متفرق اشعار

دُرِّثمین اُردو

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

متفرق اشعار
نہیں محصور ہرگز راستہ قدرت نمائی کا
خدا کی قدرتوں کا حصر دعوی ہے خدائی کا
قدرت سے اپنی ذات کا دیتا ہے حق ثبوت
اس بے نشاں کی چہرہ نمائی یہی تو ہے
جس بات کو کہے کہ کروں گا یہ میں ضرور
ملتی نہیں وہ بات خدائی یہی تو ہے
جس نے پیدا کیا وہی جانے
دوسرا کیونکر اُس کو پہچانے
غیر کو غیر کی خبر کیا ہو
نظر ڈور کارگر کیا
ا۔ براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحه ۴۰۱ مطبوعه ۱۸۸۴ء
۲۔ اشتہا ر اعلان مطبوعہ ریاض ہندا مرتسر ۲۲ مارچ ۱۸۸۶ء
سرمه چشم آر یه صفحه ۱۸۴ مطبوعہ ۱۸۸۶ء
ہو

ہم نے الفت میں تیری بار اُٹھایا کیا کیا
تجھ کو دکھلا کے فلک نے ہے دکھایا کیا کیا
جو ہمارا تھا وہ اب دلبر کا سارا ہو گیا
آج ہم دلبر کے اور دلبر ہمارا ہو گیا
شکر لِلہ! مل گیا ہم کو وہ لعلِ بے بدل
کیا ہوا گر قوم کا دل سنگ خارا ہو گیا
پیش گوئی کا جب انجام ہویدا ہو گا!
قدرت حق کا عجب ایک تماشا ہو گا
جھوٹ اور سچ میں جو ہے فرق وہ پیدا ہو گا
کوئی پا جائے گا عزت کوئی رُسوا ہو گا!
لوگوں کے بغضوں سے اور کینوں سے کیا ہوتا ہے
جس کا کوئی بھی نہیں اُس کا خدا ہوتا ہے
بے خدا کوئی بھی ساتھی نہیں تکلیف کے وقت
اپنا سایہ بھی اندھیرے میں جُدا ہوتا ہے
۴۔ اشتہار محک اخیار واشرار (سرمه چشم آریہ ) مطبوعہ ۱۸۸۶ء
ازالہ اوہام حصہ دوم صفحہ ۶۶۵ مطبوعہ ۱۸۹۱ء
آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۲۸۱ مطبوعہ ۱۸۹۳ء
۔ حاشیہ اشتہار معیار الا خیار والا شرار مطبوعه ۱۷ / مارچ ۱۸۹۴ء

جس کی تعلیم
یہ
خیانت ہے
A
و۔
۱۰۔
اا
ایسے دیں پر ہزار لعنت ہے
دوستو اک نظر خدا کے لئے
سيد الخلق مصطفے کے لئے
کوئی جو مُردوں کے عالم میں جاوے
وہ خود ہو مُردہ تب وہ راہ پاوے
کہو زندوں کا مُردوں سے ہے کیا جوڑ
یہ کیونکر ہو کوئی ہم کو بتاوے
مر گیا بد بخت اپنے وار
کٹ گیا سر اپنی ہی تلوار
سے
سے
کھل گئی ساری حقیقت سیف کی
کم کرو اب ناز اُس مُردار سے
آریہ دھرم صفحه ۴۵ مطبوعہ ۱۸۹۵ء
- اشتہار مُسْتَيْقِنًا بِوَحْيِ اللَّهِ الْقَهَّارِ ۱۴ جنوری ۱۸۹۷ء
الصلي۔
ایام اصلح صفحہ ۱۴۳ مطبوعہ ۱۸۹۹ء
ا نزول المسیح صفحه ۲۲۴ مطبوعہ ۱۹۰۹ء

الد
کیسے کافر ہیں مانتے ہی نہیں
ہم نے سو سو طرح
اس غرض سے کہ زندہ
سے سمجھایا
یہ ہوویں
ہم نے مرنا بھی دل میں ٹھہرایا
و
بھر گیا باغ اب تو پھولوں
سے
آؤ بلبل چلیں کہ وقت آیا
جب سے اے یار! تجھے یار بنایا ہم نے
ہر نئے روز نیا نام رکھایا ہم نے
کیوں کوئی خلق کے طعنوں کی ہمیں دے دھمکی
تو سب نقش دل اپنے سے مٹایا ہم نے
اگر وہ جاں کو طلب کرتے ہیں تو جاں ہی سہی
بلا سے کچھ تو نیٹ جائے فیصلہ دل کا
اگر ہزار بلا ہو تو دل نہیں ڈرتا
ذرا تو دیکھئے کیسا ہے حوصلہ دل کا
۱۲- رساله تشخیذ الاذہان ماہ دسمبر ۱۹۰۹ء ۱۳ از مسودات حضرت مسیح موعود علیہ السلام
۱۴- اخبار الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۱۳ء

وقت تھا وقت مسیحا، نہ کسی اور کا وقت
میں نہ آتا تو کوئی اور ہی آیا ہوتا
چل رہی ہے نسیم رحمت کی
جو دعا کیجئے قبول ہے آج
۱۵ از مسودات حضرت مسیح موعود علیہ السلام
۱۶ نزول اسبیح صفحه ۲۲۵ مطبوعہ ۱۹۰۹ء

آج 10 میں سے 10 باقی