الہا می اشعار
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لد
الہامی اشعار
کیا شک ہے ماننے میں تمہیں اس مسیح کے
جس کی مماثلت کو خدا نے بتا دیا
حاذق طبیب پاتے ہیں تم سے یہی خطاب
خوبوں کو بھی تو تم نے مسیحا بنا دیا
قادر کے کاروبار نمودار
ہو
گئے
کافر جو کہتے تھے وہ گرفتار ہو گئے
کافر جو کہتے تھے وہ نگوں سار ہو گئے
جتنے تھے سب کے سب ہی گرفتار ہو گئے
دشمن کا بھی خوب وار نکلا
تیس پر بھی
وہ
ٹائیٹل پیج فتح اسلام مطبوعہ ۱۸۹۰ء
۳۲۔ ضمیمہ تحفہ گولڑویہ حاشیہ صفحہ ۲۷ مطبوعہ ۱۹۰۲ء
۴- الحکم ۳۰ را پریل ۱۹۰۲ء
وار پار نکلا
قادر ہے وہ بارگاہ ٹوٹا کام بناوے
بنا بنایا توڑ دے کوئی اُس کا بھید نہ پاوے
برتر گمان و وہم سے احمد کی شان ہے
جس کا غلام دیکھو مسیح الزمان ہے
♡
اخبار بدر ۲۲ نومبر ۱۹۰۶ء
- حقیقة الوحی - صفحه ۲۷۴ حاشیہ ۔ مطبوعہ ۱۹۰۷ء
آج 10 میں سے 10 باقی