تعلق بالله
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ال
تعلق بالله
کبھی نصرت نہیں ملتی در مولی سے گندوں کو
کبھی ضائع نہیں کرتا وہ اپنے نیک بندوں کو
و ہی اُس کے مقرب ہیں جو اپنا آپ کھوتے ہیں
نہیں رہ اُس کی عالی بارگہ تک خود پسندوں کو
یہی تدبیر ہے پیارو کہ مانگو اُس سے قُربت کو
اُسی کے ہاتھ کو ڈھونڈ وجلا ؤ سب کمندوں کو
ضمیمه تریاق القلوب نمبر ۵ صفحه اول ۔ مطبوعہ ۱۹۰۲ء
آج 10 میں سے 10 باقی