علماء اور مشائخ میں سے سب مکفّرین پر اتمامِ حجت
کرامات الصادقین
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
متعجبا من ذلك وأظنه خيرا میں بیدار ہوا۔ اور میں اسے خیر اور آپ موصوف
وإقبالا للمذكور وأمنًا له من کے لئے وجہ اقبال اور زمانے کے مصائب سے
نوائب الزمان۔ هذا ما رأيته امن کا باعث سمجھتا ہوں ۔ یہ ہے وہ خواب جو میں
وعبرته والله أعلم بالصواب نے دیکھا اور میں نے اس کی تعبیر کی ۔ واللہ اعلم
وإليه المرجع والمآب۔
السيد محمد سعيد الشامي
====
====
بالصواب اور اسی کی طرف لوٹنا اور واپس جانا ہے۔
السيد محمد سعيد الشامي
====
=
==
إتمام الحجة على المكفّرين علماء اور مشائخ میں سے سب
من العلماء والمشايخ
كلهم أجمعين
مکفرین پر اتمام حجت
السلام عليكم ورحمة الله السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و بعد ! اے بھائیو!
وبركاته۔ وبعد فإني قد سمعت میں نے سنا ہے کہ تم نے میری تکفیر و تکذیب کی اور
أنكم أيها الإخوان كفرتمونى
و كذبتموني وحسبتمونی مفتريا
وناضلتموني حتى نُثلت الكنائن
وتبين الحق وظهر الأمر الكائن
تم نے مجھے مفتری سمجھا ہے اور تم میرا مقابلہ کر
رہے ہو یہانتک کہ ترکش تیروں سے خالی ہو گئے
اور حق واضح ہو گیا اور جو ہونا تھا وہ ظاہر ہو گیا۔
لیکن تمہا را شور شرابہ نہ رکا اور نہ تم پر حق کی ہیبت ولكن ما ركدت زعازِعُكم وما
طاری ہوئی ۔ بلکہ تم مقصد سے بہت دور نکل گئے ۔ أخذتكم هيبة الحق بل جزتم عن
القصد جدا وحسبتم الحق شيئا اور تم نے حق کو سخت ناپسندیدہ چیز سمجھا اور اپنی
إدا وكنتم على قولكم من باتوں پر مصر رہے۔ پس جب تم میرے معاملے
المصرين۔ فلما ارتبتم فی أمری میں شک میں مبتلا ہو گئے اور تم شیطان کے ساتھی
وصرتم قرين الخنّاسِ ونَجِی اور وسوسہ ڈالنے والے کے راز دان بن گئے ۔ میں
الوسواس توجست ما هجس فی نے سنا جو تمہارے خیالات میں مخفی تھا تو میں
أفكاركم وفطنت لما بطن من تمہارے چھپے ہوئے انکار کو سمجھ گیا ۔ پس میں
استنكار كم فصنفت كتبا قد نے کئی کتا بیں تصنیف کیں ، جن کی ترتیب بہت
حسن ترتيبها وصُفّف فوج حسین بنائی گئی اور اس کے عجائبات کی فوج
تعاجيبها وجمعت على التحقيق صف آراء کی گئی اور میں نے تحقیق کر کے موتی
صفاء الدرّ وسَكَرَ الرحيق وقُنُوء کی چمک ، شراب کا نشہ اور عقیق کی سرخی جمع
العقيق وكان فيها إزعاج أوهام کی ۔ اور اس میں وہم کرنے والوں کے تمام
المتوهمين وعلاج نزغات اوہام کا قلع قمع اور شیطانی صدموں کا علاج
الشياطين وإصلاح نزوات اور فسادیوں کے حملوں کی اصلاح ہے۔اور
المفسدين وبيان إعنات الباغين باغیوں کی سختیوں اور سرکشوں کی طرف سے دی
ومعاناة الطاغين ومعاداة العادين جانے والی مصیبتوں اور دشمنوں کی دشمنی،
وحيل المحتالين وسطوة
الجائرين وكيد الكائدين مع
كثير من الدلائل والبراهين۔
①
دھو کے بازوں کی مکاری اور ظالموں کے ظلم وستم
ازشیوں کی سازش کا بہت سے دلائل و براہین
اور سازشیوں
کے ساتھ بیان ہے اور رڈ اور علاج ہے ۔ وكانت أسماؤها فتح الإسلام
②
مرام،
ان کتابوں کے نام فتح السلام، توضیح مرا و توضيح المرام و إزالة
ازالہ اوہام اور آئینہ کمالات اسلام ہیں لیکن الأوهام و مرآة كمالات
④
الإسلام۔ ولكنكم ما رأيتم تم نے نہ دیکھا اور آنکھیں بند کر لیں اور تم
وتعامیتم و كفرتم داعی نے اللہ کی طرف بلانے والے کی تکفیر کی اور
الله وعصیتم و کنتم قومًا نافرمانی کی اور تم سرکش قوم ہو۔ اور تم نے
عادين۔ وأصررتم علی اپنے انکار پر اصرار کیا یہاں تک کہ تمہارا
إنكاركم حتى انتهى أمركم معاملہ مسلمانوں کی تکفیر کرنے اور مؤمنین پر
إلى تكفير المسلمين لعنت ڈالنے تک جا پہنچا اور تم نے ان اسرار
ولعن المؤمنين وكذَّبتم أسرارًا کی تکذیب کی جن کا تم احاطہ نہ کر سکے ۔
لم تحيطوا بها وعنفتمونی علی اور جس کی حقیقت تم نہ جان سکے اس پر تم مجھ سے
مالم تعلموا حقیقته و کنتم شدت اور سختی سے پیش آئے اور تم بڑے آرام
تضحكون على مرتاحين۔ وكم سے میرا مذاق اڑاتے تھے اور کتنے ہی ڈول میں
من دلو أدليتها إلى أنهاركم لعلی نے تمہاری نہروں میں ڈالے تا کہ شاید میں
أجد قطرة من علمكم وأخبار كم تمہارے علم اور حقائق کا کوئی قطرہ حاصل کر
ولكنها لم ترجع بلةٍ ولم تجتلب سکوں ۔ لیکن وہ گیلے ہو کر بھی نہ لوٹے اور اتنا بھی
نَقْعَ غُلَّةٍ وما زادنی سُولی منکم نہ لائے جس سے پیاس بجھ سکے ۔ اور تم سے
غير يأس وقنوط و دُرَخُمِين سوال کرنے نے مجھے یاس و قنوطیت اور رنج میں
فاسترجعت على انقراض العلم ہی بڑھایا۔ پس میں نے علم کے ختم ہونے اور
ودروسه وأفول أقماره وشموسه مٹ جانے اور اس کے چاندوں اور سورجوں
وذرفت عينای علی حال قوم فیہ کے غروب ہو جانے پر انا للہ پڑھا اور میری
تلك العلماء الذين هم معروق آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے۔ اس قوم کے حال
العظم والمبعدون من أسرار پر جس میں ایسے علماء ہیں جو ( دیدنی لحاظ سے )
الدين۔ ومع ذلك وجدت كل علم سے عاری اور دین کے اسرار سے دور ہیں اور
واحد منكم سادرًا فى غلوائه باوجود اس کے میں نے تم ( علماء) میں سے ہر ایک
وسادلا ثوب خيلائه و مُفارِقًا کو اپنے غلو میں بڑھا ہوا، تکبر کا لبادہ اوڑھے، حیاء
من أرجاء حيائه ومن أكابر سے بالکل عاری اور بڑے مفسدوں میں سے پایا۔
المفسدين۔ فلما انسرت جلباب پس جب تمہاری حیاء کی چادریں اُتر گئیں اور
خفركم وأماطت جذبات النفس جذبات نفسانیہ نے تمہاری بنجر زمین کی رہی سہی
خضراء قفر كم و تواترت ریح روئیدگی بھی مٹا دی اور تمہاری بد بودار ہوا مسلسل
دَفْرِكم فهمت أن النصح لا يأخذ چلنے لگی تو میں سمجھ گیا کہ تمہیں نصیحت کا کوئی فائدہ
فيكم ولا ينفعكم قول ناصح نہیں اور نہ کسی ناصح کا قول تمہیں نفع پہنچا سکتا ہے
كما لا ينفع المتمردين کيونکہ وہ سرکشوں کو نفع نہیں پہنچاتا۔ تو میں نے
فتأوّهت آهة الشكلان اُس عورت کی طرح آہ بھری جس کا بچہ گم ہو گیا ہو
و عینای تهملان و دعوت اور میری آنکھیں آنسوؤں سے چھلکنے لگیں ۔ اور
الله أيامًا سُجَّدًا وقيامًا میں نے قیام و سجود میں ایک عرصہ تک اللہ سے دعا
وخررت أمام حضرته کی اور میں اس کے حضور گر گیا۔ اور میں نے اس
واستـطـرحـت بين يديه مبتغيًا کے وسیلہ کے دامن کے حصول میں خود کو اس کے
إليه أذيال وسيلته و رفعت سامنے ڈال دیا اور میں نے اپنی چیخ و پکار سخت
صرخي كعقيرة المتألمين۔ تکلیف میں مبتلا لوگوں کی آواز کی طرح بلند کی ۔
فرأى الله برحائي واعتداء پس اللہ تعالیٰ نے میری تکلیف اور میرے
أعدائي وقلة أخلائی و بشرنی دشمنوں کی زیادتی اور میرے دوستوں کی کمی پر نظر کی
بفتوحات و آیات و کرامات اور مجھے فتوحات ، نشانات اور کرامات ( ملنے ) کی
ومَنَّ على بتأييده المبين بشارت دی اور مجھ پر اپنی کھلی کھلی تائید سے احسان
فمنها ما وعدني ربی فی فرمایا ۔ منجملہ ان کے وہ وعدہ ہے جو میرے رب
عشيرتي الأقربين أنهم كانوا نے مجھ سے قریبی عزیزوں کے بارے میں کیا ہے
يكذبون بآيات الله وكانوا بھا کیونکہ وہ اللہ کی آیات کی تکذیب کرتے اور ان
يستهزؤن ويكفرون بالله سے استہزاء کرتے تھے اور اللہ اور رسول کا انکار
ورسوله وقالوا لا حاجة لنا کرتے تھے اور کہتے تھے ہمیں اللہ، اس کی کتاب
إلى الله ولا إلى كتابه ولا إلى اور اس کے رسول خاتم النبیین کی کوئی ضرورت
رسوله خاتم النبيين وقالوا نہیں۔ اور انہوں نے کہا ہم کوئی نشان قبول نہیں
لا نتقبل آية حتى يُرينا الله آیة کریں گے یہاں تک کہ اللہ ہمیں ہمارے نفوس
في أنفسنا وإنا لا نؤمن بالفرقان میں نشان دکھائے اور ہم فرقان حمید پر ایمان نہیں
ولا نعلم ما الرسالة وما الإيمان رکھتے اور ہم نہیں جانتے کہ رسالت کیا ہے اور
وإنا من الكافرين فدعوت ایمان کیا ہے اور ہم کافروں میں سے ہیں۔ پس
ربي بالتضرع والابتهال و میں نے اپنے رب کو تضرع و ابتہال سے پکارا اور
مددت إليه أيدى السؤال اس کی طرف دست سوال دراز کیا پس میرے رب
فألهمني ربي وقال سأريهم نے مجھے الہام کیا اور فرمایا ”میں ضرور انہیں ان
آية من أنفسهم وأخبرني وقال کے نفوس میں نشان دکھاؤں گا اور مجھے خبر دیتے
إنني سأجعل بنا من بناتهم ہوئے فرمایا ! میں اُن کی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کو
آية لهم فسماها وقال إنها ان کے لئے نشان بناؤں گا اور اُس کا نام بھی بتایا
سيُجْعَل ثيبةً ويموت بعلها اور فرمایا کہ اُسے بیوہ کر دیا جائے گا اور اس کا خاوند
☆
وأبوها إلى ثلاث سنة من اور اس کا والد اس کے نکاح کے دن سے تین سال
يوم النكاح ثم نردھا إلیک کے عرصے میں مر جائیں گے۔ پھر ان دونوں کی
بعد موتهما ولا يكون أحدهما موت کے بعد ہم اسے تیری طرف لوٹائیں گے اور
من العاصمين۔ وقال إنا رادّوها ان دونوں میں سے کوئی بچانے والوں میں سے نہ ہوگا
إليك لا تبديل لكلمات الله “ اور فرمایا۔ ”ہم اسے تیری طرف لوٹانے والے
إن ربك فعّال لما يريد۔ فقد ہیں۔ خدا کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں۔ یقیناً
ظهر أحد وعديه ومات أبوها تیرا رب جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ پس اُس کے ان
في وقت موعود فكونوا لوعدہ دونوں وعدوں میں سے ایک ظاہر ہو چکا ہے اور
الآخر من المنتظرين۔ فتأملوا اُس کا باپ وقت مقررہ کے اندر مر گیا۔ پس اُس
في هذا تأمل المنتقد و انظروا کے دوسرے وعدہ (کے پورا ہونے) کے منتظر
بالمصباح المتقد هل هو فعل رہو ۔ اس پیشگوئی ) میں ایک نقاد کی طرح غور و فکر
الله تعالى أو كيد المفترين کرو اور روشن چراغ کے ساتھ اسے دیکھو کہ کیا یہ
وهل يجوز أن يستجيب الله خدا تعالیٰ کا فعل ہے یا افترا کرنے والوں کی سازش۔
دعاء ملحد كافر كما يستجيب اور کیا یہ جائز ہے کہ خدا ملحد ، کافر کی دعا اسی طرح قبول
غالبا سہو کا تب ہے ۔ سَتُجْعَلُ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ۳۶۵
دعاء المقبولين۔ وكيف کرے جس طرح وہ مقبول بندوں کی دعا قبول
يخفى أمر رجل يُميت کرتا ہے ۔ اور ایسے شخص کا معاملہ کس طرح مخفی
الله لأجل إعزازه وإجلاله رہ سکتا ہے جس کے اعزاز و تکریم کی خاطر خدا تعالیٰ
رجلين ويجعله في أنبائه دو شخصوں کو مار دے اور اس (شخص ) کو خدا کی
الغيبية من الصادقين۔ إن اخبار غیبیہ بتانے میں سچا ٹھہرائے ۔ اللہ تعالیٰ
الله لا يُظهر على غيبه کسی کو اپنے غیب پر اطلاع نہیں دیتا سوائے
أحدا إلا من ارتضى من اپنے رسول کے جسے وہ چن لیتا ہے اور
رسول الذي أرسله لإصلاح اصلاح خلق کے لئے انبیاء و محدثیں کے
الخلق في زي الأنبياء لبادے میں بھیجتا ہے ۔ منجملہ ان پیشگوئیوں کے
والمحدثين۔ ومنها ما وعدنی یہ بھی ہے جو میرے رب نے مجھے وعدہ دیا ہے
ربي واستجاب دعائی فی اور میری دعا کو ایک مفسد شخص ، اللہ اور اس کے
رجل مفسد عدو الله و رسول کا دشمن جس کا نام لیکھرام پشاوری ہے ،
رسوله المسمى لیکھرام کے بارے میں قبول فرمایا ہے اور مجھے خبر دی
الفشاورى وأخبرني أنه من ہے کہ وہ ہلاک ہونے والوں میں سے ہے ۔
الهالكين۔ إنه كان يسبّ وہ اللہ کے نبی (ع) کو گالیاں دیتا تھا اور
نبي الله ويتكلم في شأنه آپ کی شان میں نا پاک کلمات بولتا تھا۔ پس
بكلمات خبيثة فدعوت میں نے اس کے خلاف دعا کی تو میرے رب
عليه فبشرني ربي بموته نے مجھے چھ سال کے عرصہ میں اس کی موت کی
في ست سنة إن في ذلك بشارت دی ۔ یقیناً اس میں ( حق کے ) طالبوں
لآية للطالبين۔
کے لئے عظیم الشان نشان ہے ۔
ومنها ما وعدني ربي إذ ان نشانات میں سے وہ بھی ہے جو میرے رب
جادلني رجل من المتنصرين نے مجھے وعدہ دیا ہے جب نصاریٰ میں سے
الذي اسمه عبد اللہ آتھم ایک شخص نے جس کا نام عبد اللہ آتھم امرتسری
العنبر سرى إنه كان أراد أن يشدّ ہے مجھ سے مباحثہ کیا ۔ اُس نے ارادہ کیا تھا کہ
جبائر الحيل على دين النصاری وہ مکاریوں کی پٹیاں دین نصاری ( کے گرد )
ويوارى سَوْءَ تَه ۔ فصال علی باندھے اور اس کی لاش کو چھپائے ۔ پس اُس
الإسلام وكان من المتشددين نے اسلام پر حملہ کیا اور وہ شدت پسندوں میں
وباحثني في حلقة مختصة بالأنام سے تھا۔ اُس نے مجھ سے لوگوں سے بھری ہوئی
مختصة بالزحام وزخرف مجلس میں جو اس ہجوم کے لئے مختص تھی مباحثہ کیا
مكائده لإرضاء الكافرين۔ فثنيتُ اور کافروں کو راضی کرنے کے لئے اپنی
إليه عنانى وأبثته من معارف مگاریوں پر ملمع سازی کی ۔ پس میں نے اپنی
بیانی و جعلته من المفحمين۔ توجہ اُس کی طرف موڑی اور اپنے بیان کے
فما وجم من قلة الحياء معارف اس کے سامنے کھول کر رکھے اور اس کا
وكان يجمح في جهلاته ويسدر منہ بند کر دیا۔ لیکن حیاء کی کمی کی وجہ سے وہ چپ
في الغلواء ۔ وامتدت المباحثة نہ ہوا اور اپنی جہالت میں سرکشی دکھائی اور غلو
إلى نصف الشهر وكنا نغدو إليه میں بڑھتا گیا ۔ اور یہ مباحثہ نصف مہینہ تک ممتد
بعد صلاة الفجر ونرجع فی ہو گیا ۔ ہم نماز فجر کے بعد اُس کے پاس جاتے
وقت الهجير عند اشتداد حر تھے اور دو پہر کے وقت جبکہ گرمی کی شدت ہوتی
الظهيرة وتركنا الاستراحة تھی واپس لوٹتے تھے اور ہم نے مجاہدین کی
كالمجاهدين۔ فبينما أنا في فكر طرح آرام ترک کر دیا تھا۔ اسی دوران جبکہ
لأجل ظفر الإسلام وإفحام اللئام میں غلبہ اسلام اور کمینوں کا منہ بند کرنے کی فکر
فإذا بشرني ربي بعد دعوتی میں تھا تو میرے رب نے مجھے میری دعا کے بعد
بموته إلى خمسة عشر أشهر من بحث کے خاتمہ سے لیکر پندرہ ماہ تک اس کی
يوم خاتمة البحث فاستیقظت موت کی بشارت دی ۔ پس میں بیدار ہوا اور میں
وكنت من المطمئنين۔ ثم مطمئن تھا ۔ پھر ہم اس کے پاس آئے اور
جئناه واجتمعت الحلقة و مجلس لگ گئی اور خاص و عام حاضر ہو گئے اور
حضر الخاص والعام وأحضرت دوات اور قلمیں لائی گئیں ۔ پس بیٹھتے ہی میں
الدواة و الأقلام فما لبثت نے وہ تمام خبر جو مجھے رب الارباب کی طرف
أن قعدت وأنبأت من كل سے دی گئی تھی بتا دی ۔ اور اسے کتاب میں لکھوا
ما أُخبرتُ من رب الأرباب دیا پھر میں اپنے مسافر خانہ سے روانہ ہوا ۔ اور
وأمليته في الكتاب ثم ارتحلت میں اس بحث کو اپنے افضل ترین تقرب الی اللہ
من دار غربتى وحسبت ذلک کے کاموں سے سمجھتا ہوں اور میں اس خبر کو
البحث أفضل قربتي وحسبت رب العالمین کی نعمتوں میں سے عظیم نعمت پاتا
ذلك النبأ نعمة نعمة ۔ من نعماء رب ہوں ۔ پس تم غور وفکر کرو اللہ تمہیں عافیت سے
العالمين۔ فتفكروا عافاكم الله رکھے ۔ میری تکفیر کرنے میں جلدی نہ کرو اور نہ
ولا تعجلوا فی تکفیری و لا گالیاں دو اور نہ ہی بہتان تراشی کرو ۔ اور اگر تم
تسبوا ولا تقذفوا وإن كنتم فی شک میں ہو تو ان مذکورہ بالا خبروں (کے پورا
شک فانتظروا هذه الأنباء ہونے کا انتظار کرو کیونکہ یہ میری سچائی اور
المذكورة فإنها معيار لصدقی جھوٹ کے لئے ایک معیار ہے۔ اور اگر تم باز
وكذبي۔ وإن لم تنتهوا فقد تمّت نہ آئے تو اللہ کی اور میری محبت تو تم پر تمام ہو
عليكم حجة الله و حجتی چکی ہے اور تم مجھے ہرگز کوئی ضرر نہیں پہنچا سکو
ولن تضروني شيئًا وستسألون گے اور مالک یوم الدین کے ہاں تم ضرور
عند مالک یوم الدين۔ وإن پوچھے جاؤ گے ۔ اور اگر تم تو بہ کرو اور تقویٰ
تتوبوا وتتقوا فالله لا يُضيع اختیار کرو تو اللہ احسان کرنے والوں کے اجر کو
أجر المحسنين۔
ضائع نہیں کرتا ۔
=
=
حاشیه متعلقه ص ۱۶۲ و اسم بعلها حاشیه متعلقه صفحه ۱۶۲۔ اور اس کے خاوند کا
سلطان محمد ابن محمد بیک و نام سلطان محمد ابن محمد بیگ ابن نظام الدین
محمد بیک ابن نظام الدین و اسم ہے اور اس کے خاوند کے چچا کا نام محمود
عم بعلها محمود بیک و هم سکان بیگ ہے اور وہ ضلع لاہور میں ایک منحوس بستی
قرية منحوسة المسماة فتى فی پٹی کے رہنے والے ہیں ۔ اور اس کے باپ
ضلع لاهور و اسم أبيها مرزا کا نام مرزا احمد بیگ ہے اور وہ میرے اس
أحمد بيك و تُوُفِّي بعد إلهامی الہام کے بعد الہام کی میعاد کے اندرفوت
هذا في ميعاد الإلهام۔ و أما بعلها ہو گیا اور رہ گیا اس کا خاوند سلطان محمد
سلطان محمد فحى و بقى من تو وہ زندہ ہے اور اس کی موت کی
ميعاد موته قريبا من السنة۔ ربنا افتح میعاد میں سے تقریباً ایک سال باقی ہے ۔
بيننا و بين قومنا بالحق و أنت خير ربنا افتح بيننا و بين قومنا بالحق و انت خير
الفاتحين منه۔ اصفر سنة ١٣١١هـ الفاتحین ۔ یکم صفر ۱۳۱۱ھ