تو بہ سے عذاب ٹل جاتا ہے

دُرِّثمین اُردو

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تو بہ سے عذاب ٹل جاتا ہے
کیا تضرع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب
کس کی یہ تعلیم ہے دکھلاؤ تم مجھ کو شتاب
اے عزیزو ! اس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا
کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوفِ خدا
تتمہ حقیقة الوحی صفحہ ۱۱۹ مطبوعہ ۱۹۰۷ء

آج 10 میں سے 10 باقی