الہامی مصرعے
دُرِّثمین اُردو
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الہامی مصرعے
ا ہے سرِ راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم
۲۔ پھر بہار آئی خُدا کی بات پھر پوری ہوئی
گشتیاں چلتی ہیں تا ہوں گشتیاں
پھر بہار آئی تو آئے شلج کے آنے کے دن
۵۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار
۶۔ جے توں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو
عشق الہی سے منہ پر ولیاں ایہہ نشانی
جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے
ا اخبار بدر - ۲۰ اپریل ۱۹۰۵ء
اخبار بدر ۱۱ مئی ۱۹۰۵ء
اخبار بدر ۷ ارمئی ۱۹۰۶ء
- اخبار بدره ارمنی ۱۹۰۶ء
براہین احمد یہ چہار حصص صفحه ۵۲۲ - اخبار بدر ۸ مئی ۱۹۰۳ء
۷۔ اخبار بدر ۸ امتی ۱۹۰۳ء
- اخبار بدر ۱۶ اپریل ۱۹۰۴ء
۹ پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اس سے ڈر نہیں
۱۰۔ اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے
11۔ بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد
۱۲۔ چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار
۱۳۔ زار بھی ہوگا تو ہوگا اس گھڑی با حال زار
و اخبار بد را ارمنی ۱۹۰۵ء
۱۰- اخبار الحکم ۳۱ اگست ۱۹۰۱ء
مطبوعه ۱۹۰۱ء منقول از بشیر احمد ، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین
۱۲ تجلیات الہیہ صفحہ ا حقیقة الوحی صفحه ۹۳ حاشیہ
۱۳۔ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۱۲۰