نسیم دعوت
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نسیم دعوت
نام اس کا نسیم دعوت ہے
آریوں کے لئے
یہ رحمت ہے
دل بیمار کا
یہ
درماں ہے
طالبوں کا
یہ
یار خلوت ہے
گھر کے زہر کو
یہ ہے تریاق
ہر ورق اس کا جام صحت ہے
یہ خدا کے لئے نصیحت ہے
غور کر کے اسے پڑھو پیارو
خاکساری سے ہم نے لکھا ہے نہ تو سختی نہ کوئی شدت ہے
قوم سے مت ڈرو، خدا سے ڈرو آخر اُس کی طرف ہی رحلت ہے
سخت دل کیسے ہو گئے ہیں لوگ سر پہ طاعوں ہے پھر بھی غفلت ہے
ایک دنیا ہے مر چکی اب تک
پھر بھی تو بہ نہیں
یہ
حالت ہے
نسیم دعوت ٹائیٹل پیج - مطبوعہ ۱۹۰۳ء
آج 10 میں سے 10 باقی