اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اللہ تعالیٰ کو خاکساری پسند ہے
الہی بخش کے کیسے تھے یہ تیر کہ آخر ہو گیا ا اُن اُن کا کا وہ نیچے
اسی پر اس کی لعنت کی پڑی مار کوئی ہم کو تو سمجھاوے سمجھاوے یہ اسرار
تکبر سے نہیں ملتا وہ دلدار ملے جو خاک سے اُس کو ملے یار
کوئی اس پاک سے جو دل لگاوے کرے پاک آپ کو تب اُس کو پاوے
پسند آتی ہے اُس کو خاکساری تذلل
درگاه باری
عجب ناداں ہے وہ مغرور و گمراہ کہ اپنے نفس کو چھوڑا ہے بے راہ س کو چھوڑا ہے بے راہ
ہر دم نظر ہے
بدی پر غیر کی
مگر اپنی بدی
سے
ہے
ره
بے خبر ہے
تتمہ حقیقة الوحی صفحه ۱۱۵ مطبوعہ ۱۹۰۷ء
آج 10 میں سے 10 باقی