جوش صداقت
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
جوش صداقت
کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال دل میں آتا ہے میرے سو سو اُبال
آنکھ تر تر ۔ ہے دل میں میرے درد ہے کیوں دلوں پر اس قدر یہ گرد ہے
یہ
بخار
دل ہوا جاتا ہے ہر دم بے قرار کس بیاباں میں نکالوں
مر گئے ہم پر نہیں تم کو خبر
ہو
گئے ہم درد سے زیر و زبر
آسماں پر غافلو اک جوش ہے
کچھ تو دیکھو گر تمہیں کچھ ہوش ہے
ہو گیا دیں کفر کے حملوں سے چُور چُپ رہے کب تک خداوند غیور
اِس صدی کا بیسواں اب سال ہے شرک و بدعت سے جہاں پامال ہے
بدگماں کیوں ہو خدا کچھ یاد ہے افترا کی کب تلک بنیاد ہے
وہ خدا میرا جو ہے جوہر شناس اک جہاں کو لا رہا ہے میرے پاس
لعنتی
ہوتا
ہے
لعنتی کو کب ملے
مرد
مفتری
یہ
سروری
اعجاز احمدی صفحه ۳۲ مطبوعہ ۱۹۰۲ء
آج 10 میں سے 10 باقی