وید

دُرِّثمین اُردو

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الله
اُن کو سودا ہوا ہے ویدوں کا اُن کا دل مبتلا ہے ویدوں کا
آریو! اس قدر کرو کیوں جوش کیا نظر آ گیا ہے ویدوں کا؟
نہ کیا ہے نہ کر سکے پیدا سوچ لو یہ خدا ہے ویدوں کا
عقل رکھتے ہو آپ بھی سوچو
کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کا؟
بے خدا کوئی چیز کیونکر ہو
یہ سراسر خطا ہے ویدوں کا
ناستک مت کے وید ہیں حامی بس یہی مدعا ہے ویدوں کا
ایسے مذہب کبھی نہیں چلتے
کال سر پر کھڑا ہے ویدوں کا
سرمه چشم آریہ صفحہ ۱۷۲ - مطبوعہ ۱۸۸۶ء

آج 10 میں سے 10 باقی