قادیان کے آریہ
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قادیان کے آریہ
آریوں پر ہے صد ہزار افسوس دل میں آتا ہے بار بار افسوس
ہو گئے حق کے سخت نافرماں کر دیا دیں کو قوم پر قرباں!
وہ
نشاں جس کی روشنی
سے
جہاں
ان نشانوں سے ہیں یہ انکاری
ہو
کے بیدار ہو گیا لرزاں
پر کہاں تک چلے گی طراری
اُن کے باطن میں اِک اندھیرا ہے کین و نخوت نے آ کے گھیرا ہے
سے
سے
لڑ رہے ہیں خُدائے یکتا
باز آتے نہیں ہیں غوغا
قوم کے خوف سے وہ مرتے ہیں سو نشاں دیکھیں کب وہ ڈرتے ہیں
موت لیکھو بڑی کرامت ہے پر سمجھتے نہیں شامت ہے
میرے مالک تو ان کو خود سمجھا
آسمان
سے
پھر اک نشان دکھلا
قادیان کے آریہ اور ہم ٹائیٹل پیج ۔ صفحہ ۲ ۔ مطبوعہ ۱۹۰۷ء
آج 10 میں سے 10 باقی