تاثیر صداقت
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
تاثیر صداقت
واہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر
ہو گیا نانک شمار دین احمد سربسر
جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر
سامنے آنکھوں کے آ جاتا ہے وہ فرخ گہر
دیکھو اپنے دین کو کس صدق سے دکھلا گیا
وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر
ست بچن صفحه ۵۲ مطبوعه ۱۸۹۵ء
آج 10 میں سے 10 باقی