دُرِّ مکنُون

دُرّ مکنون

Persian text of the Jamaat edition, read from the page image with AI; Urdu translation with AI (from Persian).

حق تالیف بذریعہ رجسٹری محفوظ ہے
کوئی صاحب کتاب ہذا کو جزاً یا کلاً چھاپنے کا قصد نہ کرے

قال اللہ تعالیٰ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَذِکْرٰی لِاُولِی الْاَلْبَابِ

کیا ہی پیارا یہ نام احمد ہے
میرا بستان کلام احمد ہے

دُرِّ مکنون
المعروف بہ
کلام احمد

یعنی جری اللہ فی حلل الانبیاء حضرت مرزا غلام احمد صاحب مسیح موعود و مہدی مسعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا وہ پُر معارف منظوم کلام جو حضور نے دعویٰ سے پیشتر زیب رقم فرمایا

بعہد خلافت حضرت […] صاحبزادہ بشیر الدین محمود احمد صاحب
۲۱ دسمبر ۱۹۱۶ء — ۲۳ صفر ۱۳۳۵ھ

کاشی رام (سابقہ نولکشور) پریس لمیٹڈ لاہور میں باہتمام کاشی رام منیجر طبع ہوا
تعداد ۱۰۰۰

آج 10 میں سے 10 باقی