العربی میں تمہارا عر بی نظم اور نثر میں مقابلہ کرتا ہوں
ونشره و أقول ما تقول وفى اور تمہارے ہر کلام کا جواب دوں گا اور ۲۷
كل واد معك أجول وإنى تمہارے ساتھ ہر وادی میں گھوموں گا اور میں
إن شاء الله من الغالبين ہی انشاء اللہ غالب آؤں گا۔ پھر اُس نے
فأشاع في شياطينه أنه قَرْنُ اپنے چیلے چانٹوں میں یہ بات پھیلائی کہ وہ
مجالي و قرین جدالی فلزقت میدان میں میرا مد مقابل اور بحث میں میرا
به كالداء العضال لیبارزنی ہم پلہ ہے ۔ پھر میں لا علاج بیماری کی طرح اس
للنضال إن كان من الصادقين۔ سے چمٹ گیا تا کہ وہ میرے مقابلے کے لئے
فخاف وأبى ونحت الحِيلَ میدان میں نکلے اگر وہ سچا ہے ۔ لیکن وہ ڈر گیا
وتولى ولا يفلح الكاذب اور اس نے انکار کر دیا ، حیلے بہانے تراشنے لگا
حيث أتى ـ فـألـهــمــنــي ربـي اور پیٹھ پھیر گیا اور جھوٹا جہاں سے بھی آئے گا
طريقا آخر ليهلك من کامیاب نہ ہو گا ۔ میرے رب نے بذریعہ
كان من الهالكين وهو الہام مجھے ایک اور طریق بتایا تاکہ ہلاک
أنني نظمت في هذه الأيام ہونے والا ہلاک ہو اور وہ ( طریق یہ تھا کہ )
قصائد وثقفتها في ثلاثة میں نے انہی ایام میں چند قصائد نظم کئے اور
أيام أو أقل منها والله انہیں تین دنوں بلکہ اس سے بھی کم وقت میں
عليه شاهد وهو خير مہارت کے ساتھ تحریر کیا اور اللہ اس کا گواہ
الشاهدين۔ وزينتها بالنكات ہے اور وہ گواہوں میں سے بہترین ہے اور

وجب على الشيخ المذكور
المهذبة والاستعارات میں نے ان قصائد ) کو بڑے شائستہ نکات
المستعذبة ملتز ماجد اور شیریں استعارات سے مزین کیا ہے جس
القول وجزله وأيدني میں سنجیدہ بیانی اور شگفتگی کا پورا التزام کیا گیا
رَبِّي وعلمنى سبلها وإن ہے ۔ اور میرے رب نے میری تائید فرمائی
كنت من الأميين۔ فالآن اور اگر چہ میں امی تھا لیکن پھر بھی اس نے مجھے
ان راہوں کا علم دیا ۔ پس اب شیخ مذکور پر
أن يناضلني فی ذلک واجب ہے کہ وہ اس میں میرا مقابلہ کرے اور
وينظم قصيدة في تلك ان امور کی نسبت ایسا قصیدہ نظم کرے جس میں
الأمور بعدة أبيات هذه ان قصائد کے اشعار جتنی تعداد ہو اور ان
القصائد وأساليب بلاغتها ( قصائد ) جبيبها اسلوب بلاغت ہو۔ اگر اس
فإن أتم شرطي فله ألف نے میری یہ شرط پوری کر دی تو اس شرط کے
من الدراهم المروجة إنعاما پورا کرنے پر رائج الوقت ہزار روپے میری
منى عليه ولكل من ناضلنی طرف سے بطور انعام ہو گا اور اسی طرح علماء
من العلماء المكفّرين۔ مکفرین میں سے ہر ایک کو یہ (انعام ملے گا ) جو
ومع ذلك أوتيهم موثقا میرا مقابلہ کرے ۔ مزید براں میں اللہ کی موکد
من الله لأكتب لهم بعد قسم کے ساتھ ان کے ساتھ یہ عہد کرتا ہوں کہ ان
غلبهم كتابا فيه أُقرّ بأنهم كے غالب آنے کی صورت میں میں ایک کتاب
العالمون الأدباء وإني من لکھوں گا جس میں میں اس امر کا اقرار کروں گا
الجاهلين الكاذبين المفترين کہ وہ (واقعی) ادیب عالم ہیں اور میں جاہل
ولكن لا يجب على إيفاء كاذب اور مفتری ہوں لیکن اس شرط کا پورا

فرسان الصناعة وأرباب
هذا الشرط وأداء هذا کرنا اور اس انعام کا ادا کر نا صرف اسی صورت
الإنعام إلا بعد شهادة میں مجھ پر واجب ہو گا جب ( شعروں کی )
صنعت گری کے شاہسوار اور اس فن (شعری )
البراعة وتصديق من کان کے ماہرین اس کی شہادت دیں اور ماہر ادیبوں
جهبذ تنقيد الكلام من میں سے صاحب الرائے نقاد ( غالب آنے
الأدباء الماهرين۔ وإن لم يفعلوا کی تصدیق کریں اور اگر وہ ایسا نہ کر پائے اور
ولن يفعلوا فاعلموا أنهم من وه ہرگز ایسا نہ کر سکیں گے تو جان لو کہ وہ علماء
الكاذبين الجاهلين المفندين جھوٹے ، جاہل اور سر پھرے کم عقل ہیں اور یہ
وهذا آخر الحِيَل لسَبْرِ قُلیب اس گمراہ کرنے والے شیخ کے چاہ علم کی گہرائی
ذلك الشيخ المضل فإنه آزمانے کی آخری تدبیر ہے ۔ کیونکہ اس نے
أهلك خلقا كثيرا بغوائله اپنے شیطانی حملوں سے بہت سی خلق خدا کو
فظلوا عُميًا وعُورًا وكانوا ہلاک کیا ہے اور وہ اندھے اور کانے ہو گئے
على علمه متكئين۔ وأرجو ہیں اور اس کے علم پر تکیہ کئے بیٹھے ہیں ۔ اس
بعد ذلك أن يُنجيهم الله کے بعد مجھے امید ہے کہ اللہ انہیں اس کے شر
من شره وهو خير المنجين سے نجات دے گا اور وہ نجات دینے والوں
والآن أكتب قصيدتي وما میں سے بہترین ہے۔ اب میں اپنا قصیدہ رقم
توفيقي إلا بالله الذی هو کرتا ہوں اور میری توفیق فقط اس اللہ سے
ربی و ناصری و معلمی فی وابستہ ہے جو میرا رب ہے اور ہر آن میرا
كل حين۔
مدد گار اور معلم ہے۔

آج 10 میں سے 10 باقی