پیشگوئی زلزله عظیمہ
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
پیشگوئی زلزله عظیمہ
سونے والو! جلد جاگو یہ نہ وقت خواب ہے
جو خبر دی وحی حق نے اُس سے دل بیتاب ہے
زلزلہ سے دیکھتا ہوں میں زمیں زیر و زبر
وقت اب نزدیک ہے آیا کھڑا سیلاب ہے
ہے سر رہ پر کھڑا نیکیوں کی وہ مولی کریم
نیک کو کچھ غم نہیں ہے گو بڑا گرداب ہے
کوئی کشتی اب بچا سکتی نہیں اس سیل سے
حیلے سب جاتے رہے اِک حضرت تو اب ہے
اشتهار النداء من وحي السماء مطبوعه اخبار بدر متی ۱۹۰۵ء
آج 10 میں سے 10 باقی