علامات المقربين
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
علامات المقربین
خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اُس پر شار
اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب؟
اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکار
لگاتے ہیں دل اپنا اُس پاک سے
وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے
نشان آسمانی صفحه ۴۶ حاشیه مطبوعه ۱۸۹۲ء
آج 10 میں سے 10 باقی