غیرت اسلامی کو اپیل
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
غیرت اسلامی کو اپیل
کیوں نہیں لوگو تمہیں حق کا خیال
دل میں اُٹھتا ہے میرے سو سو اُبال
اس قدر کین و تعصب بڑھ گیا
کچھ ایماں جو تھا وہ
جس
سے
سڑ گیا
کیا یہی تقویٰ یہی اسلام تھا
جس کے باعث سے تمہارا نام تھا
حقیقة الوحی صفحہ ۳۴۲ مطبوعہ ۱۹۰۷ء
آج 10 میں سے 10 باقی