ایک عجیب خواب

کرامات الصادقین

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ول
اله
على هذا الكتاب فإذا كتاب إذا کتاب ایسی ہے کہ جب میں نے اسے دیکھا
ما لمحته استملحته وإني أراه قد تو میں نے اسے بہت عمدہ پایا۔ اور میں نے
انتضــى الــحــجـج لإزعاج دیکھا کہ آپ نے دلائل کی تلوار مخالفین کو زچ
المخالفين وإفحام المخاصمين کرنے اور کبھی کے شکار بحث مباحثہ کرنے
ذو العوج أعطى كل ذى سهم والوں کا منہ بند کرنے کے لئے سونتی ہے۔
سهمه وما أخطأ سهمه۔ يدعو آپ نے ہر حصہ دار کو اس کا حصہ دیا اور آپ
الضالين إلى الصلاح وما يدع کا تیر خطا نہیں گیا ۔ آپ گمراہوں کو خیر کی
نكتة من لوازم الفلاح وجب طرف بلاتے ہیں اور فلاح کے لوازم میں سے
على المسلمين إطاعة أمره وقد کوئی نکتہ نہیں چھوڑتے ۔ مسلمانوں پر آپ کے
أُشرِبَ قلبي أنه من الصادقين حکم کی اطاعت واجب ہے اور میرے دل میں
والله حسيب وهو يعلم سر یہ بات بٹھا دی گئی ہے کہ آپ صادقوں میں
الناس وجهرهم ويعلم ما في سے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کافی ہے اور وہ لوگوں کے
السماوات والأرضين و آخر ظاہر و باطن کو خوب جانتا ہے۔ اور وہ جانتا ہے
دعوانا أن الحمد لله رب جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے و آخــر
العالمين
رؤيا غريبة
دعوانا ان الحمد لله رب العالمين -
ایک عجیب خواب
اعلموا أني قمت في عجز
جان لو! میں عادت کے مطابق رات کے آخری
الليل على العادة لصلاة الفجر ثم حصہ میں فجر کی نماز کے لئے کھڑا ہوا۔ نماز کی ادائیگی
بعد أدائها غلبتنی عینی بالنوم کے بعد نیند سے مغلوب ہو کر میری آنکھ لگ گئی ۔
فرأيت كأن مرشدنا رحمه الله میں نے دیکھا کہ گویا ہمارے مرشد رحمہ اللہ نے
تعالى قد صنع طعامًا كثيرا فاخرا بہت کثیر مقدار میں شاہانہ کھانا تیار کیا ہے اور مختلف
ودعا إليه جما غفيرا من الخلق ممالک عرب و مجم سے لوگوں کے جم غفیر کو

من بلاد مختلفة عربًا وعجما ثم اس کی دعوت دی ہے۔ پھر آپ نے بہت سے
بسط سُفَرًا وموائد عديدة دستر خوان بچھائے اور ان پر وہ لوگ دس دس ( کی
وجلس عليها أولئك القوم ٹولیوں) میں بیٹھے اور میں ان کے ساتھ ان کے آخر
عشرة عشرة وأنا معهم فى پر ہوں۔ پس انہوں نے کھانا کھایا اور اٹھ کھڑے
أخراهم فأكلوا وقاموا وبقيت ہوئے اور میں اکیلا رہ گیا۔ مجھ پر شرمندگی طاری
منفردا۔ فداخلني الخجل وقمتُ ہوگئی اور میں بغیر سیر ہوئے اٹھ کھڑا ہوا۔ میں نے
غير شبع فنظرت عن یمینی اپنی دائیں جانب ایک جگہ شوربے سے بھری ہوئی
مكانا مملوا من المرق فصرت دیکھی۔ میں اس میں سے غٹاغٹ پینے لگا۔
أغب منه حتى اكتفيت ثم یہاں تک کہ میں سیر ہو گیا۔ پھر میں نے بس کر
انتهيت وانتهى الناس إلى مكان دیا اور میں اور دوسرے لوگ موصوف کے مکان پر
المذكور وقد فُرِش بأنواع پہنچے اور اس میں قسم قسم کے خوبصورت نفیس قالین
الفُرش النفيسة فجلسوا بحسب بچھے ہوئے تھے۔ پس وہ حسب مراتب بیٹھ گئے۔
مراتبهم وفيهم العلماء والأمراء اُن میں علماء رؤساء اور دیگر لوگ تھے پھر اُن میں
وغيرهم۔ فقام رجل منهم يعظ سے ایک آدمی کھڑا ہوا اور حنفی فقہاء کے طریق پر
الناس على طريقة الفقهاء لوگوں کو وعظ کرنے لگا اور یوں محسوس ہوا کہ ) گویا
الحنفية وكأنه نسب قولا إلى اُس نے کسی بات کو اولیاء کی طرف منسوب کیا۔ اس
الأولياء فقال أحد أهل المحفل پر اہل محفل میں سے ایک نے کہا کہ اولیاء کے آباء
لعن الله آباء الأولياء إن كانوا پر خدا کی لعنت ہوا اگر انہوں نے یہ کہا تھا۔ میں نے
يقولون بهذا۔ فقلت لا بل جواب دیا کہ نہیں بلکہ تیرے آباء پر ، تو کیوں اولیاء اللہ
أباك لم تكذب أولياء الله کی تکذیب کرتا ہے اور امام جو ہری کا ذکر چل نکلا۔
وجرى ذكر الإمام الجوهری ان میں سے ایک آدمی نے آپ کو گالی دی۔ پس
فسبه رجل منهم فغضبت عليه میں اس شخص پر غضبناک ہوا اور کہا کہ تو لغت عرب

وقلت أتشتم إمام الدنیا فی میں دنیا کے امام کو گالیاں دیتا ہے اور تو اللہ تعالیٰ
اللغات العربية ولا تخاف سے نہیں ڈرتا۔ اور میں نے دیکھا کہ گویا مذکورہ ہستی
من الله تعالى ورأيت كأنّ ایدہ اللہ تعالیٰ نے مجھے میرے ہاتھ سے پکڑ لیا اور
المذكور أيده الله تعالی مجھے لے کر علیحدہ ایک سیدھے راستے پر جو پھولوں
قد أخذ بيدی و سلک بی اور درختوں سے گھرا ہوا تھا چل پڑے اور آپ
منفردا طريقا مستقیما محفوفًا نے مجھے کہا میں نے شام یا امرتسر میں سکونت
بالأزهار والأشجار وقال لی اختیار کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ تمہاری اس
إني قد أردت الإقامة إما في بارے میں کیا رائے ہے۔ میں نے جواب دیا
الشام أو في أمرتسر فما رأیک کہ میری رائے یہ ہے کہ آپ شام میں رہیں
في هذا فقلت له إن رأیی کیونکہ وہ اللہ کی زمین اور مسلمانوں کا قلعہ ہے اور
أن تقيم في الشام فإنها أرض یہاں آپ شادی کریں اور اپنے لئے ایک گھر
الله ومعقل المسلمين وبها بنائیں اور باغ اور زمین لیں ۔ اگر آپ میرے
تتأهل وتبنى لك بيتًا وتتخذ ساتھ میرے مکان میں جس کا میں نے ذکر کیا
بستانا وأرضا وإن أقمت معى ہے رہیں تو وہ آپ کے لئے سب سے اچھا ہے اور
في مکانی حیث ذکرت لک میں آپ کی ان تمام ضروریات کا متکفل
فإنه أحسن وأتكفّل لك ہوں ۔ انہوں نے مجھ سے کہا انشاء اللہ میں وہی
بجميع ذلك۔ فقال لي إن شاء کروں گا جس کا آپ نے اشارہ کیا ہے اور میں
الله أفعل ما أشرت به ورأيت نے دیکھا کہ ایک شخص لایا گیا جو طویل القامت ،
كان قد جيء برجل مدید سرخی مائل، سفید چہرے والا اور داڑھی والا ، پھٹے
القامة أصهب الوجه واللحية پرانے کپڑے پہنے ہوئے اور بدحال ہے گویا
في ثياب رثّة وهيئة قبيحة كأنه كہ اس كے قتل کا ارادہ کیا گیا ہے۔ اس کے بعد
يراد قتله۔ ثم هيبت من رقدتی میں اپنی نیند سے اس خواب پر متعجب حالت

آج 10 میں سے 10 باقی