دینداری کی باتیں
دینیات کا پہلا رسالہ
۲۸
-L
نماز میں دائیں بائیں طرف یا آسمان کی طرف دیکھنا۔نماز میں جمائی یا انگڑائی آوے۔تو حتی الامکان روکو۔سجدہ کے وقت دونوں بازوؤں کو زمین پر بچھا دینا۔یا پیٹ کو
ران سے ملانا۔+1-
بلا ضرورت کھانسنا اگر کھانسی نہ رک سکے تو مضائقہ نہیں ہے۔پیشاب یا پاخانہ کی ضرورت کی حالت میں نماز نہ پڑھے۔ان سے
فارغ ہو کر اطمینان سے نماز پڑھنی چاہئیے۔بلکہ کھانا سامنے ہو تو کھا کر
پڑھے۔-1
ایمانداری کی باتیں
اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا اور یقین کرنا کہ وہ ایک ہے۔تمام عیبوں
سے پاک تمام صفات کا ملہ سے موصوف سب کا مالک - رب- رحمن۔رحیم۔وحدہ لاشریک لہ ہے۔۲- اس کے ملائکہ پر ایمان لانا کہ جب دل میں نیکی کی تحریک
کریں۔تو اس پر عمل کرے۔-۴۔اس کی کتابوں پر ایمان لانا۔اس کے انبیاء پر اور اس بات پر کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ
وسلم خاتم النبین ہیں۔ایمان لانا۔بعث بعد الموت پر ایمان لانا۔۶- تقدیر پر ایمان لانا کہ ہر ایک چیز کے لئے ایک اندازہ ہے اور
اس کی مقدار ہے۔پس جیسا کوئی کرے گا ویسا پھل پائے گا اور اللہ
تعالیٰ کو تمام اشیا و واقعات کا علم ہے۔۷۔جزا و سزا پرایمان لانا۔دینداری کی باتیں
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کا زبان سے اقرار کرنا۔۲- نماز پڑھنا۔زکوة دینا۔۴ روزہ رکھنا۔توفیق ہو تو حج کرنا۔اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ( قلم سے
سے زبان
سے)
-4
کرنا۔-6
دشمن اگر دین سے روکے تو بشر ط طاقت اور سلطنت کے مقابلہ
اللہ تعالیٰ کی عبادت ایسی کرو۔کہ اسے تم دیکھتے ہو۔یا وہ تمہیں
دیکھتا ہے۔- اخلاق فاضلہ کا پابند ہونا۔۹- بُرائیوں سے بچنا۔۱۰ خدا تعالیٰ اور اس کے رسول سے محبت رکھنا۔11-
احسانات الہی کا شکر ادا کرنا۔۱۲- تواضع اور فروتنی اختیار کرنا۔۱۳۔بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم کرنا۔۱۴- شیخی اور گھمنڈ کا ترک کرنا۔-۱۵ حسد اور کینہ اور بے محل غضب کا ترک کرنا۔-
قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور اس کا سمجھنا۔۱۷ لغو اور فضول باتوں سے دُور رہنا۔۱۸- ہر وقت پاک وصاف رہنا۔۱۹ - ستر کو چھپانا۔۲۰- موقعہ پر سخاوت کرنا اور کھانا کھلانا۔۲۱- عزیزوں اور قریبیوں کا حق ادا کرنا۔۲۲- خلق میں اصلاح کرتے رہنا۔۲۳- اچھے کاموں میں امداد اور کوشش کرتے رہنا۔اور کسی حاجت
مند کی بقد را مکان خبر گیری اور امداد کرنا۔-۲۴۔پڑوسی کے ساتھ احسان کرنا۔۲۵- معاملہ صاف رکھنا۔نہ کرنا۔اپنا حق لینے میں سختی نہ کرنا۔دوسروں کا حق دینے میں حیلہ یا ستی
مال کا موقعہ پر صرف کرنا۔مال کو فضول خرچ نہ کرنا۔۲۸- سلام کا جواب دینا۔۲۹ - مریض کی عیادت کرنا۔جب کسی مسلمان کو چھینک آوے۔اور وہ الحمد للہ کہے۔تو