آپ ؒ نے اس (کتاب) کی تعریف میں مزید فرمایا
کرامات الصادقین
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وقال مقرظا عليه آپ نے اس (کتاب) کی تعریف یا
أيضًا
باس الحالي
میں مزید فرمایا۔
باس الحالي
ع
الحمد لله ربِّ العالمين۔ سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے لئے ہیں اور
صلى الله
وصلى الله على سيد المرسلین اللہ نے رسولوں کے سردار ﷺ پر درود بھیجا ہے۔
أما بعد فإني قد سرحت طرفي اما بعد ! میں نے اپنی نظر کو بیان کی
في مضمار حلبة البيان وأجَلُتُ جولان گاہ میں دوڑایا اور اپنے فکر
قداح فكرى في حديقة بستان کے تیروں کو ذہنوں کے باغوں میں
الأذهان أعنى العُجالة التي كما یا یعنی اس قلم بر داشتہ کتاب میں
ابتكرها نتيجة أفكار الزمان
و محط رجال العرفان نابغة دهره
وسحبان قطره سيدنا و مرشدنا
مسيح الزمان مركز العز والأمان
الشيخ الــعـــالــم العلامة الحبر
جس کو افکار زمان کے ثمر اور ابطال
معرفت کے مرکز نے تخلیق کیا ہے جو
نابغہ روزگار، سَحْبَانِ ارض سید نا و مرشدنا
مسیح الزمان ، مرکز عزت و امان ،
الشيخ ، عالم ، علامہ، ماہر ، فاضل ، نقاد ، الفاضل الجهبذ الفهامة سَمِيٌّ مَن
أُنزل عليه الفرقان سيد ولد عظیم الشان ذہین و فہیم، جن پر
عدنان عليه الصلاة والسلام قرآن نازل ہوا یعنی سید کو نین محمد صلی
أحمد الفعال والخصال أدام الله الله علیہ وسلم کے ظلّ ، اپنے افعال و
عليه سوابغ الإجلال و منابع خصال کے لحاظ سے احمد ، اللہ ان پر
الأفضال ولا زال مرفوع ہمیشہ بزرگی کا لبادہ اور افضال کے
الجناب مقبل الأعتاب چشمے جاری رکھے۔ آپ ہمیشہ خدا کی جناب میں
فوجدتها القدح المعلی بلند مرتبہ اور شرف باریابی پاتے رہیں۔ پس میں نے
والدرة اليتيمة والروضة اس کو عالی نصیب گوہر نایاب اور سرسبز بستان اور
الأريضة والحديقة المثمرة پھلدار باغ پایا اور یہ کیوں نہ ہوتا کہ اس کا لکھنے والا
وكيف لا وموجدها ایسا ماہر مصنف ہے جس کی عظمت شان کی طرف
حبر يشار إليه بالأنامل انگلیوں سے اشارہ کیا جاتا ہے۔اور بحر بیکراں
وبحر ليس له من ساحل ہے۔ گویا کہ میں نے اپنے ان اشعار میں آپ کو ہی
فكأنما قد عنيته بقولي إذ مراد لیا ہے کیونکہ آپ اس کے سب سے مستحق اور
كان به أحرى وبسره أدرى ۔ اس کے راز کو سب سے زیادہ جاننے والے ہیں ۔
هيهات يوجد في الزمان نظيره زمانے میں اس کی نظیر ملنا بعید ہے اور میں قسم کھاتا ہوں
ولقد حلفت بأنه لا يوجد کہ اس کی نظیر نہیں پائی جاتی۔ اللہ کی قسم جو منی کی طرف
بالله رب الراقصات إلى مِنی جانے والی سواریوں اور کھڑے ہوئے افراد جو راتوں
والقائمين ظلامهم يتهجدوا کو اندھیروں میں تہجد ادا کرتے ہیں کا رب ہے۔
فلله دره ولا فُضَّ فُوه پس آپ کی شان اقدس کے کیا کہنے۔
ولا عـدمــــه بنوه إذ قد آپ کا حسن دائمی رہے اور اس کی عمر لمبی ہو،
أحسن وأجاد وبالغ فیما کیونکہ آپ نے اسے بہت ہی اچھا اور عمدہ بنایا
به أفاد۔
اور اسے اپنی افادیت میں انتہا تک پہنچایا۔
تمت
تمَّت