قادر مطلق کے حضور
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قادر مطلق کے حضور
اک کرشمہ اپنی قدرت کا دکھا
تجھ کو سب قدرت ہے اے رب الوری!
حق پرستی کا مٹا جاتا ہے نام
اک نشاں دکھلا کہ ہو
حجت تمام
آسمانی فیصلہ صفحہ ۸ - مطبوعه ۱۸۹۲ء
آج 10 میں سے 10 باقی